پاکستان میں ایمبیسیوں میں گھس کے فوجی زندہ جلا دیے جبکہ انڈیا میں ایران کے سفیر کہہ رہے انڈیا ہمارا دوست ہیں ہمارے مفادات اور ایمان مشترکہ ہے آپ دیکھو گہ دو گھنٹے میں معاملات درست ہو جائیں گے
ایتھے لوگ کہندے ایران کے لیے امریکہ سے جنگ کر لیں
نہ مان رہے گا نہ ہنو مان اور نہ کوی شکتی مان ۔۔۔
ہر لنکا ڈھا دی جاے گی غرور کا ہر بت گرا دیا جاے گا یہ عزم تھا یہ عزم ہے اور یہ عزم رہے گا ۔۔ پارس جہانزیب
BREAKING: 🇮🇳 🇮🇷 An Indian army major calls the Iranian foreign minister "son of a pig" on national television
This video is going Viral in Iran and could lead to a diplomatic falling out.
چائنیز میمرز بھی بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے-
چائنیز نے پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارت کے رافیل طیاروں کے گرنے پر طنزیہ گانا بناڈالا۔
سوشل میڈیا پر چند چائنیز میمرز کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
I am not a Pakistani that my government will take action against me for speaking out, specially when it is the TRUTH.
If Iran’s foreign minister has any problem, he can discuss it with Gen Asim Munir.
#Porkys
🚨BIG REVELATION🚨
CNN’s journalist Nick Robertson has revealed that India went to the USA crying, asking them to stop Pakistan from attacking, and requested a ceasefire.
The wrath of Pakistan’s military made India bow before Pakistan within just four hours of the attack.
#Pakistan
#PakistanArmy
#PakistanZindabad
مبینہ میجر گورو آریہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو نیشنل ٹی وی پر " سور کی اولاد " کہہ دیا۔
یہ ویڈیو اب ایران میں وائرل ہو چکی ہے۔
دیکھیں ایران کا کیا ردعمل آتا ہے
🔴 بی بی سی ورلڈ کی ایک رپورٹ نے بھارت کی جانب سے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا پر پھیلائے گئے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔
جن کا مقصد پاکستان میں تباہی کا جھوٹا تاثر دے کر اپنے ملک میں جنگی جنون پیدا کرنا تھا۔
⚠️ 𝐁𝐫𝐞𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬 ⚠️
🇮🇳🇮🇷 | Indian Officer Insults Iranian FM — Causes Outrage in Iran…
• Tehran demands immediate disciplinary action.
This is very disrespectful to the country trying to bring peace between India-Pakistan.