فورٹ عباس بی آئی ایس پی ایجنٹ کا مستحق خاتون کو دھمکیاں ۔۔۔ آڈیو لیک سنیں شئیر کریں ۔۔۔ قمر نامی خاتون ایجنٹ جو کہ سٹی پلازہ نزد چوک فوارہ میں موجود ہوتی ہے ۔۔۔۔
#fortabbas#BISP#بینظیر#MaryamNawaz
رشوت صرف پیسہ نہیں، پورے نظام کا زہر ہے۔
جب حق پیسوں سے خریدا جائے، تو انصاف مر جاتا ہے۔
حرام کمائی کبھی خوشی نہیں دیتی، صرف وقتی آسائش۔
اگر ہر فرد رشوت سے انکار کرے، تو کرپشن خود ختم
#SayNoToBribes
فورٹ عباس میں لمپی سکن وائرس نے چولستان کے علاقے میر گڑھ میں تباہی مچا دی،آئے روز چولستان میں جانور متاثر ہونے چولستانیوں کا کہنا لائیو اسٹاک کا عملہ فرضی کاروائیوں تک محدود ہے۔
@CMShehbaz@HamzaSS@Cholistan@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR
جو مانگوں دے ديا کر
اے زندگی کبھی تو ميرے
"باپ"
جيسی بن کے دِکھا
💖❤papa❤
❤Love you my Hero, papa Jan ....Happy Father"s day😇🎉🎂🎊💐May Allah bless you with health long life and prosperity Ameen 😇🌸✨🤗
اناللہ واناالیہ راجعون!
ہر دلعزیز صحافی اور سماء کے سنئیر پروڈیوسر اطہر متین بھائی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ہم اس واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔۔
#sindhpolice#imrankhanPTI#save journalist #Usmanbuzdar
کیپٹل ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ کو 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افرد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہم وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کرتے ھیں کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے سزا دلوائی جائے۔عامر سلطان
@OfficialDPRPP@UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI
کیپٹل ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ کو 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افرد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہم وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کرتے ھیں کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے سزا دلوائی جائے۔عامر سلطان
@IGPunjabPolice@UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI