@ikhtiarwali ریختہ میں احتجاج کا معنی یہ ہے
بالادست یا کسی خاص گروہ یا فرد کی کسی نا پسند بات کے خلاف تقریراً یا تحریراً ناراضگی کا اظہار۔
یا پھر
استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل
اعتراض، انکار، عذر
اس کے بر عکس کیا ہے؟؟
@najamwalikhan وہ تخت و تاج کے پیچھے یوں بھاگتا رہا
جیسے اس خاک میں اُس نے سدا رہنا ہو
جو بھی تخت کے پیچھے بھاگتے ہیں ان کے لیے تاریخ سے کتابیں بھری پڑھی ہیں۔
قرآن میں بھی کئی سلطنت کا ذکر موجود ہے۔
خاک ہو جاتے ہیں یہ تخت و تاج۔
جو بھی مطلب جو بھی ہو۔
خدا کا قانون جو میں دوسروں پر لاگو کرنے کا سوچتا ہوں وہ سب سے پہلے مجھ پر لاگو ہوتا ہے، اور درستگی ہمیشہ خود سے شروع ہوتی ہے پھر معاشرے میں آگے پھیلتی ہے۔
یہ نہیں ہے کہ میں شریعت دوسروں کے لیے کہوں اور خود نفسانی خواہشات کی عبادت کروں ۔
@IamHaiderSN G main b journalists ki bat kar Raha hun abhi journalism chal rahi a.
Woh 2 hisun main divided hai.
Journalists ko haqaiq awam k samany rakny chaye