یہ رہا آج راولپنڈی مال روڈ میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرنے والے کا ٹک ٹاک اکاونٹ!
مشعال یوسفزئی، صنم جاوید، علی امین گنڈاپور، اپنے بچے کو بلیو پاسپورٹ پر فرار کروانے والے اقبال آفریدی سب کے ساتھ ویڈیوز موجود ہیں۔
ان نوجوانوں کا ذہن گندا کرنے میں عمران ریاض جیسوں کا کردار ہے۔
آج 11 اگست کو پاکستان بھر میں اقلیتوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔
پاکستان میں بسنے والے مسیحی، ہندو، سکھ اور پارسی بھائیوں اور بہنوں کے لیے ہمارے دل میں بے پناہ احترام ہے، اقلیتوں نے تحریکِ پاکستان سے لے کر تعمیرِ پاکستان تک ہر شعبے میں شاندار کردار ادا کیا ہے۔
آئینِ پاکستان کے مطابق تمام شہریوں کو بلا تفریق مذہب مساوی حقوق حاصل ہیں، اور ہم سب نے مل کر ملک کو ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا ہے۔
~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب
#BREAKING: King Salman thanks Crown Prince Mohammed bin Salman, Turkish President Erdogan and Pakistani PM Shehbaz Sharif for their efforts at the Makkah Joint Defense Summit, which affirmed the deep historical ties among the three countries and their commitment to strengthening Islamic solidarity and shared strategic interests.
مال روڈ میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے تحریک انصاف کے یوتھیا کی مزید ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں
فون کال ریکارڈ سے پتہ چل رہا ہے کہ خیبر ضلع سے تعلق رکھنے والا یہ یوتھیا عبدالغنی آفریدی ایم پی اے سے دس فون کال کرچکا ہے جبکہ سال 2024 میں سہیل آفریدی سے بھی رابطے میں تھا
آزاد کشمیر LA-17 باغ ٹو میں ایک مخلص کارکن کی جیتی ہوئی نشست کی قربانی دے کر ججز کا بل تو پاس کروا لیا، مگر اب ہر اگلے بل کے لیے ایک نئی ’’بلی‘‘ تیار رکھیں۔
گلگت میں بھی کارکنوں اور جیتی ہوئی نشستوں کی قربانی دی، اب آزاد کشمیر میں بھی یہی فارمولا دہرایا گیا۔ آج ایک سیٹ گئی ہے، کل شاید کشیمر صدارت بھی دینی پڑے، کیونکہ سامنے والوں کو آپ کی کمزوریاں معلوم ہو چکی ہیں۔
ایک دن ایسا بھی آئے گا جب دینے کے لیے کچھ نہیں بچے گا،اور تب وہ مخلص کارکن بھی ساتھ نہیں ہوں گے جنہیں آج بار بار قربان کیا جا رہا ہے۔
پاکستان سعودیہ ترکیا کا معاہدہ فرقہ وارانہ ہے، امریکی غلامی ہے، غلط ہے. اسکی مذمت ہونی چاہئے اور اسکے خلاف مہم چلنی چاہئے.
اب نظر ڈالیں حلال معاہدوں پر جن پر پاکستان میں مکمل خاموشی تھی:
2001 میں ایرانی نظام اور پاسداران انقلاب نے افغانستان میں ریجیم چینچ اور قبضہ کرنے کیلئے امریکہ کے ساتھ طاجيكستان میں خفیہ معاہدہ کیا تھا، جسکے مطابق ایران نے افغانستان میں ریجیم چینج اور قبضہ کرنے میں امریکی اور نیٹو افواج کی مکمل عسکری اور انٹیلیجنس مدد کی، ایرانی افسران باقاعدہ افغانستان کے اندر امریکیوں کے ساتھ تھے. پاکستانی مدد صرف ائیر سپیس تک محدود تھی.
2003 میں ایرانی نظام نے خفیہ معاہدے کے تحت امریکی برطانوی افواج کو بغیر لڑے عراق پر قبضہ کروایا. پاسداران کے مجاہد، امریکی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے. اسوقت سعودیہ نے امریکی اڈوں کو خالی کروا دیا تھا کہ سعودی سرزمین سے عراق پر قبضہ نہیں ہونے دے سکتے. امریکی افواج نے قطر میں بیس بنایا اور ایران کی مدد لی.
2003 میں ایرانی نظام نے اپنے نیوکلیئر پروگرام بچانے کیلئے امریکہ اور عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ کیا، جسکے مطابق مراعاتوں کے بدلے پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بے نقاب کردیا اور پاکستانی ایٹمی پروگرام کو داؤ پر لگانے کی کوشش کی.
2004 میں ایرانی نظام نے بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا جو "کسی ملک کے خلاف نہیں تھا!" (سمجھ گئے ہوں گے!)
2011 میں ایرانی نظام نے روس کے ساتھ شام کی عوام کو کچلنے کا معاہدہ کیا ایک ظالم حکمران کو بچانے کیلئے. دس لاکھ سے زیادہ شامی مارے گئے تھے.
2011/2012 کے لگ بھگ ایرانی نظام نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ساتھ چابہار میں اڈہ قائم کرنے کا خفیہ معاہدہ کیا. پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے اڈوں کے درمیان کمانڈر کلبھوشن یادیو کا سیاحتی دفتر کھولا تھا جو "کسی کے خلاف نہیں تھا!"
2015 میں یمن جنگ پر پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی کوششیں کی تاکہ پاکستان یمنی اور سعودی حکومتوں کا ساتھ نہ دے، ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد آ گئے ہمارے حکام کو ریاض جانے سے روکنے اور پیچھے سے بھارتی حکام کو سعودیہ بھیج دیا پاکستان کی پوزیشن خراب کرنے.
2015 میں ایرانی نظام نے امریکہ اور بڑی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کئے جن سے بے تحاشا مالی فوائد کے ساتھ ساتھ یہ معاہدہ بھی کہیں ہوا کہ مغرب اور ایران ملکر کام کریں گے مشرق وسطی میں اور "عرب بہار" مظاہروں کے ذریعے عرب بادشاہتوں کو گرائیں گے.
2016 میں ایرانی نظام نے مودی جی اور افغان صدر کو چابہار معاہدے کیلئے مدعو کیا، گوادر کی توڑ میں، لیکن یہ اقدام بھی "کسی کے خلاف نہیں تھا!"
یہ سب حلال معاہدے تھے. اصل غلط معاہدہ وہ ہے جو پاکستان نے مکہ میں سعودیہ اور ترکیا کے ساتھ کیا ہے.
ایران کو مسلمانوں کا حمایتی سمجھنے والوں کو آنکھیں کھول لینی چاہییں ۔۔!!
ایران چیچنیا کے خلاف روس کا حمائیتی تھا
آذربائیجان کےخلاف آرمینیا کا حمایتی تھا
عراق کےخلاف امریکہ اوراسرائیل کے ساتھ تھا
شام کےخلاف روس اوربشارالاسد کے ساتھ تھا
افغانستان کےخلاف امریکہ کے ساتھ تھا
جبکہ پاکستان کےخلاف انڈیاکےساتھ تھا ۔
گویا تاریخ گواہ ہے کہ ہر مسلمان ملک کےمقابلے میں ایران نےہمیشہ عالم کفرکاساتھ دیا ہے ان کی عداوت صرف مسلمانوں ہی کے ساتھ ہے ۔۔۔!!!
میں شادباغ لاہور کی رہائشی آپ سے گزارش کرتی ہوں کہ ہماری گلی کو تقریباً دو ماہ پہلے توڑا گیا تھا تاحال مرمت کا کام مکمل نہیں ہوا بارش کے پانی کی وجہ سے شدید تعفن پھیلا ہوا ہے گلی کی خستہ حالت کی وجہ سے اہلِ علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
پاکستان کے چار بہترین اسلحہ ساز ادارے ہیں،جو کئی دہائیوں سے چینی ٹیکنالوجی سے منسلک ہیں،جبکہ ترکی سعودی عرب امریکی جنگی سامان سے منسلک ہیں۔پاکستان صرف ایٹمی اور میزائل طاقت نہی بلکہ بہترین افواج ہیں ،حالیہ جنگ میں انڈیا کو شکست دی ہے۔ ٹینک سے جنگی طیارے خود بناتا ہے۔
🇵🇰💪
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب
وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں حاضری دی
وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی
وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارت خاص کی سعادت حاصل ہوئی
نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو خصوصی طور پر برقی قمقموں، قومی پرچموں اور ایل ای ڈی سکرینز سے سجا دیا گیا
شاہراہ دستور پر پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے قومی پرچم آویزاں کیے گئے ہیں جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اہم سرکاری عمارتوں کو بھی خوبصورتی سے برقی روشنیوں اور خصوصی سجاوٹ سے آراستہ کیا گیا ہے۔
شاہراہ دستور اور کچہری چوک سمیت وفاقی دارالحکومت کے اہم مقامات پر خصوصی ایل ای ڈی سکرینز نصب کی گئی ہیں
ایل ای ڈی سکرینز پر تینوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات، باہمی تعاون اور مشترکہ دفاعی عزم کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔
رات کے وقت پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے قومی پرچموں، روشن ایل ای ڈی سکرینز اور برقی قمقموں سے سجی شاہراہ دستور، پارلیمنٹ ہاؤس اور دیگر سرکاری عمارتیں انتہائی خوبصورت اور دیدہ زیب منظر پیش کر رہی ہیں۔
ایل ای ڈی سکرینز پر نمایاں پیغامات مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت اور پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط ہوتے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کر رہے ہیں۔
تینوں ممالک کے پرچموں سے سجی شاہراہ دستور اسلام آباد کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے
وفاقی دارالحکومت کی خصوصی سجاوٹ تینوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان اخوت، باہمی اعتماد، دفاعی تعاون اور مشترکہ عزم کا خوبصورت مظہر بن گئی ہے۔
اسلام آباد کی سڑکوں اور اہم مقامات پر ہونے والی خصوصی سجاوٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے
شہریوں نے تینوں برادر ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون اور تاریخی دفاعی معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی سجاوٹ کو سراہا
#MakkahDefenceAgreement
#PakistanSaudiTürkiye
🇵🇰🇸🇦🇹🇷 | Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan H.E Muhammad Shehbaz Sharif, His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia, H.E. Mr. Recep Tayyip Erdoğan, President of the Republic of Türkiye signed the Makkah Joint Defence Agreement. Makkah,
#MakkahDefenceAgreement
#PakistanSaudiTürkiye
The Makkah Joint Defense Agreement between KSA, Pakistan, and Turkey 🇸🇦🇵🇰🇹🇷 establishes a framework for a long-term defense partnership, enhancing deterrence, coordination, and integration between our countries, and contributing to regional and global security and stability.
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
ترکیہ، سعودیہ اور پاکستان!!!
اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔
#MakkahDefenceAgreement#PakistanSaudiTürkiye