🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں ۔ تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔🔥🔥✊
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام ( 4جون 2025 ) 🚨🚨
2008 میں جب عافیہ صدیقی گرفتار ہوئی تب لوگ خوف کی وجہ سے بول نہیں سکتے تھے اور حکومت بھی انکار کر رہی تھی
تب عمران خان نے کہا، عافیہ صدیقی کراچی سے اسلام آباد آرہی تھی اور وہاں سے اٹھائی گئ
ظلم کی کوئی حد نہیں رہی مگر سچ تو یہ ہے اسے کوئی مائی کا لال جھکا نہیں سکا-
عاصم منیر اپنی کرسی کو بچانے کے لئے جتنا گر سکتا تھا، اتنا گرتا جا رہا ہے، مگر عمران خان ڈٹ کا کھڑا ہوا ہے
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ عمران خان (21 مارچ، 2026)
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
بلوچستان میں فوج نے احتجاج کرتی عوام پر سیدھی گولیاں چلا دیں
بلوچستان کا شیرازہ بکھر چکا ہے عاصم منیر نے کشمیر سے لے کر بلوچستان تک ملک ادھیڑ کر رکھ دیا ہے
12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، لوگ زیادہ ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، مہربانی کریں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ مہربانی کریں اور کچھ امداد پہنچائیں۔
وزیر اعلیٰ صاحب! کسی شریف آدمی کو تو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا یا کسی کو تو نوکری سے نکال دینا چاہیے تھا۔ بس انسان ہیں، مرتے رہیں گے اور آپ بس 'پاکستان زندہ باد' کہتے رہیں گے، پاکستان اس طرح زندہ باد نہیں ہو گا۔ پاکستان بہت بڑی بربادی کی طرف چلا جائے گا۔
ہم اپنی افواج اور اپنی ایجنسیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جو آئین کا حلف آپ نے اٹھایا ہے اس کا آپ خیال رکھیں، جو ہم نے اٹھایا ہے ہم اس کا خیال رکھیں گے۔ سپاہی سے لے کر جرنیل تک، ان کا حلف یہ ہوتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ اپنے حلف کا خیال رکھیں، پاکستان بچ جائے گا۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, on the ILLEGAL PERSECUTION of IMRAN KHAN:
"Imran Khan has been sitting in jail for the past three years for the freedom of the nation."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.