ان چاروں کے بیٹے آج کل علما پر افواج پاکستان اور پاکستان کی حکومت پے بھونک رہے ہیں ایسی مائیں اپنی اولاد پیدا کر کے ردی کے ٹوکرے میں پھنک دیں گی کیوں کہ یہ فتنہ نیازی کو سب کچھ مان بیٹھی ہے
عمر نذیر بیکری نے چند روز قبل خواجہ ڈڈو مہران پر الزام لگایا کہ اس نے اوور سیز کشمیریوں سے تین کڑور چندہ ایکشن کمیٹی کے نام پر لیا اور کھا گیا۔ خواجے نے پہلے تو اس لتاڑا لیکن آج دونوں میں صلح ہو گئی اور الزام امان کھوتی والا پر لگا دیا۔
یہ کن کترے نہ پاکستان کے وفادار ہیں، نہ کشمیر کے اور نہ ہی ایک دوسرے کے
پورے پنجاب میں ترقیاتی کام کرنے کے باوجود مسلم لیگ نون نے اپنی پارٹی کے جھنڈے کی بجائے پاکستان کے جھنڈے پورے پنجاب میں لگا دیے
دوسری طرف خیبر پختونخوا کے سیاختی مقامات پر پی ٹی آئی نے اپنے جھنڈے ایسے لگا رکھے ہیں جیسے یہ درخت پہاڑ اور قدرتی خوبصورتی انہوں نے پیدا کی ہے
ہونا تو یہ چاہیے کہ سپریم کورٹ نسلہ ٹاور کا ہرجانہ گلزاری لعل سے سود سمیت وصول کرے اور جج صاحب کی جائیداد فروخت کرکے متاثرین کا نقصان بھرے اور کان پکڑ کر ناک رگڑ کر معافی کی درخواست کرے اور آئندہ پاکستانی ماؤں سے عرضی بھی کرے کہ گلزار جیسے گندے انڈے دائی تک پہنچانے سے گریز کریں
حامد میر اور اسد طور کو مبارک باد
ایک اور لاپتہ بلوچ مل گیا
بی ایل نے حالیہ حملوں میں جس دہشتگردی عطا اللہ بلوچ کا پوسٹر تیار کیا ہے اسکے متعلق بی وائی سی نے مہم شروع کی تھی کہ وہ 15 سال سے لاپتہ ہے، اسکی والدہ کو جگہ جگہ اسکے پوسٹر دے کر گھماتے رہے۔
اب وہ سامنے آ گیا
بات عمران خان کے عشق میں جان دینے سے لے کر بلیو پاسپورٹ حاصل کرنے تک پہنچ گئی ہے
کے پی کے ان کارٹونوں کو بھی بھی پتہ ہے وقت بہت کم ہے اس لیے پہلے ہی بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں
اس صحافی کو سلام ہے جس نے غدار اچکزئی کو آئنہ دکھایا،،،
صرف ایک سوال کی مار ہے یہ بھڑوے دہشتگردوں کے سہولت کار،،
جانے ریاست انھیں کیوں گرفتار نہیں کرتی آخر کون سا ایسی مجبوریاں ہے جس کے تحت ان پاک فوج دشمنوں کو اسمبلی تک میں پاکستانی عوام کا نمائندہ بنا کر بٹھایا ہوا ہے،،،
تاریخ کا پہلا وزیر اعظم جیسے اس کے سامنے گالیاں دی گئی۔ نریندرا مودی کا آسٹریلیا دورہ شدید نفرت میں تبدیل ہوگیا۔
قوم یوتھ کا رہنما جہاں جاتا ہے بے عزتی کے سوا کچھ نہیں نہیں ملتا
ہم پہلے ہندو تھے پھر اسلام قبول کیا۔ لیکن ہمارا ڈی این اے اب بھی وہی ہے یعنی ہم آج بھی ہندو ہیں: افغان وزیر کا انڈیا میں بیان
شکر ہے خارجی اب خود تسلیم کررہے ہیں کہ ہم گوتم بدھ کی اولاد ہیں ہم کہتے ہیں تو برا مان جاتے ہیں
انہوں نے صرف نام اسلامی رکھے ہیں باقی کام اور عمل وہی ہے
آج کا سوال 🚨🚨
اگر مودی کے مطابق
اسرائیل فادر لینڈ ہے
اور
بھارت مدر لینڈ ہے
اور پھر نمک حرام افغان طالبان کا وزیر بھارت جا کر یہ بولتا ہے کہ ہمارا اور بھارت کا ڈی این اے ایک ہی ہے
اس حساب سے اسرائیل اور افغان طالبان کا آپس میں کیا تعلق ہوا؟
سوچ کر بتائیں
اور ناظرین جب فیک نیوز پروپیگنڈہ ڈس انفارمیشن جھوٹ بہتان کی خبریں اندھیری میں شاپر کی طرح اڑ رہی ہوں تو اس وقت سچ تک پہنچنا مشکل ترین عمل ہے اور یہ سچ تک پہنچانے کی ایک کاوش ہے
https://t.co/puIJ24BuQ4
صوبہ ایک ہزار ارب کا مقروض ہو
اور اسی صوبہ کے تمام ارکان اسمبلی اپنی بیویوں اپنی ساس سسر نانی دادی پھوپھی بہنوئی سالے تک کیلئے تادم مرگ “ نیلا “ پاسپورٹ رکھنے کا قانون پاس کردیں اور اسی صوبہ کے وزیراعلی کے بھائی کو V8 گاڑی اور 300 لیٹر پٹرول دے دیا جائے تو سمجھ جائیں ڈاکو راج ہے