خوش آئند کہ عمران خان سے ملاقاتیں عنقریب کھلنے کو ہیں
خبر یہ بھی گرم کہ عمران اور بشریٰ بی بی شاید جلد بنی گالا منتقل ہونے کو ہیں ، اللہ کرے ایسا ہی ہو ۔
سیاست کو راستہ ملے گا تو ملک آگے بڑھے گا۔ راستہ نہ ملا تو داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں۔
حفیظ اللہ نیازی
@iqrarulhassan تعلیم کا ہر شعبہ یکساں عزت اور مواقع کا مستحق ہے، چاہے وہ مدارس ہوں یا یونیورسٹیاں۔
اگر تمام طلبہ کو برابر مواقع ملیں تو ملک کی ترقی اور قومی یکجہتی مزید مضبوط ہو سکتی ہے۔
#عوام_راج@iqrarulhassan
@iqrarulhassan بہترین مؤقف! مضبوط جمہوریت کی بنیاد شخصیات نہیں بلکہ مضبوط ادارے، قانون کی بالادستی اور یکساں احتساب ہوتے ہیں۔ جب ہر طاقتور فرد جوابدہ ہوگا تو سیاسی اور غیر سیاسی آمریت دونوں کی گنجائش خود بخود ختم ہو جائے گی۔ #عوام_راج@iqrarulhassan
غزہ کے معصوم بچوں کے خون کے درمیان ابراہم معاہدوں کی بات کرنا دلوں کو چیر دینے والی بے حسی ہے۔ فلسطین کوئی سودا نہیں، یہ امتِ مسلمہ کی غیرت اور شہداء کے خون کی امانت ہے۔ ان شاء اللہ کوئی باضمیر مسلم ملک فلسطینیوں کے خون پر سمجھوتہ قبول نہیں کرے گا۔ 🇵🇸💔
#FreePalestine@SirajulHaq
اقتدار کے نشے میں پاگل ڈونلڈ ٹرمپ کا اسلامی ممالک بالخصوص پاکستان سے ابراہم معاہدے کی حمایت کا مطالبہ کرنا انتہائی شرمناک اور لاکھوں فلسطینیوں کے خون اور قربانیوں سے غداری ہے۔ بیت المقدس اور فلسطین امتِ مسلمہ کے ایمان اور غیرت کا مسئلہ ہے۔ فلسطین نحر سے بحر تک مسلمانوں کا ہے اس پر جو مسلم حکمران بھی سمجھوتہ کرے گا دنیا اور آخرت میں رسوائی اس کا مقدر بنے گی۔
@iqrarulhassan جو عوام کے درد کو سمجھے، وہی اصل آواز ہے۔
تُم نہیں تو کون؟ اب نہیں تو کب؟ ✊
وقت آ گیا ہے کہ فیصلے عوام کریں، چند لوگ نہیں۔
#عوام_راج#عوام_راج_تونسہ
آپ کو روزانہ ہزاروں لاکھوں تھپڑ پڑتے ہیں لیکن آپ محسوس نہیں کرتے۔۔۔ یاد رکھیں کہ یہ تھپڑ مارنے والے افسر اور لیڈر آپ کے ملازم ہیں، آپ ان کے ملازم نہیں۔ ذہنی غلامی سے باہر نکلیں، مالک بنیں۔
#عوام_راج
@WajihaTamseel@NeoNewsUR@GovtofPakistan@AzmaBokhariPMLN The government should provide better healthcare facilities and address public needs effectively. A cancer hospital in Taunsa Sharif would be a great step to support patients and improve medical services. Thank you for highlighting this important issue.
#StopCancerInTaunsa
تونسہ شریف کے شہریوں کی کینسر ہسپتال کے لیے اپیل ایک اہم انسانی ضرورت ہے۔ ایسے منصوبے مریضوں کے لیے امید اور سہولت کا باعث بنتے ہیں۔ اس معاملے پر توجہ دینے کا شکریہ۔
#StopCancerInTaunsa@MaryamNSharif
تونسہ شریف میں کینسر ہسپتال ! وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے گزارش ہے کہ تونسہ شریف کے شہریوں کی اس اپیل پر فوری غور کیا جائے اور ان کو بہترین سہولیات سے آراستہ ایک کینسر ہسپتال تعمیر کروا کر دیا جائے !
@MaryamNSharif#StopCancerInTaunsa
https://t.co/ClsNWU6na1
@iqrarulhassan یہ صرف ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ پاکستان کے عام انسان کی آواز ہے۔ پہلی بار کوئی تحریک مڈل کلاس، مزدور، کسان اور عام عوام کو اصل طاقت دینے کی بات کر رہی ہے۔ شخصیت پرستی، موروثیت اور طاقت کے پرانے نظام کے خلاف ایسی سوچ ہی حقیقی جمہوریت کی بنیاد بن سکتی ہے۔
@iqrarulhassan#Awam_raj
@iqrarulhassan عوام راج تحریک عام انسان کی امید بنتی جا رہی ہے۔ ملک کے ہر شہر میں مڈل کلاس اور عام عوام اپنے حق، عزت اور اختیار کی آواز بلند کر رہے ہیں۔ ان شاءاللہ یہ شعور اور عوامی طاقت ہی پاکستان کو مضبوط اور انصاف پر مبنی نظام کی طرف لے کر جائے گی۔
#PakistanNeedsAwaamRaj@iqrarulhassan
ملیر کھوکھرا پار میں عوام راج تحریک کا ورکرز کنونشن۔
کراچی کا عام آدمی اور کراچی کی مڈل کلاس عوام راج تحریک کے ساتھ کھڑی ہو رہی ہے۔ اب کراچی پر کراچی کے عام لوگ راج کریں گے۔ انشاء اللہ