A Jail trial for Chairman Imran Khan is absolutely unconstitutional, illegal. A fair and open court trial must be held in this case, as the Nation deserves to know those who are behind the conspiracy against Pakistan!
#ImranKhanNeedsJustice
اگر مجسٹریٹ کی سکروٹنی والی بات مان بھی لی جائے تو ٹرائل سیشن عدالت نے ہی کرنا ہے
وکیل الیکشن کمیشن امجد پرویز
بغیر سکروٹنی کے ڈائریکٹ کیسے سیشن عدالت میں دائر ہو گیا؟
الیکشن کمیشن کے وکیل نے استغاثہ کے ناقابل سماعت ہونے کو خود تسلیم کر لیا۔ #میں_بھی_804_ہوں
ہم پہلے دن سے کہتے رہے کہ #سائفر_ایک_حقیقت ہے ۔ میں نے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی جو رولنگ دی تھی وہ آج ثابت ہوگیا کہ صحیح تھی ۔
قومی سلامتی کمیٹی کے دو اجلاس میں بھی مراسلے کی حقیقت کو تسلیم کیا گیا تھا اور مراسلے میں استعمال کی گئ دھمکی آمیز زبان کی مذمت کی گئ تھی ۔ وفاقی کابینہ نے بھی اس مراسلے کی حقیقت کو تسلیم کیا تھا ۔ غیر ملکی مراسلے میں آقا نے دھمکی دی تھی پاکستان کو کہ عمران خان کو عدم اعتماد کی تحریک کے زریعے ہٹایا جائے اگر عمران خان کو نہ ہٹایا گیا تو پاکستان کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ اسی مراسلے کی روشنی میں ملک کے سب سے مقبول ترین لیڈر کو سازش کے ذریعے اقتدار سے اتار دیا گیا اور آج پاکستان تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے ۔ آج ثابت ہوا کہ چوروں کا یہ ٹولہ ایک سوچی سمجھی سازش کے زریعے ہم پر مسلط کیا گیا تھا ۔
امریکہ کی طرف سے بھی تصدیق ہوگئی کہ اسد مجید اور ڈونلڈ لو کی عمران خان سے متعلق گفتگو پر شائع ہونے والی دستاویزات بالکل درست تھیں۔
مان گئے ہیں امریکی عمران خان کے روس کے دورہ کی وجہ سےخوش نہیں تھے
اللہ الحق ہے
میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کا اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل یقین ہے وہ سچے ہیں جس کی وجہ سے آج وہ سائفر کے معاملے میں سرخرو ہوے ہے.
#سائفر_ایک_حقیقت
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
شہباز شریف اور اس کی پوری فاشسٹ حکومت ابھی تک یہ نہیں سمجھ سکی کہ پاکستان کی عوام بے وقوف نہیں ہیں۔ قوم اس فسطائی حکومت کے ظالمانہ 16 ماہ کے دور کو، جس میں بچوں اور عورتوں تک کو نہیں بخشا گیا، کبھی فراموش یا معاف نہیں کرے گی۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو