گیس کی قیمت 237 روپے لیکن ٹوٹل بل 2600۔ او بھائی کونسی سانئس ٹھوک دی ہے ہم پر۔ پچھلے ماہ کا بل جمع ہے @SNGPLofficial@_Mansoor_Ali بھائی یہی پوچھ دیں کونسی غلطی کرلی ہے
@Farzand_e_Iqbal@CMShehbaz Ye Wala qarz ham awam k Lia hy jin ka tail nikalna hta apny Lia to in ki Sood free schemes hoti jis men 1 2 sal andr maaf bh krwa lety
جسم کی حرکت سے لگ رہا ہے کہ فلسطینی خاتون زندہ نہیں ہے۔ صہیونی طوائف ایک لاش کی بے حرمتی کر رہی ہے۔
دنیا بھر کے انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے نام نہاد چیمپئنز کو یہ ویڈیو نظر نہیں آئے گی۔