جس جس نے عمران خان کی خلاف قانون جاکر سہولتکاری کی سب کو پکڑا جا رہا ہے ، جنرل فیض حمید سے لے کر اڈیالہ جیل کے افسروں تک ۔۔۔
جھاڑو پھر رہا ہے ہرطرف ۔۔۔۔
@RashidMurad خلیل قمر۔۔۔۔چار بجے لڑکی کے گھر پہنچا۔۔۔گفتو شنید میں رات کے نو بج گئے۔۔۔جب واپس جانے کےلیے لڑکی کے گھر سے نکلا سامنے اندھیرے میں طاغوت کھڑا تھا۔۔۔خلیل قمر ڈر کہ امی جی امی جی کرتا واپس لڑکی کے گھر میں چھپ گیا
@MaryamNSharif یہ بھی دیکھیں۔۔۔۔۔یہ ایک واقعہ ہے۔۔۔
اس وقت کوئی اپنی موٹر سائیکل بیچ کہ بجلی کا بل ادا کررہا ہے کوئی قرض لے کہ اور کوئی فاقہ کشی کے ذریعے۔۔۔۔
https://t.co/fyYnmaYOuA
استغفراللّه۔ بجلی کا بل بہت زیادہ آ جانے پر گھر میں لڑائی ہو گئی۔ ایک بھائی نے دوسرے بھائی کا گلا کاٹ دیا۔
اس بےگناہ کا خون قاتل کے علاوہ اور کس کے ہاتھ پر ہے؟
Joe Biden has been one of America’s most consequential presidents, as well as a dear friend and partner to me. Today, we’ve also been reminded – again – that he’s a patriot of the highest order.
Here’s my full statement: https://t.co/Bs2ZumFXxe
دو نمبر مومن کو ننگا کر کے مارنا بھی زیادتی ہے لیکن اگر اس زیادتی کی فلم بنائی گئی ہے تو وہ بہت بڑی زیادتی ہے اور فلم بنانے اور بنوانے والے دونوں جہنمی ہیں😜
@syedagulwis وہ افغانی نہیں پی ٹی ائی کے غنڈے تھے جو افغانی پرچم اٹھائے وہاں پہنچے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی۔تاکہ حکومت پاکستان ۔۔۔۔اور افغانوں کی لڑائی کروا کہ تماشا دیکھیں۔۔۔
بنوں میں دہشت گردی ، تحریک انصاف ، طالبان ، بی ایل اے ، را ۔ نے مل کر پلان کی ۔ اور تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کو ٹاسک دیا گیا کہ مرنے والوں اور زخمیوں کی زمہ داری فوج پر ڈالیں ۔
#BanPTI
@MaryamNSharif بجلی اور گیس کے بل کم کرکہ دکھاو تو مانیں گے۔۔۔۔کل میاں صاحب نے بھی یہ یہی کہا۔۔۔۔
اگر بجلی گیس کے بل کم نہیں کرسکتے تو یہ سب ڈرامے بازی ہے۔۔۔۔دوبارہ کبھی شیر پہ ووٹ نہیں ڈالیں گے
نئی نسل کو اتا کیا ہے۔۔۔ایک بزنس لیٹر لکھوادو۔۔۔۔پچھلے سال پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل کسی بھی بندے سے۔۔
پانی کا گلاس خود نہیں پی سکتے۔ امی پانی دو
ایک بندہ دکھا دو جو صبح فجرٹائم جاگتا ہو اور رات دس بجے سوتا ہو
ایسا فیصلہ ایک نفیس، مہذب اور بہادر شخص ہی کرتا ہے جو وقت کے تقاضوں کو سمجھے، نئی نسل کو عزت دے۔
جدھر نظر دوڑائیں بے غیرت بابے دکھائی دیتے ہیں جن کا ایک پیر قبر میں دوسرا کیلے کے چھلکے پر ہے لیکن ہر دھاندلی کر کے بھی وہ ریٹائیرڈ ہونے کو تیار نہیں، صرف موت ہی انکی ہوس ختم کرتی ہے۔
نئی نسل کو اتا کیا ہے۔۔۔ایک بزنس لیٹر لکھوادو۔۔۔۔پچھلے سال لمز سمیت پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل کسی بھی بندے سے۔۔
پانی کا گلاس گھر میں خود نہیں پی سکتے۔ امی پانی دو
ایک بندہ دکھا دو جو صبح فجرٹائم جاگتا ہو اور رات دس بجے سوتا ہو
ایسا فیصلہ ایک نفیس، مہذب اور بہادر شخص ہی کرتا ہے جو وقت کے تقاضوں کو سمجھے، نئی نسل کو عزت دے۔
جدھر نظر دوڑائیں بے غیرت بابے دکھائی دیتے ہیں جن کا ایک پیر قبر میں دوسرا کیلے کے چھلکے پر ہے لیکن ہر دھاندلی کر کے بھی وہ ریٹائیرڈ ہونے کو تیار نہیں، صرف موت ہی انکی ہوس ختم کرتی ہے۔