وطن عزیز کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں میری جماعت نے دی ہیں ۔ ہمارے ٹیکس پر پلنے والے ریٹائرمنٹ تک ہی اس ملک کے وفادار ہوتے ہیں ، ریٹائرمنٹ کے بعد ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے ، پورا ملک آگ میں جل رہا ہے ، ملک ہاتھ سے نکلا جارہا ہے ۔
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا قصور میں تاریخ ساز کانفرنس سے خطاب
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
ھمت اور حوصلہ ہے تو تعصب کا چشمہ اتار کر سن لین
عوام کی ٹیکس پر تنخواہ لیکر ملک کے مالک بنے لوگوں کو مولانا کا پنجاب کے قصر ضلع کے چھوٹے شھر پہول نگر سے واضح پیغام
کراچی پشین چھارسدہ کے بعد قصور پنجاب کے عوام نے بھی مولانا کو اپنا ترجمان تسلیم کرکے انکی آواز مین آواز ملادی قصور پنجاب کے چھوٹے شہر پہول نگر مین عوامی سمندر امڈ آیا
کراچی پشین چھارسدہ کے بعد قصور پنجاب کے عوام نے بھی مولانا کو اپنا ترجمان تسلیم کرکے انکی آواز مین آواز ملادی قصور پنجاب کے چھوٹے شہر پہول نگر مین عوامی سمندر امڈ آیا
وطن عزیز کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں میری جماعت نے دی ہیں ۔ ہمارے ٹیکس پر پلنے والے ریٹائرمنٹ تک ہی اس ملک کے وفادار ہوتے ہیں ، ریٹائرمنٹ کے بعد ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے ، پورا ملک آگ میں جل رہا ہے ، ملک ہاتھ سے نکلا جارہا ہے ۔
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا قصور میں تاریخ ساز کانفرنس سے خطاب
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
صوبہ بلوچستان اور . Kpk,میں اضلاع کے اندر ڈی سی، ، ايس ايس پي، ایم پی اے، ایم این اے، اور وزیر اعلیٰ بھتہ دیکر کس طرح عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ مفتی اسعد محمود کا خطاب
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
یہ جگرا صرف جے یو آئی کی قیادت کے پاس ہے کہبوہ اپنی اسٹیج اپنے کارکنوں کے سامنے سب کو موقع دیتے ہیں کیونکہ ان کو اپنے کارکنوں پر بھروسہ ہے
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس پھول نگر قصور
مولانا جمال عبدالناصر
جمعیت علماء دینی مدارس کی محافظ جماعت ہ�� ۔
فارم 47 پر حکومت بنانے والوں کو کہتا ہوں کہ دینی مدارس ہمیں اپنی جان اور اولاد سے زیادہ عزیز ہے ۔
ان حکمرانوں نے پاکستان کو برائے فروخت کردیا ہے ۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
ٹرینڈ میں جہاں جماعت کا بیانیہ فروغ پا��ا ہے وہیں ہم سب کو ایک دوسرے کیساتھ جڑنے کا موقع بھی میسر آتا ہے اس لئے اج کے ٹرینڈ میں پوسٹس کرنے والے ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
یہ ہے مولانا فضل الرحمان صاحب جس کی اسٹیج پر ھر ایک رنگ نسل قوم مسلک حتی کہ اقلیتوں کے لوگ بہی موجود ہیں
یہ ہے پاکستان
پاکستان زندہ آباد مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ آباد
اسلام پائندہ آباد
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
پاکستان میں ایک واحد لیڈر مولانا فضل الرحمان صاحب اور ان کی جماعت ہے جو لسانیات سے دور پورے ملک کے تمام قوموں تمام مسلک اور اقلیتوں کو بہی احترام سے دیکھتے ہیں
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور