عالمی منڈی میں پیٹرول پرائس پرانے ریٹ پر بحال ہوچکے ہیں وزیراعظم شہباز شریف اپنا قوم سے کیا ہوا وعدہ پورا کریں یہ قوم کا مطالبہ ہے حکمران ہوش کے ناخن لیں عوامی مطالبے پر کان دھریں فی الفور پیٹرول ریٹ پر نظرثانی کی کی جاے
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
🚨 ٹرینڈ الرٹ 🚨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، مگر پاکستان میں حکومت اب تک عوام کو اس کا ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں۔ مہنگا پٹرول اور بھاری پٹرولیم لیوی نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان کا مطالبہ ہے کہ *پٹرول کی قیمت تین سال کے لیے 225 روپے* فی لیٹر مقرر کی جائے، پٹرولیم لیوی ختم کی جائے اور عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا مکمل فائدہ عوام تک پہنچایا جائے۔
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ابھی *ایکس (X) پر ٹرینڈ کمپین* میں بھرپور انداز میں شریک ہوں، ٹویٹ کریں، ری پوسٹ کریں اور عوام کی آواز کو مؤثر انداز میں بلند کریں۔
Keyword: Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
Oil has become cheaper in the global market, so why is there no relief for the people of Pakistan? Petrol should be reduced to Rs 225 per liter.
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
ڈھاکہ کا بجٹ 250 ارب، دہلی کا 500 ارب اور کراچی کا صرف 60 ارب روپے؛ پھر بھی اگر سندھ حکومت کو توقع ہے کہ شہر کے مسائل حل ہو جائیں گے تو یہ کراچی شہر کی حق تلفی کا واضح ثبوت ہے ۔
#haqdokarachiko#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، مگر پاکستان میں حکومت اب تک عوام کو اس کا ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
نہ پانی نہ بجلی نہ گیس نہ کچرا ہوا ہے کم
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو بنا دیا ہے بم
بہت کرلیا برداشت کب تک سہتے رہیں گے غم
اب چپ نہیں رہیں گے اپنا حق لیکر رہیں گےہم