جین زی خوبصورت بھی ہے اور تاریخ سے آگاہ بھی !
جالب صاحب کی ایک نظم ہے جو کسی اور دور کے مشیروں کے لیے لکھی گئی تھی لیکن نوجوان نے کمال خوبصورتی سے گورن�� راج ایمرجنسی کے نتیجے میں خیبرپختونخوا میں تعینات ہونے والے مشیروں کے نام dedicate کیا ہے
عطاء اللہ عیسی خیلوی کا پیغام🚨
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر اگر آج ہم نے یہ موقع ضائع کر دیا، تو آنے والے نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے🔥✊️
🚨🚨🚨🚨شیر افضل الیکشن کمپین کے لئے اوور سیز پاکستانیوں سے رقم کا بھی مطالبہ کرتا رہا ۔کئی میسجز اور کالز آن ریکارڈ موجود ہیں ۔۔۔۔۔یہ ہے اصل شیر افضل مروت ۔۔۔۔۔لوگوں سے شاپنگ بھی کرواتا رہا لندن میں س��وڈنٹ کو بھی نہ چھوڑا ۔اہم نوٹ ۔۔۔۔۔۔۔کالز اور میسجز بھی ہیں ۔کہانی کڑور کی منتوں سے ش��وع ہوکر رکشے کے کرائے تک پہنچ گئی 😀😀😀
کسی نے کمال بنایا ہے❤️
مجھے یاد ہے, 2019/20 جب کرونا میں, عمران خان نے عوام کو کتنا ریلیف دیا تھا,
لوڈ شیڈنگ 75 سال بعد ختم ہوچکا تھا, ڈرون اٹیک اور بم دھماکے ختم ہوکر امن قائم تھا، GDP تاریخ کی بلند ترین 6 فیصد پہنچ گیا تھا,
لیکن اسوقت کی میڈیا نے مہنگائی کا ایک بیانیہ بنایا تھا, کیوںکہ میڈیا کے لیفافے عوام پر خرچ ہوتے رہے!!
جب تک سوشل میڈیا اور چینلز ریٹنگز کے پیچھے پڑے رہیں گے اور دیکھنے والے بھی اچھے بُرے کی تمیز کیے بغیر سنسنی اور مثالے کو ہی دیکیھنا پسند کریں گے تو پھر صحافت کے نام پر گند اور گھٹیا پن نئی نئی حدیں کراس کرتا رہے گا۔ اور یہی یہاں ہو رہا ہے۔ ایسے میں پھر شکوہ کس سے کیا جا رہا ہے؟