کشمیر اور پوری دنیا میں مسلمانوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اقوام متحدہ اس کا نوٹس کیوں نہیں لے رہے اقوام متحدہ کی مکروہ چہرہ اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ مسلمانوں سے بے انتہا نفرت کرتے ہیں اور مسلمانوں پر جو بھی ظلم ہورہا ہے وہ ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے
#5thAugustBlackDay
لاک ڈاؤن کے خلاف تاریخی عدالتی فیصلہ: آج امریکی ریاست Wisconsin سپریم کورٹ نے ریاستی گورنر کے لاک ڈاؤن میں توسیع کے فیصلے کو مسترد کیا۰۰ کہا ریاست کو اختیار نہیں اپنے شہریوں کی movement معاش روزگار پر پابندی لگا کر گھروں میں بند کردےہماری ��پریم کورٹ بھی حکومت کو متنبہ کر چکی ہے
شعیب اختر نے ہمیشہ ملکی عزت اور وقار کا خیال رکھا ہے اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔ متعلقہ شخص پر کی گئی تنقید شخصی نوعیت کی ہے۔ اس سے کسی ادارے یا تنظیم کی عزت قطعی مجروح نہیں ہوتی۔ قومی ہیروز کی عزت اور کیریر یوں داؤ پہ لگانے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔
@shoaib100mph
گجرات میں پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://t.co/WJzzzZAV1Q
Pakistan army #ISPR#PakistanArmy#Pakistan
ٹیکس ریفنڈز اور زراعت کیساتھ تعمیرات کے شعبے کو کھولنے جیسے فیصلے بھی کئے گئے ہیں۔ کرونا کے ہنگام کاروباری طبقے کیلئے سٹیٹ بنک کی مراعات نہ صرف کاروباروں کو زندہ رہنے میں مدد دیں گی بلکہ ان سے بیروزگاری کے سیلاب کے آگے بند باندھنے میں بھی مدد ملے گی۔
Pakistan innovates in the time of COVID19. With daily wagers out of jobs, our govt is employing a number of them as part of the massive 10 Billion Tree Campaign - impacting lives and the planet positively at the same time. Every initiative counts.
کرونا کازمانہ ہےاورپاکستان نئی راہیں کھوج رہاہے۔ایسےدیہاڑی دار جن کے روزگار زدمیں آئےہیں ان میں سےمتعدد کوہماری حکومت 10 ارب درختوں کی تنصیب ایسے بڑےکام میں لگارہی ہےجس سےزندگیاں ہی نہیں بدلیں گی بلکہ کرہ ارض پربھی مثبت اثرات نمایاں ہونگے۔ ہر قدم اہم ہے۔