پتا ہے کبھی کبھی ہم زندگی میں ترجیحات(priorities ) کو لے کے بھی سمجھوتا کر جاتے ہیں لیکن بس سامنے والے کو اتنا سمجھانا اور بتانا چاہتے کہ اس کی زندگی میں جہاں ہم ہیں نا وہاں وہ کسی اور کو کبھی نہ رکھے ۔۔!!
✍🏻🙂
#الفاظ
مولا حسن عسكرى علیہ السلام
"بندہ جب بسم اللہ کہتا ہے تو اس کا مقصد ہوتا ہے میں اپنے تمام امور میں اللہ سے مدد چاہتا ہوں جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں جب اس سے استغاثہ کیا جائے تو مدد کرتا ہے جب پکارا جائے تو جواب دیتا ہے"💚
تفسیر نور الثقلین جلد اول صفحہ ۳۸