محترمہ وزیر اعلی صاحبہ @MaryamNSharif سیاسی جماعتوں کے رہنماء آپ کو آپ کے خیبر #پختونخوا اور #دہشتگردی سے متعلق بیان پر رد عمل دے رہے ہیں، سیاسی رہنماؤں والا سخت موقف اس لئے استعمال نہیں کرونگا کہ میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والا ایک عام صحافی ہوں اور میرا موقف ہے کہ آپ کا بیان غیر مناسب، غیر منطقی اور غیر ضروری ہے، آپ کے بیان پر خیبر پختونخوا کے علاوہ دیگر صوبوں کے رہنماء اور مختلف مکاتب فکر کے لوگ سخت ردعمل دے رہے ہیں، سکیورٹی سے متعلق فیصلے خیبر پختونخوا میں نہیں ہوتے بلکہ آپ کی حکومت میں ہورہے ہیں، میرے صوبے میں سکیورٹی صورتحال زیادہ 2014 کے بعد خراب ہوئی ہے جب آپ کی مسلم لیگ ن کی حکومت نے شمالی #وزیرستان میں بڑا آپریشن کیا تھا، آپ کی جماعت کو جرات کرنی چاہیئے تاکہ ایسے پالیسیاں بن جائے کہ خیبر پختونخوا میں امن قائم ہو، اس طرح بیان دینے سے پہلے کم از کم اس صوبے ک�� اپنے جماعت کے لوگوں سے ان کی رائے پوچھ لیتے، باتیں بہت ہیں لیکن اتنا کافی ہے،
@RShahzaddk Ap ke logic humay samaj nahi Ata bahi ye comments save kardo Israel Pakistan ko nahi chertha or Pakistan Israel ko kabi nahi cheryga Qk Israel ke abu America Pakistan or Israel ko apnay bachay samjthey hey
@kashmiricanibal Respect Jinnah’s vision, not just his name. If we truly believe in Quaid-e-Azam’s Pakistan, then we must believe in the Constitution, rule of law, justice and equality. His words should be followed in practice not just shared on social media when it suits us.
@MeFaheem Faheem Jana mong ao taso la pakar de chi oltaa tapos oko chi da pokhtoon cha Shaheed kro ao wali da awal na yi script tayar kary o de halak photos ao videos hum yi da awal na ready kari oo
باجوڑ کے علاقے سلارزئی کوہی سے تعلق رکھنے والے ملک ظہور کو ان کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے
یاد رہے اس خاندان سے یہ چھٹا نوجوان ہے جو نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہوا
کچھ ماہ پہلے ظہور احمد کے چچازاد بھائی جو میرے بھائی جیسا تھا ملک ضیاء سلارزی ان کو قتل کردیا گیا
جبکہ آج رات گئے گھر پر فائرنگ سے ظہور احمد کو قتل کردیا گیا
اللہ پاک اس خاندان پر خصوصی کرم فرمائیں
ایسا حالات میں بندہ کسی کو کیا تسلی دی جب انکا جوان بیٹا،بھائی،باپ اسطرح پڑا ہوں
افف خدایا ہم سب کے حال پر رحم فرما
@LYousufzai2022 Kho maslaa da da chi zamong pokhtoon qoom divide shwe da pa jui anp ao pti ke chi da party plate form yi sa khabara kay dwe aha mani chi Kala da party mashran Yao zay shwal sawal na peda kigi da 2 ao 3 genral ba da Islamabad na da pokhtoonkhwa faisla kawee
@LYousufzai2022 Full establishment involved da paki da keday nashi taliban pa Yao area ke Dale Dale garze ao dwe ta Pata na lagi asal ke mong adat sho da Yao simple khabar da 15 or 20 jawanan shahedan kigi ao sok da hum na wayi chi sa osho
پارٹ 2
الحمدللہ! حالیہ بارشوں کے دوران گرنے والا کمرہ دوبارہ تعمیر ہو چکا ہے۔
اب ایک ہال کی تعمیر باقی ہے، جس کے لیے 10 بوریاں سیمنٹ، بلاکس اور ریت کا انتظام ہو چکا ہے۔ صرف مزدوروں اور مستری کی اجرت کے لیے امدادی رقم درکار ہے تاکہ جلد از جلد ماں جی کی یہ آخری خواہش بھی پوری ہو سکے۔
یاد رہے کہ شہید ملک ضیاء بھائی کے ساتھ مل کر ہم نے اس بیوہ ماں جی کے لیے یہ گھر تعمیر کیا تھا۔ تین کمروں اور ایک ہال پر مشتمل اس گھر میں سولر سسٹم اور صاف پانی کا کنواں بھی تعمیر کیا جا چکا ہے۔
اب صرف ہال پر کام باقی ہے، جو ان شاء اللہ آپ کے تعاون سے بہت جلد مکمل ہو جائے گا۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ:
03459083232
@Rajkumari_KK@Nadeyah_N@Ayakakaraa@LYousufzai2022@zindanmaiQaid@Eagle112299
@kashmiricanibal India choro apnay mulk ka Hal dyko kya horaha hey field warshal sab ke nizam mey har din 15 or 20 jawan Shaheed horahy hey or baqi mengaii to choro. madam ji Afghanistan or India ko choro Pakistan pay bat karo
@farzanaalispark@hasankhyber Hum dassi kasano da wajo pokhtoon qoom tabah da dwe da sawal na kay chi hara oraz 10 ao 15 jawanan shahedan kigi wali pa donya ke sirf wahid Pakistan ke da hall da kho da barwa insan tola oraza Afghanistan pasi happi
آزاد کشمیر کو پاکستانی سیاست کی تجربہ گاہ کس نے بنایا؟ سردار تنویر الیاس،راجہ فاروق حیدر اور فیصل راٹھور نے کشمیریوں کے ساتھ کون سے ظلم کئے؟ شوکت نواز میر بھارتی ایجنٹ ہے تو ان پر کھلی عدالت میں مقدمہ کیوں نہیں چلاتے؟ آزاد کشمیر کی صورتحال پر کچھ تلخ باتیں https://t.co/BjXStgUKyo