سر عام دن دہہارے دہشت گردی کی گئی۔ والدین کو جوان بیٹے سے محروم کردیا گیا، بہن سے بھائی چھین لیا گیا، بھائیوں سے ان کا سہارا چھین لیا گیا۔ ہم ان دہشتگردوں کی پھانسی کا مطالبہ کرتے ہیں تاکہ خون کا بدلہ لیا جاسکے۔
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
#justiceforjawad