7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
بالکل قربان
کہ بونیر میں بھی کچھ ہونے جارہا ہے!
انکے باتوں سے واضح طور پر یہ معلوم ہوتا ہے
کہ یہ سارے معاملات صوبائی حکومت کے زیر سرپرستی میں ہورہی ہیں 🤔
کیوں کہ یہ پہلے سے اس قسم کے پیشن گوٸیاں دے رہے ہیں ۔
ان تمام حالات کے ذمہ دار وزیر اعلٰی اور بونیر کےPTI کی قیادت ہیں .