حضرت امام زین العابدین علیہ اسلام نے فرمایا
اگر میں اپنے بابا حسین علیہ السلام پر اتنا گریہ کروں کہ بینائی کھو بیٹھوں اور میری جان بھی چلی جائے ، تب بھی میں اپنے بابا پر گریہ کرنے کا حق ادا نہیں کر سکتا۔
( بحار الانوار )
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو سچ بولے گا اس کا عمل پاک و پاکیزہ ہوگا، جس کی نیت اچھی ہوگی اس کے رزق میں اضافہ ہوگا، جو اپنے اہل خانہ کے ساتھ نیکی کرے گا اس کی عمر طولانی ہوگی
📚 بحارالانوار، ج 78، ص 175
سردار تیری دستار پر لعنت، تو مجھے روتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے تیری یہ حسرت کبھی پوری نہیں ہوگی، تم شاید بھول رہے ہو کہ ہم حسینی ہیں، میں یہ فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کروں گی، ام رباب چانڈیو کا اعلان!!
جہاں میں ذکرِ شہِؐ خاص و عام زندہ ہے
حُسینؑ تجھ سے پیمبرؐ کا نام زندہ ہے
کلامِ نوکِ سناں شاہِؑ کربلا تیرا
دلیلِ حق ہے کہ حق کا کلام زندہ ہے
— علی ہادؔی
تمہیں لگتا ہے نا کہ تمہاری رونے سے تکلیف سے اسے فرق نہیں پڑتا تو اس بات پہ یقین کرلو کیونکہ کوئی تمہیں خوشی میں اگنور کرے تو شاید چلتا ہے لیکن اگر کوئی تمہیں تمہاری تکلیف میں نہ پوچھے تو تم اس کے لئے کبھی کچھ نہیں تھے کیونکہ محبت کرنے والے کبھی درد اور تکلیف میں تنہا نہیں چھوڑتے۔
نہ چھپاؤ مجھ سے آنکھیں، نہ چھپاؤ مجھ سے چہرہ
ترے دیکھنے سے دیکھو، مرا کیا حال ہو گیا ہے
وہ جو داغؔ تھا بیچارہ، اسے تم نے مار ڈالا
وہ جو تیرا عاشقِ زار تھا، پامال ہو گیا ہے
#ادب_کا_سفر#اردو#شاعری
عجب اپنا حال ہوتا جو وصالِ یار ہوتا
ابھی دُور ہی سے دیکھا تو یہ حال ہو گیا ہے
ترے عشق کی بدولت مجھے موت آ نہ جائے
مرا جی نکلنا اب تو بہت اشکال ہو گیا ہے
ترے ہجر میں جو گزری وہ قیامتیں نہ پوچھو
وہ جو ایک پل تھا کٹنا، وہ تو سال ہو گیا ہے