نکالے اس کو بٹھائے یہاں پہ دیکھیں وہ اسرائیل کے بارے میں کیا کہتا ہے لائے اس کو یہاں پہ دیکھیں وہ یہودیوں کو سپورٹ کرتا ہے یہ فلسطینیوں کی سپورٹ کرتا ہے یہ باتیں کرنا بہت اسان ہے نکالے اس کو کیوں ڈرتے ہیں اس سے۔۔۔
اسحاق ڈار کہہ رہا ہے کہ ایران جن جگہوں پر حملے کر رہا ہے وہ فوجی اڈے نہیں ہیں اور ان میں ایک پاکستانی بھی شہید ہوا ہے! اس بے شرم آدمی کو جو پاکستانی کراچی اور اسلام آباد میں شہید ہوئے ہیں، ان کے بارے میں کوئی پرواہ نہیں؛ لیکن یو اے ای میں جو میزائل کا ملبہ لگنے سے پاکستانی شہید ہوا، اس کی ان کو بہت فکر ہے! شہباز گل
@SHABAZGIL
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ظالم حکمرا��وں اور انصاف نا کرنے والے منصف کا کیا حال ہو گا قیامت کے دن مولانا طارق جمیل کا یہ بیان سنیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز تک کوئی یہ ویڈیو لازمی پہنچائے۔
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان پر انٹرنشنل میڈیا نے ڈاکومنٹری جاری کردی!!
عمران خان سے Zionist کیوں ڈرتے ہیں!!
ابسٹین Files میں ابسٹین کیوں عمران خان کو خطرناک قرار دے رہے ہیں!!
اسکو پھیلائیں 🛑 اہم ہے!!
"ٹرمپ جانتا ہی نہیں کہ امام حسینٔ کون ہیں، امام علیٔ کون ہیں اور جنگِ کربلا کیا تھی؟
ٹرمپ کا خیال تھا کہ وہ خامنائی کو شہید کر کے ایرانی عوام سڑکوں پر خامنائی کی مخالفت میں لے آئے گا۔
لیکن ایسا نہ ہوا۔ لوگ نکلے تو بہت لیکن خامنائی کے حق میں"
اڑھائی تین سالوں سے یہ عمران خان کے کیسز پر صرف اعتراضات ہی عائد کررہے ہیں اور اعتراضات بھی ایسے کہ جو کبھی سنے بھی نہیں، آج ہم نے عدالت اس کا شکوہ کرنے کی ناکام کوشش کی،
بیرسٹر سلمان صفدر
علیمہ خان نے @DropSiteNews کو بتایا کہ عمران خان مسلسل نگرانی میں ہیں، سی سی ٹی وی کیمروں سے گھرے ہوئے ہیں۔
پولیس افسران سے بات کرنے سے روک دیا گیا ہے اور مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
انہوں نے اسے تنہائی کے ذریعے ذہنی اذیت قرار دیا ہے۔
#MedicalUrgencyForImranKhan
برطانیوی عدالت کا فیصلہ ہے۔ کہ ملک ریاض اور نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ جس میں سپریم کورٹ اف پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ دینے تھے۔ اور وہ پیسے جب خان صاحب پر کیس کیا گیا اس وقت سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود تھے ۔ تو سوال یہ ہے خان صاحب جیل میں کیوں ہے ؟
غوری میزائل کا رخ ہی اسرائیل کی طرف کر دو! ڈاکٹر عبدالقدیر نے غوری میزائل کا رخ اسرائیل کی طرف کرنے کی کوشش کی تھی، تو مشرف نے روڑے اٹکا دئیے، پاکستان میں بیشتر لوگ اوپر اوپر سے اسرائیل کی مذمت کر رہے ہیں لیکن ان کا دل کہیں اور ہے، عرب بادشاہ پر اعتماد نہ کرنا ! حامد میر کی یہ پرانی تقریر تاریخ میں یاد رکھ جائے گی !
#humnews #hamidmir
🔴🔴🔴مسجد اقصی کو میزائل مار کر گرایا جائے گا پھر وہاں یہودی عبادت خانہ بنایا جائے گا اور الزام لگادیا جائے گا کہ مسجد اقصی پر ایران نے میزائل مارا ہے ۔
امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے اسرائیلی خفیہ پلان بے نقاب کردیا جس میں ایک مذہبی یہودی ربی کے کلپ کا حوالہ دیا گیا
باپ بیٹی نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا 🇵🇰
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹم بم کا تحفہ دیا اور شہید بینظیر بھٹو نے میزائل ٹیکنالوجی کو مضبوط کیا۔
شہید بھٹوز کا احسان ہے، سلام سلام بھٹو تیرا احسان ✊🇵🇰
#Bhutto#Pakistan#PPP