راولپنڈی نالہ لئی میں باپ بیٹا ڈوب گئے
چھ سالہ بیٹے کو بچاتے ہوئے والد بھی ڈوب گیا
ریسکیو سرچ آپریشن کے دوران باپ کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئی جبکہ بچے کی تلاش جاری ہے
جب عمران خان شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ جمع کر رہا تھا تو میں یہی سوچتا تھا کہ یہ بھی دغا باز ہوگا، مگر اللّٰہ نے مجھے خود دکھا دیا۔ میری والدہ بیمار ہوئیں اور شوکت خانم میں داخل ہوئیں، تب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ عمران خان نے جو کہا تھا، وہ واقعی سچ کر دکھایا۔
@SKMCH
صرف یہ کہہ دینا کہ اگر میں ڈیل کرتا تو عمران خان سے ملاقات ہو جاتی، یہ کافی نہیں ہے سہیل آفریدی صاحب، دوسرا پہلو یہ بھی تو ہو سکتا ہے اگر آپ کی عمران خان سے ملاقات ہو جاتی تو عمران خان جو احکامات دیتے تو اُن پر عمل بھی کرنا پڑنا تھا۔
مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر فوج کے خلاف انقلاب کی آواز بن رہے ہیں
دیکھنا ہے اب کتنے لوگ اس دھوکے میں آتے ہیں، ان لوگوں کو پچھلے پچیس سال سے سمجھ آ جانی چاہیے تھی کہ مولانا فوج کا مہرہ ہے، مولانا کو ایک مرتبہ پھر سپیس دے کر فوج کی طرف سے ہیرو بنایا جا رہا ہے
معید پیر زادہ
یورپی یونین کی رپورٹ آئی ہے، اور اس نے پاکستان کی عدلیہ کو چارج شیٹ کر دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی عدلیہ کرپٹ ہے اور 145 میں سے 130ویں نمبر پر موجود ہے۔ یہاں کے ججز آزاد نہیں ہیں، آزادانہ فیصلے نہیں کرتے، ان پر ایگزیکٹو کا کنٹرول ہے، اور 26ویں و 27ویں ترمیم کے بعد عدلیہ مکمل تباہ ہو گئی ہے۔ یحییٰ آفریدی نے آج تک حکومت کے خلاف ایک بھی فیصلہ نہیں کیا۔ آئینی عدالت کو تو چھوڑ ہی دیں، سب جانتے ہیں اس کا کیا حال ہے اور وہ کس کے کنٹرول میں ہے۔ حسنات ملک
#pakistan @HasnaatMalik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کی قید کو تین سال مکمل ہونے والے ہیں ایمان مزاری ہادی علی چٹھہ سمیت ناحق قید اسیران کی کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باوجود اس نظام کو کوئی پوچھنے والا نہیں تو اس کی وجہ امریکہ کی حمایت ہے ۔
صدیق جان
اس کلپ کی وجہ سے مجھے آج عبداللہ نامی شخص نے کال کر کے دھمکیاں دی گالیاں دی کے آپ نے اس بات کا زکر کیوں کیا ہے اپنی تقریر میں
تقریر میں جس کرمنل شخص کا زکر میں کر رہا ہوں وہ یہی عبداللہ نامی شخص ہے جس نے آج کال کر کے دھمکیاں دی
@PTIofficial@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan
❗urgent plz repost
یہ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا ہے ۔۔جہاں بچے ثمر عباس کا اپریشن ہوا جس کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں ۔۔لیکن نا ہی اس کے بیڈ پر پنکھا ہے اور نہ ہی اے سی آن ہے ۔۔اس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر حسیب ورک ہیں
@GovtofPunjabPK@MohUmair87@tariqmateen@SdqJaan
جناب وزیر صحت سلمان رفیق صاحب ۔۔ایم ایس ڈاکٹر سلمان صاحب۔۔ انتہائ افسوس کی بات ہے کہ ایک معصوم بچہ جس کی ٹانگیں ٹوٹی ہوئی ہیں اور اس کے جیسے کئی مریض ایک کنٹینر جیسے بند کمرے میں بے یار و مددگار پڑے ہیں ۔۔۔اتنے زیادہ فنڈز اتنی زیادہ گرانٹس کس لیے اگر یہ غریب لوگ کوئی سہولت حاصل نا کر سکیں کم از کم اس بچے کا بیڈ کسی ایسی جگہ لگوائیں جہاں اس کے سر پر پنکھا تو ہو
مریم نواز وہ واحد خاتون تھیں جو فرائنگ پین سے کپڑے استری کرتی تھیں!عدیل راجہ
مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ وہ پاکستان کی پہلی سیاسی خاتون ہیں جنہیں جیل میں ڈالا گیا۔
نصرت بھٹو کیا خاتون نہیں تھیں؟ بینظیر بھٹو کو سکھر جیل میں ڈالا گیا، کیا وہ خاتون نہیں تھیں؟ محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ جو ہوا، کیا وہ خاتون نہیں تھیں۔
@adeelraja