امام علی علیہ السلام
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بدکار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیں گے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہیں ہوں گی
نہج البلاغہ
@RANAG1176772 خان صاحب آپ بھول گئے کہ بات معاویہ کی امارت کی ہو رہی ہے اور آپ اس میں صلح حسن۴ لے آئے ہیں۔ اس میں جو حدیث نبیؐ ہے مجھے اس کا پتہ ہے۔ آپ اس چیز کو ثابت کریں کہ امام حسن۴ نے معاویہ کی امارت کہیں بجہ تسلیم کی ہو؟
1/15
🔷 جب کچھ لوگوں نے ولایتِ علی۴ کو ماننے سے انکار کیا
غدیرِ خم کے تاریخی موقع پر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے "مَن كُنتُ مَوْلَاهُ فَهَذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ" (جس کا میں مولا ہوں، اس کے علی مولا ہیں) کا اعلان فرمایا، تو تمام حاضرین نے اس پر بظاہر رضامندی کا اظہار
@Alhaidri_1 یہ دعویٰ کہ مولا علیؓ نے حدیث غدیر کو چھپایا یا ان پر جرح ہے، تاریخی و حدیثی طور پر بے بنیاد ہے۔ نہ کسی معتبر مصدر میں ایسا ذکر ہے نہ سند۔ غدیر کی روایت متواتر ہے، 100+ صحابہ سے مختلف طرق سے منقول ہے۔ روایت کی صحت تعداد پر نہیں سند پر ہوتی ہے، اور متواتر خبر چھپ نہیں سکتی
میدان غدیر میں نبیؐ کریم سے من کنت مولاہ۔۔۔ سننے والے اصحاب و صحابیات کی تعداد 70،000 سے 124،000 تھی
حدیث غدیر کو براہِ راست نبی کریم (ص) سے سن کر آگے بیان کرنے والے صحابہ اور صحابیات کی تعداد 110 کے قریب ہے
سوال یہ ہےکہ باقی لوگوں نے یہ حدیث سن کر اسے چھپانے کا جرم کیوں کیا؟
@RamzanKhan89BR Prophet SAWW did not need any “relay public address system.” Authentic reports show He delivered the sermon from an elevated place and people listened directly. Some may have repeated words informally, but no structured chain communication system is historically proven.
@haq_zia یار تم کس قسم کے جاہل انسان ہو فیک چیزیں پروموٹ کرنے ہو۔ یہاں پر کہاں لکھا ہے کہ مولیٰ علی۴ نے غدیر پر لعنت کی
جھوٹ بولنے والے اور پوسٹ ایڈٹ کرنے والے پر بھی اللہ کی لعنت ہو
خدا کی مار تم پر جو ایسی مقدس ہستیوں پر بہتان طرازی کرتے ہو اور ان سے جھوٹ منسوب کرتے ہو
@Raza156911Ahmed حدیث غدیر کا یہ حصہ "من كنت مولاه فعلي مولاه" کومتعددمحدثین نےروایت کیاہے۔ ان میں ایک مشہور سند سنن ترمذی (3713) کی ہے:
محمد بن بشار نے لمحمد بن جعفر سےاس نےشعبہ سےاس نےسلمہ بن کہیل سےاس نےابوالطفیل سےاس نےزید بن ارقم سے
امام ترمذی نےروایت نقل کرنےکےبعدفرمایا
"هذاحديث حسن صحيح"
@Raza156911Ahmed 1
گالیاں آپ کی ذہنی پستی کو ظاہر کرتی ہیں
حجۃ الوداع اور غدیر دونوں کے واقعات کا فرق یہ ہے کہ روایت "پہنچانا" صرف تعداد پر نہیں بلکہ تواتر اور کثیر طرقِ روایت پر ہوتا ہے۔ حدیثِ غدیر مختلف صحابہ سے متعدد اسانید کے ساتھ نقل ہوئی ہے، صرف گواہوں کی تعداد سے انکار ثابت نہیں ہوتا
@Raza156911Ahmed احمد صاحب تواتر کا مطلب ایک سند نہیں بلکہ متعدد مستقل طرق کا ایسا مجموعہ ہے جس میں جھوٹ کا امکان ختم ہو جاتا ہے۔ حدیثِ غدیر مختلف صحابہؓ سے متعدد سندوں کے ساتھ مروی ہے، اسی اصول پر محدثین نے اسے کثیر الطرق/قابلِ حجت بلکہ بعض نے متواتر کہا ہے۔ اصولِ حدیث جذبات سے نہیں طے ہوتے
یار تم کس قسم کے جاہل انسان ہو فیک چیزیں پروموٹ کرنے ہو۔ یہاں پر کہاں لکھا ہے کہ مولیٰ علی۴ نے غدیر پر لعنت کی
جھوٹ بولنے والے اور پوسٹ ایڈٹ کرنے والے پر بھی اللہ کی لعنت ہو
خدا کی مار تم پر جو ایسی مقدس ہستیوں پر بہتان طرازی کرتے ہو اور ان سے جھوٹ منسوب کرتے ہو
@RANAG1176772 کس نے آپ کو یہ فضولیات بتائی ہیں؟ کہاں لکھا ہے کہ امام حسن علیہ السلام نےمعاویہ کو امیر مانا؟ معاویہ کو امیر مان لیتےتو امام حسین۴کویزید کی بیعت کرنے میں کیا مضائقہ تھا؟کچھ عقل کرو یار۔جن پر نماز میں درود کے بغیر نماز باطل ہو جاتی ہے وہ پاکیزہ لوگ نجس لوگوں کی بیعت کریں گے؟
امام جعفر صادق علیہ السلام
روزِ غدیر خم، عید الفطر، عید قربان اور روزِ جمعہ کے درمیان اس طرح سے چمکتا ہے جس طرح ستاروں کے درمیان ماہتاب
الاقبال، سید بن طاؤس، ص: 466۔
مریم نواز کو پنجاب پر مسلط کرنے والوں نے آخر مزید کتنا پنجاب تباہ کرنا ہے؟
“تھانے میں پولیس اہلکار اس طرح گھورتے ہیں جیسے کوئی منڈی لگی ہو” — خاتونِ نے پنجاب پولیس کے رویّے کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔