کل روزمحشر تمام مسلمان حکمرانوں سے اس بارے میں پوچھ نہیں ہوگی کہ میرے رسول ﷺ کے خاندان اور نسبت والے رشتہ داروں کے مزارات پر مشرکین قابض رہے وہاں زناء اور شرک کے اڈے سجا کر توہین کرتے رہے تو تم نے ان مشرکین سے ان علاقوں کو پاک کیوں نہ کِیا تھا؟؟
@chsandhilaa کل کو مسلم لیگ ن وفاق کی حکومت بھی بچے کی ضد پوری کرنے کے لیے بچے کے حوالے کر دے گی آچھا ٹوپی ڈرامہ لگایا ہوا ہے گلگت میں مسلم لیگ ن نے جیتا ہوا الیکشن طشتری میں سجا کر پی پی پی کے حوالے کر دیا اور خود عوام سے بے عزت ہو رہے ہیں پتہ نہیں یہ کون سے سیاست ہے
@KeepsamM مسلم لیگ ن کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ صرف وفاق میں اپنی حکومت برقرار رکھنے کے لیے پیپلز پارٹی کو نوازتے گئے ہیں جس سے پی پی پی کے نمائندے بے لگام ہو گئے ہیں اور جو دل میں آتا ہے بولتے رہتے ہیں
سرد جنگ، یعنی کے کولڈ وار Cold War، جو 1950 سے 1991 تک دنیا بھر میں لڑی گئی تھی، اس میں جن کو جیت ہوئی وہ درست تھے: یعنی امریکہ مغرب پاکستان افغانستان ترکیا اور خلیجی ممالک. ان سب نے ملکر کمیونزم اور سوشلزم کو روس بھارت عراق شام وغیرہ میں شکست دی تھی. یہ پاکستان کی تاریخی کامیابی تھی اور درست فیصلہ تھا جس پر ہمیں فخر کرنا چاہیے، اور اپنے لوگوں کو بتانا چاہیے کہ 1992 کے بعد ہم نے غلطی کی کہ مغرب سے فائدہ نہیں اٹھایا ہے اور شدت پسندی میں مبتلا ہو گئے اور ہماری محنت اور کامیابی سے بھارت اور چین نے مغرب سے رابطے بنا کر فائدہ اٹھایا.
@Aadiiroy2 یہی تو دکھ کا مقام ہے کہ پاک فوج کے ان جوانوں کی شہادت کسی کو نظر نہیں آتی جو بھی اٹھتا ہے پاک فوج کے خلاف بکواس کرنے لگ جاتا ہے اتنا ہی آپ کو کشمیر کا درد ہے تو اپنی اولادوں کو فرنٹ لائن پر ان فوجی جوانوں کے ساتھ شانہ بشانہ لڑے بھیجو
@KeepsamM سندھ میں جب تک پیپلز پارٹی کی حکومت ہے تب تک سندھ کا کباڑا ہی ہوتا رہے گا اب وقت آ گیا ہے ان سندھ کے نام نہاد لیٹروں کو بھی نکیل ڈالی جائے دوسروں پر تنقید کرنی آتی ہے عملاً صفر سے بھی بد تر ہیں
@Aadiiroy2 جو آئین قانون کو لاگو کرنے والے اونچی کرسیوں پر بیٹھ کر آئین کی تشریح کرتے انھوں نے عوام کو بھیڑ بکری سمجھا ہے انکی وفاداری صرف خود تک محدود ہے اس لیے جو بھی اٹھتا ہے ریاست کے خلاف بکواس کر لیتا ہے جب تک اس مخصوص طبقے کے ساتھ نرمی برتی جائے گی تب تک ہارڈ اسٹیٹ کا تصور ناممکن ہے
@CSMR786 افسوس کا مقام ہے کہ قیامِ پاکستان سے اب تک اس ملک کو ایسی حکومت ہی نہیں ملی جو اپنے مفادات کو پس پشت ڈال کر ریاست کے مفادات کو اہمیت دیتی اس ملک کے منتخب نمائندوں اور آئینی ٹھیکیداروں نے ہارڈ اسٹیٹ نہیں بننے دیا ان لوگوں نے اپنے مفادات کی خاطر آئین اور قانون سے کھلواڑ کیا ہے
@KeepsamM محسن نقوی جو سسٹم کا باپ بن رہا ہے پہلے اپنی وزارت سے جو مراعات لیں ہیں وہ واپس کرے دوسروں پر انگلی اٹھانا بہت آسان ہے پہلے اپنا محاسبہ کرے پھر بیوروکریسی کے لیے اصلاحات پیش کرے سب کچھ ان سیاستدانوں ججوں اور بیوروکریسی کے لیے ہے عام عوام کے لیے کچھ نہیں ہے
نئے صوبوں کی تجویز پر اصل مخالفت پیپلزپارٹی کی طرف سے آئے گی کیونکہ پیپلزپارٹی کے ہاتھ سے کراچی حیدر آباد نکل سکتے ہیں اور وہاں کوئی نئی اور جدت پسند حکومتیں آ سکتی ہیں اور پیپلزپارٹی کا نعرہ ہے کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں۔ ویسے یہ تجویز بلاول کے پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہاتھ دینے کے بیان کا ردعمل بھی ہو سکتی ہے کہ آپ ہاتھ دیجئے ہم ۔۔۔۔
بہرحال اگر سندھ پانچ یا چھ صوبوں میں تقسیم ہو جائے تو اندرون سندھ کی قسمت بدل سکتی ہے، وہ موہنجودڑو دور سے باہر آ سکتا ہے۔ اس طرح مجوزہ طور پر صرف کراچی ڈویژن ایک صوبہ، حیدرآباد صوبہ حیدرآباد شہر، جامشورو، مٹیاری، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، بدین، ٹھٹھہ، سجاول کے ساتھ، میرپورخاص (تھر) صوبہ میرپورخاص، عمرکوٹ، سانگھڑ، تھرپارکر کے ساتھ، نواب شاہ صوبہ شہید بینظیر آباد، نوشہرو فیروز، خیرپور کے ساتھ، سکھر صوبہ سکھر، گھوٹکی، شکارپور کے ساتھ اور لاڑکانہ صوبہ لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، جیکب آباد، کشمور کے علاقوں کے ساتھ بن سکتے ہیں۔
اسی طرح خیبرپختونخوا میں پشاور صوبہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، مردان، صوابی، خیبر اور مہمند کے ساتھ، دوسرا ہزارہ صوبہ ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر، کولائی پالس، اپر کوہستان، لوئر کوہستان کے ساتھ، تیسرا مالاکنڈ صوبہ سوات، بونیر، شانگلہ، دیر بالا، دیر زیریں، ملاکنڈ، چترال بالا، چترال زیریں، باجوڑ کے ساتھ، چوتھا جنوبی پختونخوا (ڈیرہ/بنوں) صوبہ، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان بالا، جنوبی وزیرستان زیریں، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، کرم، اورکزئی کے ساتھ بن سکتے ہیں۔
بلوچستان کا رقبہ بہت زیادہ اور آبادی بہت کم ہے سو اس بارے بھی کچھ سوچنا ہو گا مگر پنجاب کے بارے آپ بتائیں کہ کتنے اور کون سے صوبے بن سکتے ہیں میری طرف سے ہر ڈویژن بھی صوبہ ہو جائے تو حرج نہیں ہے۔ سمارٹ ایڈمنسٹریشن کے ساتھ آپس میں وسائل، تعمیر و ترقی کا مقابلہ ہو تو کیا حرج ہے؟
نجم ولی خان
@KeepsamM مسلم لیگ کا ہمیشہ سے یہ المیہ رہا ہے جب بھی یہ حکومت میں آتے ہیں تو انکے وزیر خود کو کوئی بہت ہی پہنچی ہوئی چیز سمجھتے ہیں مسلم لیگ کی حکومت کی ناکامی کی وجہ یہ ہی وزیر اور انکی پارٹی کا مغرور طرزِ عمل ہے جو ووٹروں کو ان سے بدظن کرتا ہے