Patriotic Pakistani
Muslim
Mechanical Engineer
Wish to bring positive change with my efforts in society and for my country.
Islam is the Religion of Peace.
بحمدالله وتوفيقه نطلق اليوم الدورة الجديدة من جائزة دبي للقرآن الكريم..
نبحث عن أجمل الأصوات القرآنية في العالم .. لنحتفي بهم .. ونصلي خلفهم .. ونكرمهم في شهر رمضان المبارك القادم بإذن الله .
كلام الله نور وهدى ورحمة .. نحتفي بحفاظه منذ ٢٩ عاماً وسنبقى بإذن الله مستمرين على هذه السيرة والمسيرة .. ونسأل الله أن يتق��ل منا ومنكم صالح الأعمال
https://t.co/PhOKwE7WLj
جنگ سے پہلے پیٹرول جس قیمت پر تھا اس سے نیچے جائے گا تو ریلیف ورنہ یہ ڈھکوسلے ہیں ۔ خطے کے ممالک سے موازنہ کریں تو شہباز شریف اور ��ن کے حواریوں کو شرم آنی چاہیے
یہ ڈیڑھ سو روپے لیٹر پیٹرول کو بھی مہنگا کہتے تھے۔
On the occasion of Hijri New Year, I extend my warmest wishes to the people of the UAE and Muslims around the world. May the year ahead bring continued stability, growth, and progress to our region and the broader international community.
امریکہ میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار صاحب نے کہا ہے اپنے وطن سے محبت کا ثبوت دیں اور اپنے ملک میں انویسٹ کریں
میرے اسحاق ڈار صاحب سے پانچ سوال ہیں:
پہلا سوال: اسحاق ڈار اور ان کے بچوں کی یو اے ای میں کتنی انویسٹمنٹ ہے اور ان کے بچے خود کب اپنی انویسٹمنٹ پاکستان لا رہے ہیں؟
دوسرا سوال: اووسیز پاکستانیوں کے سیاسی نظریے اور رائے کا آاحترام کرنے کے لیے آپ تیار ہیں؟ اور ان سے آپ نے ووٹنگ رائٹ کیوں چھینا تھا؟
تیسرا سوال: اوورسیز پاکستانیوں کے سرمائے کا تحفظ کون کرے گا؟ کیا آپ وعدہ کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے ہونے کا الزام لگا کر ٓپ ان کی فیکٹریاں اور پلازے نہیں گرائیں گے؟ ان کے اوپر دہشت گردی کے مقدمے نہیں بنائیں گے، ان پہ پابندی نہیں لگائیں کے کہ وہ اپنا آزاد سیاسی نظریہ نہ رکھیں
چوتھا سوال: کیا کسی ڈسپیوٹ کے صورت میں عدالتیں ان کو انصاف دیں گی یا طاقتور کے ساتھ کھڑی ہوں گی؟
پانچواں سوال: شریف خاندان پہ برا وقت آیا تو آپ پھر سے ملک چھوڑ کے تو نہیں جائیں گے؟
نوٹ: میں خود بھی چاہتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان میں ضرور انویسٹ کریں، مگر یہ بھی چاہتا ہوں پھر ان کے اس عمل کا احترام بھی کیا جائے
یا تو بلاول کو قومی ترانہ نہیں آتا یا پھر یہ قومی ترانہ پڑھنا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ ویڈیو دیکھ کر بتائیں آپ کے خیال میں دونوں میں سے کیا وجہ ہے۔
خدا کے واسطے ان امیرزادوں کی ذہنی غلامی سے نکلیں جنہیں اس ملک، اس ملک کے قومی ترانے اور اس ملک کے لوگوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔ انہیں صرف کیڑے مکوڑوں پر حکومت کرنے کے لیے نسل در نسل تیار کیا جاتا ہے۔
@azaad_urdu@BBhuttoZardari Why isn’t he updating his province like the UK, where he spent most of his teenage years? There should be an E-Tag system like in modern worlds.
سعيد برؤية فرحة أصدقاء دبي الصغار، ميلان وكريستوفر من كينيا. أتمنى أن تكونوا قد استمتعتم بزيارة دبي واكتشاف وجهاتها ومعالمها المميزة، وأن تحملوا معكم أجمل الذكريات من هذه الرحلة.
Pakistan strongly condemns the missile and drone attacks on civilian infrastructure in the United Arab Emirates last night. I express full solidarity with His Highness @MohamedBinZayed. Pakistan stands firmly with our Emirati brothers and sisters as well as with the Government of the United Arab Emirates at this difficult time. It is absolutely essential that the ceasefire be upheld and respected, to allow necessary diplomatic space for dialogue leading to enduring peace and stability in the region.
If you stand with the UAE- REPOST now. Share the picture.Stand against the Islamic regime in Iran. Stand with humanity. Stand with civilization against darkness, against backwardness. Choose your side. Silence is not neutral.