@24NewsHD It's clear that this person is someone else, little bit familiar,, How stupid this channel is, and how irresponsible , you must post genuine issue, stupid
یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،
مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا،
ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا،
لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ،
انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی کی،
مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا،
لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا،
ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ،
سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا ماننا.....!!!
امریکی انٹیلیجنس کے حساب سے چائنیز سیٹلائٹس ایران کو امریکہ اور اسرائیلی ملٹری اثاثوں کی بالکل درست لوکیشنز دے رہے تھے اور روسی انٹیلیجنس سمندر میں امریکی جنگی جہازوں اور ایئر کرافٹس کی بالکل درست پوزیشن ڈھونڈ کر ایران کو دے رہے تھے، جس کی وجہ سے ایرانی میزائلوں نے اردن کے تین سو ملین ڈالر کے تھاڈ ریڈار سسٹم کو بالکل درست طریقے سے تباہ کر دیا تھا۔ سمندر میں امریکہ کے ابراہام لنکن جنگی جہاز کو ایرانی بیلسٹک میزائلوں او�� ڈرونز نے حملہ کر کے ایران سے دور دھکیل دیا تھا اور قطر کے ایک بلین ڈالر کے ارلی ریڈار سسٹم کو ایران نے صرف ایک شاہد ون تھری سکس ڈرون سے اڑا دیا تھا
عسکری رجیم کا وزیرِ لاقانونیت کہتا ہے کہ کسی کو حق نہیں ہے کہ وہ اس بات پہ تبصرہ کرے کہ ہم نے ایران کی حمایت کرنی ہے یا خلیجی ممالک کی کیونکہ یہ تبصرے آزادی اظہار رائے کے زمرے میں نہیں آتے، کیونکہ آئین اس کی اجازت نہیں دیتا۔ ہم نے کس کا ساتھ دینا ہے اور کس کا نہیں، یہ ریاست (عاصم منیر) پہ چھوڑ دیں۔ ورنہ آپ کو اٹھا کے جیلوں میں پھینک دیا جائے گا۔
ایران سے صحافی جوہن حسین کے تہلکہ خیز انکشاف جذبات پر قابو پانا مشکل 🚨
ایران میں فوجی شہادتیں نہیں دیتا یہاں ایرانی جنرل شہادتیں دیتے ہیں
یہ کسی بیرک،کینٹ میں نہیں رہتے ،ایران نے ریکارڈ قائم کردیا ہے
عمران خان کا چیلنج 🚨
میں نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا کہ پاکست��ن کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا کیونکہ یہی قائداعظم نے کہا تھا۔
امریکہ چھوڑے میں چیلنج کرتا ہوں نواز شریف اور زرداری پاکستان میں اسرائیل کا نام لیں
مغرب کے ولن کرنل قذافی کا لیبیا، ایک منظرنامہ
کر��ل قذافی کے لیبیا میں کوئی بے گھر نہ تھا، صحت اور تعلیم ہر شہری کیلئے مفت تھی، تیل کی صنعت کا فائدہ ہر شہری تک پہنچتا تھا، سالانہ اسے منافع ملا کرتا تھا۔ قذافی کے لیبیا پر ایک روپے کا قرض نہیں تھا۔
اب قذافی کے بعد کا لیبیا دیکھیں، اندرونی بغاوتیں، دو حصوں میں منقسم کمزور اور قرضے کے بوجھ کے نی��ے گرا ہوا ملک!!!