Silicon Valley’s real edge isnt just capital but also the permission to fail.
In Pakistan, one failed venture can cost you your reputation, your network, your family’s trust. So our most talented people never take the first risk.
You can’t build an innovation economy in a culture that punishes the first attempt.
امام رضا علیہ السلام:
👈 اے ابن شبیب اگر کسی چیز پر گریہ کرنا چاہتے ہو تو حسین ابن ابیطالب پر گریہ کرو، کیونکہ انہیں اس طرح ذبح کیا گیا جس طرح بھیڑ بکریوں کو ذبح کیا جاتا ہے۔
�� بحار الانوار، ج ۴۴، ص ۲۸۶
#Ashura
امام رضا علیہ السلام:
👈 اے ابن شبیب اگر کسی چیز پر گریہ کرنا چاہتے ہو تو حسین ابن ابیطالب پر گریہ کرو، کیونکہ انہیں اس طرح ذبح کیا گیا جس طرح بھیڑ بکریوں کو ذبح کیا جاتا ہے۔
📚 بحار الانوار، ج ۴۴، ص ۲۸۶
#Ashura
وہ کون سچّے ہیں جن کے لیئے خدا نے کہا؟
یہ راہِ حـــق پہ ہمیشہ بہ فرضِ عــین چلے
پـــتا چلا ہــمیں روزِ مــــباہلہ کو، جب
نـــبیؐ، بتولؑ، عــــلیؑ اور حسنؑ, حسینؑ چلے
#عید_مباہلہ ♥️🥰
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا👇
جو شخص اس دن اپنے مومن بھائیوں اور خاندان والوں کو اپنے رزق اور دوسری نعمتوں میں یاد رکھے خداوندعالم اس کی روزی میں اضافہ کردیتا ہے❤️🤲
زادالمعاد؛ ص 324
امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا
کوئی بھی نبی ایسا نہیں گزرا مگر یہ کہ اس نے عیدِ غدیر منائی۔ کیونکہ یہ وہ دن ہے جو اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی عید ہے۔ یہ وہ دن ہے جس میں ولایت کی حقیقت تمام جہان والوں پر آشکار کر دی گئی
📚تہذیب الاحکام، ج ۳، ص ۱۴۳
امام محمد باقر ص حسنی و حسینی ہیں۔
بارہ امام میں سے امام محمد باقر ص ایسے امام ہیں کہ آپ ص کا سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا ملتا ہے۔