Only those who refuse to fear the journey ever reach their destination.
No matter how tough life gets, never let your courage fade.
Today may be difficult, but tomorrow these struggles will become the story of your success.
https://t.co/TPcevArVnx
یہ لوگ امن کمیٹی کے نام پر اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری اور اجرتی قاتلوں کا گروہ چلا رہے ہیں۔
بنوں کی عوام کا جینا محال کر دیا گیا ہے۔ #امن_دشمن_کمیٹیاں
بنوں میں پولیس امن کمیٹی کے صدر حضرت اللہ کی جانب سے اپنے استاد مولوی قدرت اللہ پر مبینہ تشدد کی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مولوی قدرت اللہ نے جمعہ کے خطبے میں امن کمیٹیوں کو قانون ہاتھ میں نہ لینے اور غیرقانونی سرگرمیوں سے باز رہنے کی تلقین کی تھی۔
#امن_دشمن_کمیٹیاں
90 لاکھ روپے کی اجرت کے عوض قاری رشید کا اغوا کے بعد سفاکانہ قتل! پولیس امن کمیٹی اب امن کی ضامن نہیں بلکہ پیسے لے کر قتل کرنے والے اجرتی قاتلوں کا ٹولا بن چکی ہے۔ ورثاء کا پریس کلب کے سامنے مظاہرہ انصاف کا منتظر ہے۔
#امن_دشمن_کمیٹیاں
بنوں پولیس امن کمیٹی کے صدر حضرت اللہ نے اپنے روحانی باپ اور استاد مولوی قدرت اللہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مولوی قدرت اللہ نے جمعہ کے خطبے میں پولیس امن کمیٹیوں کو ماورائے قانون سرگرمیوں سے باز رہنے کا مشورہ دیا تھا۔ #امن_دشمن_کمیٹیاں
مالی تنازع کی آڑ میں وقاص نامی شہری کا اغوا، اس کا کاروبار زبردستی بند کروانا اور بھتہ وصولی! بنوں میں پولیس امن کمیٹی کی بدعنوانی اور بدمعاشی نے عام شہریوں اور تاجروں کا جینا محال کر دیا ہے۔
#امن_دشمن_کمیٹیاں
بنوں کی عوام سڑکوں پر ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان "امن دشمن کمیٹیوں" کو فوری تحلیل کیا جائے اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔خاموشی مزید خون بہائے گی۔
#امن_دشمن_کمیٹیاں
بنوں پولیس امن کمیٹی پر الزام ہے کہ متحدہ عرب امارات سے اپنی شادی کے لیے واپس آنے والے نوجوان کاشف سورانی کو مبینہ طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ کمیٹی ارکان پر جیب سے رقم نکالنے کا بھی الزام ہے۔
#امن_دشمن_کمیٹیاں
امن کمیٹی کا مقصد عوام کا تحفظ ہونا چاہیے، خوف پیدا کرنا نہیں۔ بنوں کے شہریوں کے خلاف مبینہ اغواء، بھتہ خوری اور تشدد کے الزامات کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے۔
#امن_دشمن_کمیٹیاں
Bannu’s recent unrest raises serious questions about the role of groups operating under the banner of “Peace Committees.” Allegations of intimidation, extortion and violence cannot be ignored.
#امن_دشمن_کمیٹیاں
بنوں کی عوام سڑکوں پر ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان "امن دشمن کمیٹیوں" کو فوری تحلیل کیا جائے اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
خاموشی مزید خون بہائے گی۔ #امن_دشمن_کمیٹیاں
بنوں پولیس امن کمیٹی کے افراد مبینہ طور پر اجرتی قا تلوں کے گروہ میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ معصوم شہریوں کو ق_تل کرنے اور بھتہ وصول کرنے والے ان عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ #امن_دشمن_کمیٹیاں
حد تو یہ ہے کہ حق اور نصحیت کی بات کرنے والے اپنے ہی استاد اور روحانی باپ مولوی قدرت اللہ کو خطبے میں نصیحت کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا! قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو لگام دی جائے۔
#امن_دشمن_کمیٹیاں
اپنی شادی کے لیے امارات سے واپس آنے والے کاشف سورانی کو تشدد کا نشانہ بنا کر لوٹ لیا گیا۔ بیرونِ ملک سے آنے والے شہریوں کے ساتھ یہ سلوک ان نام نہاد کمیٹیوں کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کرتا ہے۔
#امن_دشمن_کمیٹیاں
اگر وقاص کے خلاف کوئی قانونی شکایت تھی تو اس کا فیصلہ قانون اور عدالت کے ذریعے ہونا چاہیے تھا، نہ کہ مبینہ اغواء، کاروبار بند کروانے اور رقم وصول کرنے کے ذریعے۔ ایسے واقعات شہریوں کے بنیادی تحفظ اور قانون کی بالادستی پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں۔
#امن_دشمن_کمیٹیاں
متحدہ عرب امارات سے شادی کے لیے بنوں واپس آنے والے نوجوان کاشف سورانی کو پولیس امن کمیٹی کے ارکان نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی جیب سے رقم بھی چھین لی۔ #امن_دشمن_کمیٹیاں
بنوں پولیس امن کمیٹی کا ایک اور گھناؤنا رو سامنے آیا ہے، جہاں امن کمیٹی کے نام پر بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور غنڈہ گردی عروج پر ہے اور عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔ #امن_دشمن_کمیٹیاں
سب سے شرمناک واقعہ:
امن کمیٹی کے صدر نے اپنے روحانی استاد مولوی قدرت اللہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
صرف اس لیے کہ انہوں نے جمعہ کے خطبے میں ماورائے قانون سرگرمیوں سے باز رہنے کا کہا تھا۔ #امن_دشمن_کمیٹیاں