میں جاوید احمد غامدی صاحب کا فین نہیں ہوں، بلکہ ان کی اسلام مخالف باتوں پر سخت تنقید بھی کرتا ہوں۔ لیکن علمی دیانت کا تقاضا ہے کہ جہاں کسی کی بات درست یا قابلِ غور ہو، وہاں اسے تسلیم بھی کیا جائے۔
غامدی صاحب نے بعض معاملات پر اہم سوالات اٹھائے ہیں اور کئی پہلوؤں کو زیرِ بحث لائے ہیں۔ اسی طرح مولانا مودودیؒ نے بھی اپنی کتاب خلافت و ملوکیت میں محمد بن ابی بکر اور مالک اشتر نخعی کو عہدے دیے جانے کے معاملے پر سوالات اٹھائے ہیں۔
اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی کی ہر بات کو محض شخصیت کی بنیاد پر رد کرنا بھی درست نہیں۔ اسی لیے میں غامدی صاحب کی یہ ویڈیو شیئر کر رہا ہوں۔
اسی طرح مولانا مودودیؒ نے بھی اپنی کتاب خلافت و ملوکیت میں محمد بن ابی بکر اور مالک اشتر نخعی کو عہدے دیے جانے کے معاملے پر سوالات اٹھائے ہیں
A mother bear lost her cub and two villagers lost their lives.
A tragic incident in Chhattisgarh, India, left two villagers dead and another woman injured after a female bear reportedly attacked them. The bear’s cub had died a day earlier, though the claim that grief triggered the attack has not been scientifically established.
A heartbreaking reminder that when humans and wildlife share the same space, the consequences can be devastating. 🐻
ٹی ٹی پی کے تیس چالیس ہزار( دہشتگردوں ) کو یا تو گولی مار دی جاتی یا پھر انہین معاشرے مین دوبارہ بحال کیا جاتا ، تیسری تو کوئ آپشن تھی ہی نہی تو ہم اور کیا کرتے : خان صاحب BBC اکتوبر 2021
@AthSal01 صائم اور بابر دونوں کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی کیونکہ دونوں ہی فیل ہورھے ھیں صائم کو جب نہیں نکالا تو وہ خود ہی تنگ آکر نکل گیا سلیکشن کمیٹی کی نااہلی کی بھی حد ہوگئی
میرے خیال میں ان "بھائی صاحب یہ وڈیو
" ہم پردیس" میں رہنے والوں کی 100٪ صحیح عکاسی کی ہے۔
ان باتوں کو سن کر ایسا لگا کہ میری ہی بات کررہے ہیں
میرے خیال میں یہ ہم سب کی ہی بات کی ہے جو اپنے گھرکو، رشتےداروں کو، دوستوں کو، محلے داروں کو، بچپن کی یادوں چھوڑ کر باہر آتے ہیں اور وقت کے گھن چکر میں اس طرح چکر کھاتے ہیں کہ وقت کا احساس ہی نہیں ہوتا اور پھر پچاس سال کی عمر گزرنے پر خیال آتا ہے کہ
"کیا کھویا اور کیا پایا"۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان کا پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار
لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس ہو رہی ہے انہوں نے مجھے بلایا ہے جانا چاہتا ہوں کیونکہ ہماری جڑیں ایک ہیں مسائل ایک ہیں۔بھگونت مان کا حکومت سے مطالبہ
سی ایم صاحب آپ کو اجازت ملے تو ہمیں بھی ساتھ لاہور لے جائیں ۔ اسپیکر پارلیمنٹ سمیت کئی اراکین پارلیمنٹ نے بھی پاکستان جانے کی فرمائش کر دی
بہادر باپ کا بہادر نر بیٹا
کرک میں شہید ہونے والے SHO افضل خان اعوان کے بیٹے کا جنازے کے موقع پر جذباتی بیان
میرے ابو کل دن ایک بجے کرک میں شہید ہوئے، الحمدللہ مجھے اپنے ابو کی شہادت پر فخر ہے۔
میں بھی انشاءاللہ PSI بنوں گا اور انہی خوارج کے خلاف لڑوں گا، یہ میرا آج اوپن چیلنج ہے۔ میرے ابو اسی وطن کے لیے شہید ہوئے ہیں۔
آخر میں بیٹے نے نعرہ لگایا: نعرہ تکبیر، پاکستان زندہ باد، خیبرپختونخوا پولیس زندہ باد