مردانہ کمزوری ، اعصابی جسمانی جنسی کمزوری کیلئے بہترین ٹانک
اعضاء رئیسہ کو تقویت دیتی ہے ، دل دماغ گردہ مثانہ کی کمزوری بہترین رزلٹ کی حامل
ٹائمنگ ، تناؤ سختی ، انتشار ، جریان احتلام سرعت انزال کے پرانے مریضوں کے لیے خاص تحفہ
آڈر بکنگ کے لیے ایڈریس بمع فون نمبر واٹس ایپ کریں
دنوں کی تنگی :-
اسارون 3 گرام سفوف بنا کر صبح و شام تازہ پانی یا نیم گرم دودھ سے استعمال کریں �� بندش ایام و بندش پیشاب میں مفید ہے۔
والسلام
میاں امجد فاروق
Follow the 𝗦𝗛𝗢𝗥𝗧 🅳🅴🆂🅸 𝕥𝕚𝕡𝕤 channel on WhatsApp: https://t.co/1Qq42oSuhS
صبح آگ پر رکھیں جب پانی آدھا کل�� رہ جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر پوٹلی کو مل کر نچوڑ لیں اس پانی میں مذکورہ تیل شامل کرکے پکائیں جب سارہ پانی جل جائے تیل رہ جائے تو آگ بند کر دیں ٹھنڈا ہونے پر اپنی پسند کی خوشبو ملا کر محفوظ کر لیں بس تیار ہے
اور کسی شیشے کے جار میں محفوظ رکھیں
صبح و شام ایک ایک سلائی آنکھوں میں لگائیں
موتیا بند ، ڈھلکا ، پھولہ ، شبکوری ، پڑبال ، روہے سب کیلئے مفید ہے
والسلام
میاں امجد فاروق
اکسیر بخار:-
مغز کرنجوہ۔ 250 گرام ، فلفل سیاہ۔ 60 گرام, نوشادر ٹھیکری 25 گرام
سفوف بنا کر محفوظ کر لیں
ایک چھوٹا چمچ سردیوں میں صبح و شام دودھ پتی کے ساتھ اور گرمیوں میں دودھ سوڈا کے ساتھ
عام بخار میں مفید ہے۔ دوسری خوراک کے بعد دوا کھلانے کی ضرورت نہیں رہتی
والسلام
میاں امجد فار
آنکھوں سے بہتے ہوئے پانی ، دائمی نزلہ ذکام کیلئے مفید اور موثر ہے
مازو، تخم سرس ، اسطوخودوس ، ہم وزن لیکر صاف کریں اور انتہائی باریک سفوف بنا لیں
4_4 رتی صبح و شام استعمال کریں
والسلام
میاں امجد فاروق