مسلم لیگ ن کو سب سے زیادہ نقصان استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ اتحاد سے ہوا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی پارٹی کے گلے میں لوٹوں کا ہار ڈال دیا گیا اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے اشتہارات حقیقت نہ بن سکے اور اب میڈیا سے محاذ آرائی شروع کر دی گئی ہے https://t.co/qfhsZe06Ri
جمیعت علماء اسلام ف کی مرکزی مجلس عاملہ اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ پاکستان میں پارلیمانی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں مرکزی مجلس عاملہ نے مرکزی جنرل کونسل سے سفارش کی ہے فوری طور پر اجلاس بلا کر فیصلہ کریں کہ پارلیمانی سیاست کی جائے یا نہیں ؟ ارباب اختیار سوچیں کہ ملک کی ایک اہم جماعت کس طرف جا رہی ہے؟
According to Form 47 We Received
PTI Winning Seats: 86 Seats
Punjab: 51 Seats
KP: 35 Seats
-Many Seats Results have to be Announced yet so wait for Total Tally
بجلی کے بل زیادہ آنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ لوگ وقت پر نہیں آتے اور ریڈنگ لینے والے دن کے 5 دن بعد آکر ریڈنگ لیتے ہیں۔ یہ کام یہ لوگ سالوں سے کر رہے ہیں۔ اس ملک میں جس کا جتنا بس چل رہا اتنا لوٹ رہا ہے۔ انکا کوئی پوچھنے والا نہیں کیونکہ سارے کرپشن میں مصروف ہے۔
#ElectricityBills
Best-selling mobile phones of all time:
Nokia 1100: 250 million units sold
Nokia 1110: 247.5 m
Apple iPhone 6 & 6 Plus: 222.4 m
Nokia 105 Series: 200 m
Apple iPhone 6S & 6S Plus: 174.1 m
Apple iPhone 5S: 164.5 m
Nokia 3210: 161 m
Apple iPhone 7 & 7 Plus: 159.9 m
Apple iPhone 11, 11 Pro & 11 Pro Max: 159.2 m
Apple iPhone XR, XS & XS Max: 151.1 m
Nokia 6600: 150 m
Nokia 1200: 150 m
Nokia 5230: 150 m
Samsung E1100: 150 m
Apple iPhone 5: 146.2 m
Nokia 2600: 135 m
Motorola RAZR V3: 130 m
Nokia 1600: 130 m
Nokia 3310: 126 m
Apple iPhone 8 & 8 Plus: 124.7 m
Apple iPhone 12, 12 mini, 12 Pro & 12 Pro Max: 100 m