ایک ملنگ آدمی عرفان سلیم سے اتنا خوف؟ الیکشن ہونے دے رہے ہیں نہ مراد سعید کو سینیٹر مان رہے ہیں۔
ڈرپوک کے بچے عرفان سلیم اور مراد سعید کے درمیان پھنس گئے ہیں
@DrMianSaeedPSP@zahidjan22 CCPO saab proud of you... Bus CCPO saab aik iltija he k apny irdh grdh , SHO's and Mirza's per nazar rakna... Kio k in logo ko adat hugayi paisy leny k, kisi jaiz kam k liye bhi jao thu inky nazry jaib pe hothy he..
A very bad perception
الحمدللہ!
بابا جی نے بتایا تھا کہ ان کی بیٹی ذہنی بیماری میں مبتلا ہے۔ ادویات نہ ملنے کی صورت میں وہ اپنے چہرے کو نوچنے لگتی ہیں۔
بابا جی خود بازار میں ہاتھ گاڑی چلاتے ہیں۔ ان کی آمدن اتنی بھی نہیں کہ گھر کے اخراجات پورے ہو سکیں، چہ جائیکہ وہ اپنی بیٹی کا علاج تو دور کی بات، اس کی ضروری ادویات بھی خرید سکیں۔
اللہ پاک اس بھائی کو اجرِ عظیم عطا فرمائے جس نے بابا جی کے لیے امدادی رقم بھیجی۔ آپ کی امانت بابا جی تک پہنچا دی گئی ہے
@Rajkumari_KK@LYousufzai2022@Nadeyah_N
میری بیٹی جس کے پاس بھی ہے
میرے پاس واپس پہنچائی جائے۔۔۔
میری کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی بھی نہیں
میں ایک مزدور ہوں
آج 14 دن ہوگئے ہیں
میں بہت زیادہ پریشان ہوں
غریب ہوں اس لیے میری مدد کیجئے
میں ہاتھ جوڑتا ہوں
باعزت طریقے سے میری بیٹی مجھے واپس کی جائے
محمد شفیق ولد آیت نور
ان کا تعلق ہری پور سے ہے
ایک دکھی باپ کی فریاد سنی جائے۔۔۔۔
خدارا یہ بچوں پہ ظلم بند کیا جائے۔۔۔۔
صرف دو منٹ اس ویڈیو رپورٹ کو دیجیے
آپ کو رب کائنات کے احسانات کا احساس ہو جائیگا
آپ سجدہ ریز ہوکر رب کائنات کا شکر ادا کرنے لگ جائیں گی
چہرے کے خطرناک کینسر میں مبتلا سلطان زیب کو ایک بار پھر آپ سب کے مالی تعاون کی ضرورت ہے۔
کبھی ایک خوبصورت، ہنستا مسکراتا نوجوان آج کینسر کے باعث شدید تکلیف میں ہے۔ اس کے چھوٹے چھوٹے بچے اپنے والد کو اس حالت میں دیکھ کر نہ جانے کتنی اذیت سے گزر رہے ہیں۔ سلطان زیب کے چہرے کی موجودہ حالت دیکھ کر کوئی بھی حساس دل انسان زار و قطار روے گا
الحمدللہ، میں نے سلطان زیب کے لیے ضروری ادویات اور وہیل چیئر کا انتظام کر دیا ہے، لیکن اس کا علاج اور دیگر ضروریات ابھی جاری ہیں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ سلطان زیب کا ساتھ نہ چھوڑیں۔ آپ براہِ راست ان کے
جیزکیش 03082120124
ایزے پیسہ،03459866768
پر اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون کر سکتے ہیں
@Rajkumari_KK@enigmaakh@LYousufzai2022@Ayakakaraa@Nadeyah_N@ImranRiazKhan@Eagle112299@Shiffa_ZY@TheLehaz@TalatkViews@taahir_khan@dunmess@the_nadiak
@SupariKhan یار یہ زبیر نیازی کون ہیں؟ پی ڈی اے والے اس کو بہت گالیاں دینے دے رہیں ہیں کہ اس کے پاس پی ڈی اے کا بھی چارج ہیں، ادھر پی ڈی اے میں نہیں اتا جس کے وجہ سے بہت سارے کام روکے ہوتے ہیں
میری بیوی کو سات دن سےڈینگی بخار ھے اور اسکے پلیٹ لیس تقریبا ختم ھونےوالے ہیں صرف سولہ ہزارہیں اور زندگی اور موت کی کشمکش میں ھےخدارا میری مدد کرو اس وقت وہ لاھور یونیورسٹی ھسپتال میں ایڈمٹ پلیٹ لیس بہت مہنگے ہیں اب میری جیب بھی جواب دےچکی ھے،🙏
@MaryamNSharif@SalmanRafiquePK
@YarMKNiazi میری چیف سیکرٹری صاحب سے بھی درخواست ہیں کہ وہ اپنے ٹیم کو اس پر لگا دیں کہ وہ کون سے معلومات ہیں جو نادرہ ریکارڈ میں نہیں اور کالج میں بچوں سے ڈومیسائل بھی مانگا جاتا ہیں۔۔۔
پہلے ہی سب کچھ نادرہ سے لیا جاسکتا تو کیوں کر لوگوں کو خواری میں ڈال رہے ہیں۔۔
@CSKPOfficial
@YarMKNiazi ڈومیسائل اس وقت اہم تھا جب نادرہ کا ریکارڈ مرکزی نہیں تھا، اب تو نادرہ کا ریکارڈ مرکزی ہیں اور سارہ بائیو ڈیٹا دستیاب ہیں ۔۔۔ یقین مانے یہ صرف وقت کا ضائع ہیں۔۔
لہذا نادرہ سے منسلک ریکارڈ کے مطابق کریں۔۔
کیونکہ پٹواری اپ کا نادرہ ریکارڈ دیکھ کر ہی دستخط کرتا ہیں
@YarMKNiazi ایک درخواست میرے بھی کوئی وزارات قانون تک پہنچائیں، کالج اور سکولوں میں ڈومیسائل مانگا جاتا ہیں، اور والدین ااور بچوں کو بنانے میں کافی دشواری اتی ہیں۔۔ حالانکہ ڈومیسائل میں وہی انفارمیشن ہوتے جو شناختی کارڈ اور ب فارم میں ہوتے ہیں۔۔ مہربانی کرکے اس پر تھوڑا ورک اوٹ کرلیں
@sohailnoorkhan مہربانی اوکئی دا اوخایہ چی پشتون خواہ پہ کومہ علاقہ کے دا پیخہ شوے۔۔۔
نو بیا بہ پولیس کار اوکی۔۔۔
@KP_Police1 سے درخواست ہیں کہ اس کیس کا پتہ کرلے۔۔۔
@DrMianSaeedPSP سر اپ سے امید ہیں پلیز انسانیت کے خاطر اس ماں جی سے رابطہ کریں۔۔۔
@Islamabadies اپ اس ماں جی کیلئے اواز اٹھائیں
چھا گیا چاچا مہر خان 🫶😍
ڈاکٹر فیصل صاحب پریشان نہیں تھیونا। اگر عمران خان کو اکھ دی ضرورت ہووے یا گردے دی ضرورت ہووے۔ انشاءاللہ چاچا مہر خان تے لام ریسے، چاچا میر خان میانوالی چوں اپنا بوری بستر چک کے تیرے کول پہنچسی۔ عمران خان جیہا لیڈر صدیاں بعد پیدا تھینے। اوئے اساں مر وی ساں تے خیر اے، لیکن عمران خان جیہے لیڈر کو اللہ پاک زندگی دراز کرے۔ ایسا زندہ راونا پوری دنیا دے مسلماناں واسطے ضروری اے۔ سارے جسم وچ جیہڑی شئے وی اے، حاضر اے خان صاحب