“I love you too, Mr. Carter,” Clara said, smiling. The cats wandered over, curling up around them, and the room was filled with laughter, music, and the sound of purring—a perfect celebration of love and happiness.
مقبول بٹ شہید کو بھارت نے پاکستان کا ایجنٹ قرار دیا پاکستان نے انہیں بھارتی ایجنٹ قرار دیکر تشدد کا نشانہ بنایا ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا لیکن ان پر کوئی الزام ثابت نہ ہوا وہ واپس مقبوضہ کشمیر چلے گئے جہاں بھارت نے انہیں گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا یہی کشمیر کا اصل المیہ ہے
حکومت کے یہ دعوےغلط ثابت ہوئے کہ عمران خان کی آنکھ میں معمولی خرابی تھی جو 20 منٹ کے معائنے میں دور ہو گئی سلمان صفدر صاحب کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی بہت کم رہ گئی ہےکیا اس غفلت پر کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہوگی؟
مطیع اللہ جان نے حق ادا کردیا!!
🛑عمران خان جیل میں اسکی اہلیہ جیل میں, اور میڈیا پر انکے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے!!
🛑انکی غیر موجودگی میں میڈیا پرسن کا فرض نہیں ہے, انکے خلاف پروگرام نا کریں!!
🛑یہ زیاتی ہورہی ہے عمران خان کے ساتھ ل!!
ایسے دستور کو ، صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتی، میں نہیں جانتی
وزیراعظم عمران خان کو رہا کریں
وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کو رہا کریں
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کریں۔ عالیہ حمزہ ملک
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
مریدکےقتل عام اور تحریک لبیک پر پابندی کی اصل وجہ پنجاب میں اہل سنت بریلوی مکتبہ فکر کا ووٹ بنک ہے جو ن لیگ سے ٹوٹ کر لبیک کو چلا گیا
کیا خونی آپریشن کے بعد ووٹ بنک واپس مل جائیگا
جب کشمیر بارڈر ٹھنڈا ہوتا ہے تو خیبرپختونخواہ کا بارڈر گرم ہوتا ہے، جب خیبرپختونخواہ کا بارڈر ٹھنڈا ہوتا ہے تو کشمیر کا بارڈر گرم ہوجاتا ہے۔ بے نظیر بھٹو شہید
Those who claims that Palestine dispute is resolved are misreading the situation. Fact is that some prisoners released but Israel won’t reopen Rafah crossing, will limit aid, to press Hamas for remaining slain hostages. Isreal still killing Palestinians. https://t.co/3PEpxMAzEf
نریندرمودی مسلمانوں کو گھُس بیٹھئیے اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی عرب نسل قرار دیتاہے موہن بھگوت تمام مسلمانوں کو ہندو کہتاہے ، بی جے پی اکھنڈ بھارت میں افغانستان سمیت پورے جنوبی ایشیا کو شامل کرنا چاہتی ہے افغان طالبان سے پوچھنا تھا کہ وہ اکھنڈ بھارت کے نقشے پر خاموش کیوں ہیں؟
🔴 اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز:
غزہ میں امن کا مطلب یہ نہیں کہ نسل کشی بغیر سزا کے رہے۔
غزہ میں ہونے والی نسل کشی کے مرکزی کردار انصاف کے کٹہرے میں لائے جائیں۔
اسپین اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی جاری رکھے گا۔
اس ویڈیو کو بطور ثبوت عام کریں کہ تحریک لبیک نے ہر ممکن حد تک مفاہمت کی کوشش کی، مگر اقتدار کے نشے میں چور حکمرانوں نے ریاستی طاقت کا بےدریغ استعمال کیا۔ عوام پر ظلم و بربریت کی ایسی داستان رقم کی گئی جو تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی گئی۔
#گولی_کیوں_چلارہےہو#پاکستان_بن_گیاغزہ
ڈی چوک سے مریدکے تک، عوام لہو لہان۔۔۔
جب تک ظلم اور ناانصافی کے خلاف ایک قوم بن کر آواز نہیں اٹھاؤ گے، یزیدِ وقت اپنے ناجائز قبضے کو قائم رکھنے کے لیے ظلم میں اضافہ کرتا رہے گا۔
#گولی_کیوں_چلائی
سعد رضوی کو اندازہ ہو گیا تھا کہ وہ استعمال ہو چکے ہیں سعد رضوی surrender کر چکے تھے ماؤں کے دودھ کے واسطے دے رہے تھے اللہ رسول کے واسطے دے رہے تھے کہ safe exit دے دو گولی نا چلاؤ لیکن پھر بھی خون خرابا کیا گیا۔
ڈاکٹر شہباز گل
Dear World !
The man who was shamelessly praising Donald Trump in Egypt and declaring him worthy of the Nobel Peace Prize does not represent Pakistan. He was installed as PM through a rigged election by his handlers. We Pakistanis don't endorse what he said.
Thank you.