اِن دو بہنوں نے پنجاب کی فارم سنتالیس کی حکومت کو پوری پی ٹی آئی پنجاب سے زیادہ ٹف ٹائم دیا، پلاننگ کے ساتھ اِن کی آواز بند کروائی گئی
تمام لوگ اِن بہادر بہنوں کے لیے بھرپور آواز اُٹھایا کریں
Establishment has ruined Pakistan its state, economy as well as society’ development. Now it has committed a strategic blunder by suppressing the Kashmiris. Tens of thousands of Kashmiris marched in London today. I had participated in dozens of rallies on Gaza and against the USA invasion on Iran. I can say with confidence that today’s Kashmir rally was one of the largest rallies in recent past
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
5 جولائی 2026 کو، ایک موٹر سائیکل سوار نے ایک خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کی جو اس کے ساتھ کام کرتی تھی۔
اسی راستے سے سفر کرنے والے ایئرفورس میں گروپ کیپٹن عاصم نے یہ واقعہ دیکھا اور خاتون کی مدد کرنے کی کوشش کی۔ موٹرسائیکل سوار نے ہینڈ گن تان کر جھگڑا شروع کر دیا اور فائرنگ کر دی، جسکے نتیجے میں گروپ کیپٹن عاصم شہید ہوگئے۔ فائرنگ کرنے والا موقع سے فرار ہوگیا۔
خاتون نے بعد میں پولیس کو بتایا کہ ملزم اسکے ساتھ آفس میں کام کرتا ہے، اس نے اسے لفٹ کی پیشکش کی تھی لیکن راستے میں راستہ بدل دیا جس کی وجہ سے جھگڑا ہوا۔
عمران خان جعلی حکومت کی قید میں نہیں ہے نہ ہی اس حکومت کی اتنی اوقات ہے کہ وہ عاصم منیر کی اجازت کے بغیر چھینک بھی مار سکے۔
مشورہ دینا ہے تو اصل حاکم کو دیجیے ۔ کرائے کے غنڈوں کو کہنے کا کیا فائدہ ۔
The 2 best exercises I use to improve my mental health:
1. Lifting heavy ass weights
2. Running like I'm being chased by a bear
You simply cannot think during these activities and the endorphin rush elevates your mood instantly.
Her name is #BushraImranKhan and she has been illegally detained and tortured by Pakistan government for 801 days just to pressurize her husband #ImranKhan. Political persecution of the worst type continues.
سلمان رضا کی بیوی کا پیغام 🚨
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔
سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔
جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔
میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
Upgradation of Medical, Surgical, Orthopedic & Gynecology wards at MMT Hospital DIKHAN completed.
Provision of improved healthcare services in not just South KP but other District HQs is critical as Peshawar is already overburdened with referrals from entire KP.
یہ سب سیاستدانوں کے ساتھ ہوا ہے لیکن جو خان اور تحریک انصاف کے ساتھ ہوا ہے اس کی مثال مثالوں میں نہیں ملتی ۔۔
بس یہ میری بڑی خواہش ہے کہ اس طرح جرنیلوں کو بھی کبھی جیل میں قید ہوا دیکھوں اور اس کی اولاد ملنے کیلئے تڑپتے رہے ۔۔!