#شمال_غزة_يجوع#NorthenGazaStarving#فريق_مجاهدون
«يلعبون كرة القدم ونحن نُباد ونقصف !!
يشجعون كرة القدم ونحن نجوع ونُقهر !!
يبكون ويضحكون على جلدة منفوخة وأطفالنا يبكون من شدة البرد والجوع !!
هذا همهم وهذا همنا !!
#شمال_غزة_يجوع#غزه_تستغيث#فريق_مجاهدون
جنکا مقصد دنیا ہو جائے اور دنیا کا نام و نسب ہو جائے تو انکے کانوں پر پردے ہی پڑھایا کرتے ہیں پھر انہیں نہ کچھ دکھائی دیتا ہے نہ سنائی دیتا ہے
میں حیران ہوان کہ TV چینلز ان وڈیوز کو کیوں نہیں چلارہے جہاں ایم کیو ایم کے نقاب پوش خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر پہلے سے ٹھپے لگائے بیلٹ پیپرز ڈبوں کی سیل توڑ کر زبردستی ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ رسی جل گئے بل نہیں گئے۔ سلام ہے ان خواتین پر جو خوف میں آئے بغیر مزاحمت کرتی رہیں۔
@ECP_Pakistan نوٹس لے۔
#الشهيد_القائد#صالح_العاروري#فريق_مجاهدون
وہ بدلہ لیتے ہیں اور اپنے پیاروں کی شہادت پر الحمد للّٰہ کہہ کر اپنے لئے بھی وہی خاتمہ مانگتے ہیں 😭😭😭😭نہ صبر ان جیسا نہ شکر ان جیسا پھر بھی اللّہ جی عمرہ کو ان لوگوں کے گروہ میں رکھیئے گا
۔
#الشهيد_القائد#صالح_العاروري#فريق_مجاهدون
شہادت ملنا غم کی بات تو نہیں ہے ۔۔۔پیچھے رہ جانے والے کفر سے اپنے شہید کا انتقام ��یتے ہوئے کاروائی تیز کرتے ہیں اور اسلام کا پرچم سربلند کرتے ہیں اور چلے جانے والے دنیا کی آزمائشوں سے نکل کر حقیقی سکون اور راحت پالیتے ہیں..
#الشهيد_القائد#صالح_العاروري#فريق_مجاهدون
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔۔۔۔۔وہ ڈٹے رہے اور ان میں سے بعضوں نے جام شہادت نوش کیا اور بعض انتظار میں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔وہ اپنے شہیدوں کا غم نہیں کرتے ۔۔۔۔۔