12 سال پہلے یہ پوسٹ کی،
مگر تحریکِ انصاف سے رشتہ 17 سال پرانا ہے۔
نہ نظریہ بدلا، نہ قیادت —
عمران خان تھا، عمران خان ہے!
جینا مرنا صرف PTI کے ساتھ ❤️🇵🇰
#PTIFamily
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
بخدمت جناب سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف
رانا ثناللہ صاحب کا ایک بیان سنا کہ پی ٹی آئی اڈیالہ کے باہر 10 ہزار بندہ لے آے عمران خان سے ملاقات ہو جاہے گی
گزشتہ ایک سال کے عرصے میں پاکستان تحریک انصاف کی سٹریٹ موومنٹ کافی کم ہو گئی ہے سچ کہو تو نہ ہونے کے برابر رہ گئی، میں اپنی ذاتی رائے میں اس کی ایک بڑی وجہ مرکزی قیادت کو سمجھتا ہو، اور مرکزی قیادت کے بعد ٹکٹ ہولڈرز کو
کیونکہ نچلے لیول پر تمام تر اختیارات ٹکٹ ہولڈرز کو دے دیے گئے، حلقے میں پارٹی کے سیاہ و سفید کا مالک ٹکٹ ہولڈر قرار پایا، کوئی جزاو سزا نہیں، کوئی پیمانہ نہیں
اس وقت جب پاکستان تحریک انصاف کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کی ضرورت ہے، تمام اختیارات ٹکٹ ہولڈرز کو دے کر ہم نے حلقوں کے بقیاں سٹیک ہولڈرز کو گھر بٹھا دیا، اور ان کی حوصلہ افزائی نہیں کی،
گزارش ہے کہ ٹکٹ ہولڈرز کی اصطلاح ختم کر کے سٹیک ہولڈر کا قیام عمل میں لایا جائے، تاکہ اگر کسی حلقے سے 3 امیدوار ہیں تو سب اپنی ٹیم سمیت میدان میں آے، سب ورکنگ کریں محنت کریں ہمارے لیڈر خان کی رہائی کے لیے، اور آئیندہ آنے والے انتخابات کا فیصلہ آج سے لیکر خان کی رہائی تک ورکنگ کے بنیاد پر کیا جائے
اس سے پاکستان تحریک انصاف کی طاقت بڑھے گی،
جیساکہ @AwaisY_ اکثر کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو ایک ریسیٹ کی ضرورت ہے،
سینیٹر اعظم سواتی صاحب ہمراہ فاروق خان بھائی میرے گھر تشریف لائے اور اٹک جیل سے رہائی پر مجھے عبدالکریم خان اور راشد کرامت بٹ کو مبارک باد دی، اعظم سواتی صاحب نے بھی اٹک جیل میں ایک عرصہ قید کاٹی ہے،
محبوب ارشاد، مرزا جہانگیر، افضل خان، واجد شاہ، اکرام خان، لقمان خان، سلمان خان اور دیگر دوستوں کی تشریف آوری کا شکریہ
اعظم سواتی صاحب نے عمران خان اور پاکستان کے لیے خصوصی دعا فرمائی
اویس یونس بھائی اور عبدالکریم بھائی کا شکریہ جنہوں نے وعدے کے مطابق مجھے کیمرہ لے کر دیا۔۔۔۔
نقصان شاہد خٹک نے کیا تھا لیکن اس نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا اور اویس بھائی نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ آپ کا۔۔۔۔
یہ تصویر 11 نومبر 2020 کی ہے، مجھے عمران خان کے حکم پر گلگت الیکشن میں کام کرنے کا موقع ملا، الیکشن ڈے سمیت 20 دن وہی رہا، تب پارٹی کے چیف آرگنائزرسیف اللّہ نیازی بھی وہی تھے،
بلاول بھٹو ایک ماہ گلگت ہیں رہا، اور مریم نواز تقریبا 20 دن، ان سب نے اپنی اپنی پارٹی کے لیے بہت محنت کی، جلسے منعقد کیے جلسوں میں تقریرے کی، ریلیاں ترتیب دی، ورکروں کے درمیان میں رہے
آج گلگت کے الیکشن میں پی ٹی آئی ورکرز اور امیدواروں کو سینٹرل لیڈر شپ کی ضرورت باقی پارٹیوں سے کہیں زیادہ ہے، اگر ایک صوبائی صدر جنید اکبر کے جانے سے انتظامیہ کے پسینے چھوٹ گئے تو سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، اپوزیشن لیڈر، اور باقی سینٹرل لیڈر شپ کے جانے سے کیا ماحول بنے گا - سوچیے ذرا
قابل احترام جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف صاحب
سر ماشاللّہ سے آپ ایک مہینے سے لے کر ایک سال اور اس سے زیادہ قید گزارنے والے سب لوگوں کے گھر تشریف لے گئے اظہار یکجہتی کے لیے، اس سے جہاں دوسروں کی حوصلہ افزائی ہوئی وہی آپ کی بھی ہمت بندھی ہو گی، اب خان صاحب کے رہائی کا کوئی ایسا لائحہ عمل ترتیب دیں کہ دوسروں کو بھی آپ سے اظہار یکجہتی کا موقع ملے
ورکرز کو موقع دیں کہ ورکرز یہ نعرہ لگائے،
قدم بڑھائے راجہ صاحب ہم تمھارے ساتھ ہیں
پنجاب حکومت کے مظالم کی لسٹ میں ایک اور اضافہ، لاھور کے جنرل سیکرٹری غلام محی دین دیوان صاحب کو رات گھر سے گرفتار کیا اور صبح مقدمہ نمبر 97/23 میں ڈال کر ATC کورٹ میں پیش کر دیا، جج نے 3 جون تک ریمانڈ دے کر جیل بھیج دیا
97/23 مقدمہ کا ٹرائل بھی مکمل ہو چکا ہے، اور لوگوں کو سزائیں بھی سنائی جا چکی ہیں، حال ہی میں رہا ہونے والے افضال پھاہٹ کو اسی مقدمے میں سزا سنائی گئی تھی اور اب لاھور ہائیکورٹ نے ان کی سزا معطل کر کے انہیں رہا کر دیا ہے، 3 سال بعد دیوان صاحب کو گرفتار کر کے اس مقدمے میں قید کرنا صرف ایک سیاسی انتقام ہے
ہمیں فخر ہے کہ عمران خان ہمارا بھائی ہے۔ عمران خان نے تین سال جیل میں رہ کر پاکستانی قوم کو بتایا ہے کہ جب اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا پڑے تو اسے عبادت سمجھ کر کریں۔ عمران خان نے کہا، یہ جدوجہد ایک عبادت ہے۔
علیمہ خانم
@Aleema_KhanPK
سائفر پر اب تک کا سب سے تگڑا بیان۔۔۔۔
سائفر پڑھنے کے بعد ہمارا سر فخر سے آسمان پر چلا گیا ہے۔ عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے، اس بات کی گواہی سائفر بھی دے رہا ہے۔
علیمہ خانم 🔥🔥
اگر عمران خان کو ہسپتال مُنتقل نہ کیا گیا تو ہم بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے اور نہ ہی اسمبلی کو چلنے دیں گے
محمود خان اچکزئی 🔥🔥
سہیل آفریدی سے بڑی دھمکی تو محمود خان نے لگا دی ہے
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ