🔴 انہوں نے پوچھا "آپ ایک قطرے سے جنگل کی اندھی آگ کیسے بجھاؤ گی؟"- اس نے جواب دیا، "ایک قطرہ پانی سے آگ بجھے نہ بجھے، میں کس طرف ہوں یہ واضع ہو جاتا ہے"-
▪️ امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے نیتن یاہو کے خطاب کے دوران مسلسل پلے کارڈ اٹھائے رکھنے والی واحد ممبر، راشدہ طلیب-
▪️ پلے کارڈ پر لکھا تھا "جنگی مجرم"-
کرغستان میں انٹرنیشنل میڈیکل یونیورسٹی، ایشین میڈیکل انسٹیٹیوٹ اور ایڈم (Adam) یونیورسٹی وغیرہ میں زیرِتعلیم 100 سے زائد طلبہ و طالبات جن میں عادل، طلحہ، کومل گیلانی، عبدالحئی، عامر افضل اور شاہ زیب وغیرہ شامل تھے، نے بذریعہ زوم (Zoom) مجھ سے بات کی اور کرغستان کی موجودوہ صورتحال اور وہاں م��یم طلبہ و طالبات کو درپیش سنگین مسائل سے آگاہ کیا۔
ان سمیت کرغستان میں موجود طلبہ و طالبات کی ایک کثیر تعداد امن عامہ کی تیزی سےبگڑتی صورتحال سے سخت پریشان ہے اور اپنے بچاؤ/تحفظ کیلئے حکومت کی جانب سے اب تک اٹھائے گئے اقدامات سےمطمئن نہیں ہے۔
خطرات کےشکار ان طلبہ و طالبات اور ان کے اہلِ خانہ کی ایما پر میری حکومت سے پرزور اپیل ہے کہ صورتحال کی سنگینی کا احساس کیا جائے اور ان طلبہ و طالبات کے کرغستان سے فی الفور انخلاء (evacuation) کو یقینی بنایا جائے۔
9 مئی پروپیگنڈا 🚨
یہ ہے ن لیگ کی ورکر مریم اکرام جس نے 9 مئی کو پی ٹی ائی کا لبادہ اوڑھ کر آگ لگائی تھی، ایسے ہزاروں پٹواری اور نامعلوم لوگ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت احتجاج میں شامل ہوے تھے جن کا مقصد پی ٹی ائی کے پرامن احتجاج کو تشدد میں تبدیل کرنا تھا
#غریدہ_پھڑی_گئی
”کوئی اس خاتون کو نقصان نہ پہنچائے۔۔ اس کے ساتھ بچے ہیں۔ اسے ڈھانپ دو۔۔ ہماری تہذیب ان جیسی نہیں۔۔۔ “
” اس کا ترجمہ ساری زبانوں میں کروادو “
فلسطینی مزاحمتی کاروں کا دوران چھاپہ ایک خاتون اور اس کے بچوں کو پریشان اور گھبرایا ہوا دیکھ کر ردعمل
👇🏻وڈیو
بڑے بھئی کوئی واحیات لوگ ہیں ایک شخص گلا پھاڑ پھاڑ استقبالی نعرے لگا رہا ہے ۔۔۔ اور باقی نو دس لوگ بجائے اسکا جواب دینے کے خاموشی سے چلے جا رہے ہیں ۔۔۔ یہ اس اکیلے پٹواری کے ساتھ باقی نو دس کی اجتماعی ٰزیادتی ہے ۔۔ یہ نوازشریف کے استقبال کی ریہرسل تھی مگر افسوس ان سب پہ ۔۔۔ گونگے نو دس استقبالی پٹواری ۔۔۔
انقلاب کی ایک گفتگو نے پینٹ گیلی کردی ۔۔۔۔ ان کاغذی شکروں کی ۔۔۔ چلے تھے سورما بننے ۔۔۔ اب باجوہ اور فیض کے سوال سے منہ پہ ہوائیاں چھوٹ رہی ہی گیدڑوں ک
یہ تحریر آپ کے مسئلے اور ان کا حل کے پیج سے کاپی کی گئی ہے
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک ��ن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!!
باپ نے گہری سوچوں کے بعد ادھر اُدھر دیکھ کر سجدہ میں تو چلا گیا مگر بیٹا عینک لگا کر اندھا پن کا مظاہرہ کرتارہا جب یاد آیا تو رکوع کے بعد سجدہ کر��ا اپنی توہین سمجھ بیٹھا
حقیقت تو یہ ہے کہ پاکستانی قوم بھی اپنے ان لیڈروں سے دو ہاتھ آگے ہے اسی لئے تو اللّٰہ نے ان کو مسلط کیا ہوا ہے