ن لیگ کو ایسی صحافت ہی پسند ہے کہ جہاں ن لیگ کسی سوال میں پھنس جاۓ تو فوراً اینکر کو بریک لینے کا حکم دے دیا جاۓ۔۔
اور اینکر بھی غریدہ فاروقی جنہوں نے کمال فرمانبرداری سے فٹافٹ بریک لے لی۔ 😂😂
@Ghazlani222 یہ بہت پرانی ویڈیو ہے تین چار سال پہلے کی اور یہ لوگ ٹک ٹاکر ہے شام غریب مصائب زینب اولیاء کے مناسبت سے مناتے ہیں بے غیرت یزیدی ملا تم کہاں سے کہاں بات کو جوڑ رہے ہیں
"اگر مجھے نوٹس آئے کہ چلو، اپنا گھر خالی کرو، ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے، تو میں اپنی کلاشنکوف نکال کر سب کو بھون دوں گا۔ مجھے سب سے زیادہ غصہ شزا فاطمہ پر ہے۔ ٹیلی کام کمپنیوں سے پیسے پکڑے گئے ہیں اور یہ بل پاس کروانے کی کوشش کی گئی۔ یہ خاتون خواجہ آصف کی کچھ لگتی ہیں۔ پہلے شزا فاطمہ اس بل کا دفاع کر رہی تھیں۔ سب بکواس۔ مجھے دھچکا لگا کہ ایسی خاتون بھی اپنے پاس رکھی ہوئی ہیں۔ یہ سفارشی ہیں، انہیں فارغ کیا جائے۔ " نجم سیٹھی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
شزہ فاطمہ خواجہ سے کسی نے یہ پوچھا کہ جو 40 ارب روپے کی فائر وال لی تھی وہ کہاں گئی اور اب کس کام کی ہے؟ کیا محترمہ کی قابلیت صرف یہ ہے کہ وہ خواجہ آصف کی رشتہ دار ہیں؟ نہ کبھی ووٹ لیئے اور نہ عوام سے براہ راست کوئی تعلق ہے اور حیران ہوں خواجہ آصف کا بھی اس بل پر ضمیر نہیں جاگا جو پچھلحے دنوں بار بار جاگ رہا تھا؟
@Shah15446472 اس نے خود اپنا ووٹ بھیج کے ہمارے حلقے میں آیا ہے یہاں صداقت اور اسد شفیق کچھ بھی بولیں بنتا ہے اب اس کو کوئی حق نہیں بنتا یہاں ہیرو بنے کا ۔
@khalidrehm80199@Matiullahjan919 کس نے کہا آپ کو پی ٹی ائی نے گلگت بلتستان پولیس کو پنجاب پولیس کے مد مقابل لائے ہم تو حرام سمجھتے ہے خونی لیگ کو ووٹ دینا۔