بلی تھیلے سے باہر آ گئی.
اسرائیل کا اقوام متحدہ میں پاکستان میں انسانی حقوق، مسنگ پرسنز، قادیانیوں اور عمران خان و پی ٹی آئی کے حق میں کھل کر قرارداد پیش اور ریاست پاکستان کی بھرپور مذمت.
آج ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم سعید مرحوم کا دعویٰ کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے ثابت ہو گیا.
کیا ریاست پاکستان اب بھی سوئی رہے گی یا اس وطن دشمن اور اس کے سہولتکاروں کے خلاف کارروائی کرے گی؟؟؟
پیپلزپارٹی کی نسل پرست حکومت سندھ نے کراچی پولیس میں اپنے ڈاکو اور کرمنلز بھرتی کئے ہیں جو کراچی میں ڈکیتی، لوٹ مار اور اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کررہے ہیں۔
وڈیو دیکھئے کہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سادہ لباس میں یہ اہلکار کس طرح موبائل میں آکر دھڑلے سے دکان لوٹ رہے ہیں
#LiftBanOnAltafHussain
سندھ کی نسل پرست حکومت کے وزیر داخلی ضیا الحسن لنجر @ZiaLanjar صاحب کراچی والوں کے زخموں پر نمک پاشی سے پرھیز کریں
گزشتہ 3 ماہ میں 60 سے زائد معصوم شہری آپ جیسے غیر مقامی ڈکیتوں کی گولیوں کا نشانہ بن چکے ہیں
اگر آپ سمیت اس نسل پرست صوبائی حکومت کے کسی بھی ذمہ دار میں تھوڑی سی بھی شرم باقی ہوتی تو استعفی دے کر گھر چلے جاتے
افسوس ہے اس شہر کی قسمت میں ڈکیتوں کی حکمرانی ہی لکھی ہے
#کراچی_کو_جینے_دو
@BBhuttoZardari@CMSindh@MuradAliShahPPP@murtazawahab1@SaeedGhani1@AltafHussain_90@OfficialMqm
کیا دنیا میں کہیں بھی خوشی کے تہوار پر معصوم بچے یتیم کئیے جاتے ہیں ۔ ظلم کے خلاف آواز بلند کیجیے اس ویڈیو کو لازمی ری ٹوئیٹ کیجیے ٹیگ کیجیے شاید عید کی چھٹیوں کے بعد کسی کی نظر پڑ جائے اس شہر پر ہونے والے ظلم پر
بحریہ ٹاؤن کراچی میں قتل ہونے والے کراچی کے ��وجوان جذلان فیصل کیس دباؤ صلح اور دھمکیوں کا شکار ہے اور ملیر کورٹ مختلف بہانوں سے پیشیوں پر پیشیاں دیکر قاتلوں کی سہولت مہیاء کررہی ہے۔
#JusticeforJazlan
بحریہ ٹاؤن کراچی میں قتل ہونے والے کراچی کے نوجوان جذلان فیصل کیس دباؤ صلح اور دھمکیوں کا شکار ہے اور ملیر کورٹ مختلف بہانوں سے پیشیوں پر پیشیاں دیکر قاتلوں کی سہولت مہیاء کررہی ہے۔
#JusticeforJazlan
کراچی میں رہنے والوں غور سے سنو ۔ تحریک انصاف کہتی ہے کسی پنجابی کو لاپتہ مت کرو جسے لاپتہ کرنا ہے ،قتل کرنا ہے وہ کراچی والوں کو کرو۔ ۔ یہ زمین کے بیٹے ہیں اور کراچی والے انسان نہیں ۔۔ ہم اپنی بات پر قائم ہے فرق ڈومیسائل کا ہے
گلاب رنگت، حسین چہرے فضاوں میں جگمگا رہے ہیں
ستم کی سرحد عبور کرکے شہید حق مسکرا رہے ہیں
الہی اس یتیم بچے کو انصاف عطا فرما، ظالموں کو ایسی عبرتناک سزا دے کے ہمارے دل پر سکوں ہو جائیں آمین، اس عید الفطر پر جزلان ہم میں نہیں ہے لیکن شہید ذندہ ہے , ذندہ رہے گا
#justiceforjazlan
سندھ میں ڈاکو ,مغوی کی بیوی اور بچیوں کو بلا کر زیادتی کرتے ہیں اور پھر اس کی ویڈیو ڈارک ویب پر ڈالتے ہیں ۔سندھ ہائی کورٹ ۔ مغوی کو چھڑانے کے لیے پیسے سندھ کے وزراء کے PAلیتے ہیں ۔۔ ڈوب مرنے کے لیے اور کیا چاہیے ؟بلاول بھٹو 15سال ہوچکے اورکتنا وقت چاہیے ؟