M.Phil Scholar in Journalism & Mass Communication | Journalist | Editor at Neutral News HD | Focused on media, censorship,press freedom, and conflict reporting.
@maryamnawazkhan یہ تو جھوٹ ہے کیونکہ اس میں دو صوبائی اسمبلی کے رکن شفع جان اور دوسرا ایم پی اے اور اس کے ساتھ رکن قومی اسمبلی شہریار افریدی شامل تھے @ShafiJanPTI
عمران خان کے خاندان کی چار خواتین گرفتار ہو چکی ہیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھٹو خاندان کی دو خواتین گرفتار ہوئی تھیں عمران خان کے دور میں شریف خاندان کی ایک اور زرداری خاندان کی ایک خاتون گرفتار ہوئی تھی موجودہ دور میں عمران خان کی اہلیہ اور تین بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
ایک اورپاکستانی ڈرامےمیں پشتونوں کوغیرمہذب دھوکےباز اور اغواکارکےطور پر پیش کیاگیاسوال یہ ہےکہ پاکستانی ڈراموں اور میڈیامیں پشتون کرداروں کوباربارمنفی اندازمیں کیوں دکھایاجاتا ہے؟ کیااس طرح کی عکاسی معاشرےمیں پشتونوں کے بارے میں پہلےسےموجود تعصبات کومزیدمضبوط نہیں کرتی؟ @a_siab
Hearing news that my cousin’s children are now safe 🙏.
Meanwhile two more of my cousins have been arrested. Azeem and Sakeenah.
No reasons given.
No location given.
IMRAN KHAN’S ENTIRE FAMILY HAS BEEN ABDUCTED!
The former Prime Minister’s sisters and their children have all been taken away
This has gone too far!! Pakistan deserves better!!
💔
پچھلے 4 سالوں میں سب کچھ کرلینے کے بعد اگر تحریک انصاف ختم نہیں ہوسکی تو پھرکم از کم اپنے اندر کا خوف ہی ختم لیتے تاکہ اب عمران خان تو دور عمران خان کی بہنوں سے بھی آپکو اتنا ڈر تو نہ لگتا
ڈاکٹر فہد، میرے کزن، جن کا ذکر ابصار عالم نے اپنے ویلاگ میں کیا تھا، ان کی زبانی یہ میری اور ابصار عالم کی دونوں ملاقاتوں کی مکمل روداد ہے۔ یہ تصویر یکم جون2021 کی اسی ملاقات کی ہے۔ تب NDM بنی بھی نہیں تھی، مگر ن لیگی ملازم کو ٹاسک ملا تھا، تو بیانیہ تو بنانا تھا۔
پشاور میں رنگ روڈ ، بائی پاس ، انڈر پاسز ، پل ، بیوٹیفیکیشن سب کچھ ہو رہا ہے۔ جس پر ہم وزیر اعلی سہیل آفریدی ، وزیر بلدیات مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi کا شکریہ ادا کرتے ہیں
لیکن ٹرانسپیرینسی ، میرٹ اور چیک اینڈ بیلنس لازمی ہے
پنجاب پولیس نے DC لاہور کے 3MPO نظربندی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو حراست میں لے لیا علیمہ خانم کو لاہور جم خانہ کے باہر سے حراست میں لیا گیا جس کےعلیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جا رہا ہے
عمران حکومت نے پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو مہنگائی کے خلاف اسلام آباد تک مارچ اور احتجاج کی اجازت دی تھی جو ان کا آئینی حق تھا۔ اب شہباز حکومت نے ان کو احتجاج کی اجازت نا دے کر اسی آئینی حق کی خلاف ورزی کی ہے جو ایک غیر جمہوری قدم ہے
محسن داوڑ کی جماعت میں تو افراسیاب خٹک بھی ہیں؟ عمر چیمہ!
ان کے بارے میں میں کیا کہوں؟ میں ایک بین الاقوامی ڈونر آرگنائزیشن کا کنٹری ہیڈ رہ چکا ہوں آپ نے تعلیم کے نام پر لاکھوں ڈالر لیے ہیں اور خود کو سوشلسٹ بھی کہتے ہیں!
ابصار عالم @AbsarAlamHaider@a_siab
بدبودار انسان کی دوڑنے کی ویڈیو دیکھیں وہ پختونوں کو دہشت گرد کہتا ہے اور خود ایک گرفتاری سے کتنا ڈرا تھا آخر میں اس کا سین دیکھنے والا ہے۔ بہت دلچسپ دوڑ ہے!
@fawadchaudhry
وفاقی حکومت کے پاس حل صرف یہی ہے باقی کچھ بھی ممکن نہیں اگر اس طرح دیوار اسلام بنائی جائے تو ٹھیک ہے ورنہ کنٹینرز سے کام نہیں چلے گا
@dcislamabad@CMShehbaz@GovtofPakistan
@iamSadiqAfridi بس یہ ایک دو پروجیکٹ شروع کیے ہیں کہ ہر پی ٹی آئی کارکن نے ویڈیو لگائی ہے یار وہ بھی اتنے بڑے پروجیکٹ تو نہیں ہیں کہ اتنی بڑی تعداد میں اپ لوگ ویڈیوز دے رہے ہوں سوشل میڈیا پر لگا رہے ہوں، اس ایک دو پروجیکٹ کے علاوہ پی ٹی آئی نے اور کیا کیا ہے ؟
📍محسن داوڑ نے ایک مرتبہ مجھے کہا کہ امریکہ جو ڈرون حملے کر رہا ہے بالکل ٹھیک کر رہا ہے ان کا علاج یہی ہے ان کے جو ٹاپ ٹارگٹس تھے وہ ڈرون کے ذریعے ہی مارے گئے ویسے ہم نہیں مار سکتے تھے ! ابصار عالم ۔۔۔
محسن داوڑ 2021 میں میرے گھر آئے تو انہوں نے مجھے کہا کہ میں نے اپنی جماعت بنائی ہے آپ میری جماعت میں شامل ہو جائیں میں نے انہیں کہا کہ میں نے سنا آپ کی جماعت اسٹیبلشمنٹ نے بنائی ہے تو انہوں نے کھسیانی ہنسی ہنس کر کہا کیا کریں ان کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا تقریریں وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں ٹوئٹ وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کرتے ہیں کیونکہ نفرت بیچنا اچھا کاروبار ہے ! ابصار عالم ۔۔۔
گریڈ 22 سے ریٹائر ہو کر نئے سرے سےگریڈ 20 کا کنٹریکٹ لے کر اپنے ہی ایک جونئیر فارن سیکرٹری کے نیچے پھر نئے سرے سے نوکری کرنے والوں کا بھی الگ اپنا لیول ہے اور یہ کام آمنہ بلوچ صاحبہ نے کیا ہے۔
سنا ہے بچے یورپ پڑھتے ہیں لہذا پاکستانی قوم خرچہ اٹھائے گی اس لیے چاہے جونئیر کے نیچے کام کرنا ہو یا بائیس گریڈ سے بیس گریڈ کا سہی لیکن کنٹریکٹ درکار تھا کہ سفیر کے ساتھ ڈالروں میں بھاری تنخواہ اور بھاری مراعات مفت ہیں۔
کیا پاکستانی سرکاری افسر ڈالروں میں تنخواہ کے لیے کچھ بھی کرے گا؟
کیا اب آمنہ بلوچ صاحبہ اپنی پنشن کے ساتھ ساتھ اس نئی کنٹریکٹ جاب کی تنخواہ بھی لیں گی؟ ایک پنشن اور ایک تنخواہ۔۔ ؟ وہ بھی ڈالروں میں۔۔
کیا چیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے فارن آفس حنا ربانی کھر اور ان کے کمیٹی ممبران زرا ہمت دکھائیں گے اور ان سب کو اپنے اجلاس میں طلب کریں گے کہ یہ کیسے سب کچھ کیا گیا۔۔ بائیس گریڈ سے بیس گریڈ کا سفر کیسے طے کیا گیا۔ عہدوں کی بے توقیری کیسے کی جارہی ہے۔۔ فارن سیکرٹری کیسے دوبارہ کنٹریکٹ پر سفیر لگ گئی۔
مزے کی بات ہے جس دن حنا ربانی کھر اور نوید قمر نے آمنہ بلوچ کے ان کی قائمہ کمیٹیوں کے دو اجلاسوں میں شرکت نہیں کی اور وہ فارن سیکرٹری کے اس نان پروفیشنل رویے کے خلاف وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا، اس دن ہی شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے انہیں نیا کنٹریکٹ دے دیا۔
جہاں تک عزت کے ساتھ ریٹائر ہونے کی بات ہے تو ایک شعر عرض ہے۔۔
مگر یہ راز آخر کھل گیا سارے زمانے پر
حمیت نام ہے جس کا، گئی تیمور کے گھر سے
@ForeignOfficePk@MIshaqDar50@CMShehbaz@HinaRKhar@AyazSadiq122@ShaziaAttaMarri@naveedqamarmna@PalwashaKhan18@amnabaloch4@JunaidAkbarMNA@SyedAliZafar1@AonAbbasPTI@NadeemAfzalChan@A_Qadir_Patel@PakinTurkiye@PakinSpain_@PakinFrance@PakistanPR_UN@Asimiahmad@PakinChina_@PakinUSA@PakinRussia@PakinRussia@PakinBangladesh@GovtofPakistan@PakinGermany_
@AasifzaiAzhar اپکے خان نے لگایا تھا اور وہ بھی دوبار ایک دفعہ نکل دیا دوسرا وزارت دیا پھر کچھ عرصہ بعد دوبارہ اطلاعت کا وزارت دیا خان نے تو سب چوتیا لوگوں کو اپنے پاس رہھا تھا اور اج بھی جس حال میں وہی کا صلہ مل رہا ہے اور ہونا بھی چاہئے جب تک خان سیکھ نہیں پاتا