Advisor to Chief Minister Punjab, Advocate Supreme Court of Pakistan, Secretary Lahore High Court Bar Association 2017-18, Ex Assistant Advocate General Punjab
Represented Pakistan at the UN International Leadership Programme, Thailand 🇺🇳🇵🇰
Addressed international delegates on the importance of judicial cooperation for equal rights, access to justice, and the protection of fundamental rights. 🌍⚖️
انٹرپول نے چویدری مونس الہی اور ان کے قریبی دوست جبران خان کیخلاف پاکستان کی انوسٹیگٹیو ایجنسی FIA کیجانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد، جعلی، من گھڑت قرار دے کر دونوں افراد کو کلئیر کر دیا،، ایف آئی اے ایک بھی الزام ثابت کرنے میں ناکام رہی۔۔
Pakistan Bar council has also come out in support of PM @ImranKhanPTI getting proper and urgent medical attention. Amir Saeed Rawn and Imran Pasha played a key role.
Congratulations to my dear friend Amir Saeed Rawn, Advocate Supreme Court, on being elected as a Member of the Pakistan Bar Council. A truly well-deserved achievement. Wishing you every success in serving the legal profession with integrity and distinction.
@amirrawn
#PakistanBarCouncil
#Pakistan
مسلم لیگ ن کے کام میں برکت ہی نہیں، جب بھی یہ آئے ہیں ملک سے برکت ہی اٹھ گئی، عمران خان آج بھی لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں، حکومت میں ضرور آئیں گے۔ چودھری پرویز الہیٰ
🚨یہ ایسے جادوگر ہیں انہوں نے میری گجرات والی سیٹ چھین لی کوئی بات نہیں ان سے سیٹ واپس لیں گے اور ان کے پیٹوں سے فنڈز نکالیں گے تحریک انصاف آپ سے وعدہ کرتی ہے کہ آپ کے گھر آپ کے کاروبار سب دوبارہ بنیں گے ۔
چوہدری پرویز الٰہی کا گجرات میں سیلاب متاثرین کے لیے کیمپ کے افتتاح پر خطاب
🚨 میں پہلے دوسری سیاسی جماعت میں تھا عمران خان نے ہمارا کام دیکھا ہمیں اپنے ساتھ ملایا پاکستان لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ کلمہ کی بنیاد پر بنا عمران خان نے پاکستان بنانے کا اصل مقصد ہمیں سمجھایا۔
چوہدری پرویز الٰہی کا گجرات میں خطاب
ویژن جاتی امرا
ہم گھربیٹھے مشورہ کررہےتھے
مریم نےمجھے کہاPIA ہم لےلیتے ہیں نئےجہاز لیں گےلندن امریکہ ڈائریکٹ جایاکرینگےیا پھراپنی ائیرلائین ائیرپنجاب شروع کرتےہیں۔۔تالیاں
پاکستانیو!سمجھ آیا PIA کی10ارب کی بولی کا ڈرامہ کیوں رچایا؟سب کچھ ہتھیانے کا پلان ؟
ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کا ناجائز 3 روزہ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کر دیا۔ معمولی نوعیت کے واقعات میں شہریوں اور سیاسی کارکنوں پر دہشتگردی کی دفعات لگانا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک بدترین فاشسٹ سٹیٹ بنایا جا رہا ہے۔
طالب علم اسداللہ جسے گجرات پولیس نے طلباء احتجاج کے دوران اپنی گاڑی کے نیچے روند دیا تھا اس وقت عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ بی بی ثمیرا الہی نے آج اسداللہ کی ہسپتال میں عیادت کی اور اس کی جلد از جلد صحت یابی کیلئے دعا مانگی۔