#Lahore under #smog
For us, the utmost luxury is to have clean blue sky, fresh air to breath having eyes that are not burning and itching.
#Climate#environment#Crisis#airquality
It's call for the world to put forth effective collective efforts to mitigate this crisis.
پاک افغان بارڈر سے ویزے کے بغیر کیسے لوگ داخل ہورہے ہیں ؟ پاکستان میں داخل ہونے والے افغانیوں سے خصوصی گفتگو کی جنہوں نے ساری کہانی بتادی ،اپیل یہ ہے کہ علاج کی غرض سے آنیوالوں کے لیے خصوصی اور فوری ویزے جاری کرکے یہاں پوری نگرانی میں علاج اور رہائش کرائی جائے اور حکام سے مطالبہ ہے کہ سرحد پر مٹھی گرم کرنے والوں کا احتساب بھی کیا جائے 🙏
#PakAfghanborder
خیبرپختونخوا سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے پندرہ افسروں کو تبدیل کر دیاگیا
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ21کے اکرام اللہ کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ20کے شاہد اللہ کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے شاہ فہد کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے کیپٹن ریٹائرڈزبیر خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے کیپٹن ریٹائرڈ میاں عادل اقبال کاکے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے وقار علی کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ21کے عنبر علی خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے کیپٹن ریٹائرڈ ثناء اللہ خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ20کے سہیل خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے محمد احتشام الحق کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے محمد فہیم کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے محمد عثمان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے کیپٹن ریٹائرڈسرمد سلیم اکرم کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے شفیع اللہ خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
کیپٹن صفدر کے بعد پنجاب حکومت کھل کر احسن بھون گروپ کے خلاف میدان میں آگئی،لاہور ہائیکورٹ بار میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ گروپ کا 50 ملین سے منہ میٹھا کرکے اپنےہی گروپ کو بیلنس کرنے کا پلان سامنے آگیا
@amirrao7@ahsanbhoon@CaptSafdarAwan@KPChiefMinister
جس تباہ حال ملک نے پچھلے صرف دو ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر قرضہ لیا ہو وہاں پاپا کی پری اپنے پیارے پاپا جان کو سرکاری جہاز پر پک اینڈ ڈراپ دے رہی ہے۔
@amirrao7
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی خصوصی جہاز پر ایک اور پرواز لاہور سے اسلام آباد پہنچی ،سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف مری کی سیر کے لیے گئے تھے جنہیں یہ لیکر واپس لاہور پہنچیں
پنجاب میں گزشتہ اڑھائی ہفتوں میں کتنے خان کے چاہنے والوں کے گھروں پر دستک ہوئی ؟کتنے پکڑے گئے کتنوں نے باہر نہ نکلنے کی یقین دہانی کرائی ،سنیئر صحافی عامر راؤ نے ایک ایک دن کی مکمل تفصیلات اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا آئندہ کا پلان پیش کردیا
#AmirRao
https://t.co/OGVm93d1dv