سلمان راجہ صاحب آپ درست کہہ رہے ہیں! مگر کیا آپ نے پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے دستخط سے عمران خان کے لئے اپیل مغربی دنیا کی تمام embassies اور وزارت خارجہ کو، اور انسانی حقوق کے تنظیموں کو بیجھی ہیں؟ کیا آپ نے اس سلسلے میں درجنوں face to face meetings کئ ہیں؟ اگر نہیں کی ہیں تو آپ کو کرنی چاہییں، آپ سے بہتر کوئی یہ کر نہیں سکتا - اور آپ کی یہ پوزیشن بھی ہے!
اور اگر آپ صرف عمران خان کے علاج پہ زور دیں گے تو شائید، شاید جرنیل آپ کو نہ روک پایں!
پلیز ری ٹویٹ کریں! @salmanAraja@SalmanKNiazi1@PTIofficial
جنرل عاصم منیر کی فوج نے کشمیر میں ایکبار پھر فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے! گزشتہ چند گھنٹوں میں کچھ لوگ ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں، پاکستانی فوج کشمیری مظاہرین کے اوپر Drone Strikes کر رہی ہے، سویلین آبادی، اور اپنے ملک کی سولین آبادی کے خلاف ڈرون استعمال کرنا ایک جنگی جرم War Crime تصور کیا جاے گا! مگر پنجاب کے عوام اور میڈیا خاموش ہیں، اور اپوزیشن کے لیڈر مولانا فضل کے دکھ بانٹنے میں مصروف ہیں! ۱۹۷۰ اور ۱۹۷۱ میں بھی یہی حال تھا بعد میں فوج نے اپنے پراپیگنڈا سے لوگوں کے ذہن میں ڈال دیا کہ بھٹو کی وجہ سے مشرقی پاکستان الگ ہوا اور امریکہ نے ساتواں بیڑا Seventh Fleet وقت پہ نہیں بیجھا اسلئے شکست ہو گئی!
جناب یہ وقت ہے لاہور میں پرامن جلوس نکالنے کا! کشمیر میں فوجی آپریشن کے خلاف! ... https://t.co/nKHHFaemqd via @YouTube
"حجاج بن یوسف تہجد میں دس سپارے پڑھتا تھا
لیکن ایسا خبیث تھا کہ اس نے سوا لاکھ مسلمان اپنے سامنے کھڑے ہو کر قتل کروا دیے
عمر بن عبدالعزیز نے اسےجہنم کی آگ میں دیکھا اور جس نے اسے گورنر عراق بنایا، اسےبھی عذاب میں مبتلا دیکھا
اللّه ظلم کو معاف نہیں کرتا"
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
12 اکتوبر ہے۔ آج ہی کے دن 1999 میں پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا۔ اس کا انجام کیا ہوا، وہ دنیا نے دیکھا۔ لیکن اُس وقت میری پارٹی کا سربراہ مجھے تنہا چھوڑ کر بھاگ گیا۔ وہ نہ بھاگتا تو شاید وہ مارشل لا زیادہ دیر نہ چلتا۔ تمام اپوزیشن، خصوصاً بینظیر بھٹو، نے اس مارشل لا کا خیرمقدم کیا۔ تقریباً سب نے مٹھائیاں بانٹیں۔
میں نے تنہا اس مارشل لا کا مقابلہ کیا۔ آج کے نام نہاد وزیر نے سعودی عرب اور دبئی میں نوکریاں لے لیں۔ مجھے 23 سال کی سزا ہوئی۔ مجھ پر تشدد بھی ہوا۔ میرے ساتھ سیل میں موجود لوگ جان کی بازی ہار گئے۔
ہم نے مقابلہ کیا، لڑ گئے، اور پھر وہ ڈکٹیٹر مرتے دم تک ملک میں قدم نہ رکھ سکا۔
آج اُس سے کئی گنا برا مارشل لا ہے۔ لیکن آج کے دن بھی، 27 سال بعد، اسلام آباد میں 111 بریگیڈ نافذ ہے۔
فرق اتنا ہے کہ آپ کا لیڈر ڈٹ کر ایک ڈکٹیٹر کا مقابلہ کر رہا ہے۔ وہ اس ڈکٹیٹر کو ہرا رہا ہے، اسے خوف زدہ کیے ہوئے ہے۔ اس کا کارکن بھی آج قربانیاں دے رہا ہے۔
میرے پاکستانیوں! اس کی اس قربانی کو رائیگاں نہ جانے دینا۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ ایسا نہیں کریں گے۔
خیبر پختون خوا میں مکمل مارشل لاء۔۔۔۔۔۔
ایمرجنسی، گورنر راج کے آرڈرز کے بعد اب دستور کے آرٹیکل 245 فوج طلب کرنے کا آرڈر ۔۔۔۔
یہ خیبر پختون خوا میں مکمل مارشل لاء کا نفاذ ہے۔
میں ان تمام غیر جمہوری اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔
یہ بہت ہی تشویشناک صورتحال ہے جو خود بتائی گئی ہے کہ خان صاحب کا بلڈ پریشر بہت ہائی ہو گیا تھا کسی طرح کنٹرول نہیں ہو رہا تھا پھر لندن سے ڈاکٹر بلوایا گیا عمران خان کو تو بلڈ پریشر کا کوئی مسئلہ نہیں تھا
کیا دیا گیا تھا ؟ یہ ڈکٹیٹر بڑا بزدل بھی ہے یہ کر جاتا ہے کام پھر ڈرنا شروع ہو جاتا ہے جرائم کرکے ڈرنا شروع ہوا تو تاحیات استثنیٰ لے لیا کیا یہ ایسا کچھ کر بیٹھا تھا کہ اسکو لگا نتائج خطرناک ہوں گے ؟
عمران خان نے اپنی آخری میٹنگ میں یہی کہا تھا یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں
وقار ملک
سلمان اکرم راجہ نے نام نہاد مزاکرات کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
عمران خان سے ملاقات کروانے کے معاملے پر وہ لوگ بات بھی نہیں کرنا چاہتے تھے۔
یہ صوبے میں دہشتگردی والا بیانیہ بعد میں بنایا گیا۔
ایتھے راکھ!
عمران خان سے زیادہ غریب نواز، دردمند اور خدا خوف شخص میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا۔ اور شاید قسمت کی ایسی مہربانی بھی کسی اور کے حصے میں کم ہی آئی ہو، جیسی عمران خان کو ملی۔
آج کے یہ نامساعد حالات، یہ آزمائشیں اور یہ مشکلات نہ جانے کیوں مجھے یوں محسوس ہوتی ہیں جیسے قدرت عمران خان کو آنے والے وقت کے لیے تیار کر رہی ہے۔ شاید یہ وقت اسے مزید مضبوط، مزید ثابت قدم اور اس ذمہ داری کے لیے تیار کر رہا ہے جو آنے والے کل میں اس کے منتظر ہے۔
ان شاء اللہ، جیل کے دروازے بھی کھلیں گے، حالات کی بیڑیاں بھی ٹوٹیں گی، اور خان ایک بار پھر اپنی 24 کروڑ عوام کے درمیان ہوگا۔ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا؛ ظلم کی رات کتنی ہی طویل ہو، صبح کا اجالا اپنا راستہ بنا ہی لیتا ہے۔
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
گر آج اَوج پہ ہے طالعِ رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
جو تجھ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں
علاجِ گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں
جن کی انکھوں کی نس سکھ گئی ہو انکے لیے اس بھائی نے ایک فارمولا بتایا ہے اور دعویٰ کیا کہ کہ اگر کوئی اس پر عمل کرے گا تو اس کو انکھوں سے نظر انا شروع ہو جائے گا
فارمولا کیا ہے؟
اس ویڈیو کو اخر تک دیکھیں اس میں سب کچھ بتایا گیا ہے۔
کیا اپ نے پہلے بھی اس کے بارے میں کچھ سنا ہے ؟
پوری دنیا خلیفہ بن سکتی تھی لیکن یزید کے خاندان کو رہتی دنیا تک ایسا منصب نہیں مل سکتا تھا۔ سب سے بڑا جرم ہی تلوار اور بندوق کے زور پر حکومت قائم کرنا تھا۔
آج کے حالات دیکھیں تو پوری فوج چیف بن سکتی تھی لیکن عاصم منیر کبھی نہیں بن سکتا تھا کیونکہ یہ ریٹائر ہو گیا تھا۔ اسے فیلڈ مارشل اور تاحیات اسستشنی بندوق اور طاقت کے زور پر ملا ہے۔