تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں چھیننے والوں میں فضل الرحمن عدالت کے اندر اور باہر سر فہرست۔
2- مخصوص نشستیں حاصل کر کے دو تہائی اکثریت دلانے میں فضل شامل
3- 26 ویں آئینی ترمیم میں پی ٹی آئی کو لارے لگانے کے باوجود ووٹ دے کر پاس کروانے والا کون ؟ اسی ترمیم سے عدلاتیں لوٹی گئیں۔ اسی ترمیم سے عاصم مکمل مسلط ہوا۔ اور اس کا زمہ دار کون ؟
فضل الرحمن۔
اور آج ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ اس فضل الرحمن سے اتحاد کر کے عاصم منیر سے آذادی لی جاسکتی ہے۔
کاش ہم اتنے بڑے چ ہوتے۔
یہ ویڈیو میانوالی سے موصول ہوئی ہے
پاکستان کا قانون کیا یہ سبق دیتا ہے رشتے داروں کو چھوڑ دو اور غریب عوام کو پکڑ لو
میں نے آپ تک یہ آواز پہنچانی تھی اس کو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے
آواز اٹھائیں 🚨
نعرے بازی کرنے والے نوجوان کا نام عامر چمکنی ہے جو پچھلے ایک ہفتے سے لاپتہ ہے۔
فرض سمجھ کر بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں
کیونکہ یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
🚨 تازہ ترین | غزة میں فلسطین کے بے گھر افراد اپنے خیموں اور ذاتی سامان کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے پانی کا رخ موڑنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ وہ شدید سردی اور ڈوبتے پانی کے خدشات سے نمٹ رہے ہیں۔
🚨🚨🚨 میں نے باجوہ سے 1 بار ہاتھ ملایا لیکن عمران خان نے رجیم چینج کے بعد 2 بار ہاتھ ملایا تھا--
بیرسٹر گوہر
کیا کہا تھا....؟؟ اگر اس اس عسکری نارنجی مافیا کو گھسیٹا نہ جائے تو یہ مزید بیہودگیوں پر اتر ائے گا👇
شہباز شریف صاحب، اورنگزیب صاحب، براہ کرم اس آمدن میں گھر کا ماہانہ بجٹ بنا کے دیجئے۔۔۔۔۔پاکستان میں آمدنی کی تقسیم اور غربت سے متعلق ورلڈ اِن ایکوائلٹی ڈیٹابیس کی رپورٹ کے مطابق 12کروڑ سے زائد پاکستانی، جو ملک کی آبادی کا 47.9 فیصد ہیں، روزانہ 4.20 ڈالر یعنی تقریباً 1176روپے سے کم اور ماہانہ 36000 سے کم کماتے ہیں۔
عوام کیلئے غربت اشرافیہ کیلئے اربوں کے جیٹ جھازیں۔۔۔لعنت ہو اس اشرافیہ پر ۔۔۔
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان!
میں تم سے مخاطب ہوں۔
غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔
آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟
کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟
یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟
کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟
کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟
آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟
تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
🚨 غزہ میں موسمِ سرما کے پہلے طوفان سے تباہی، 70 ہزار خیمے زیرِ آب
غزہ میں موسمِ سرما کے پہلے شدید طوفان کے دوران تقریباً 12 گھنٹوں میں بے گھر فلسطینیوں کے 70 ہزار خیمے پانی میں ڈوب گئے
امدادی تنظیموں کے مطابق متاثرین کے لیے فوری طور پر 2 سے 3 لاکھ نئے خیموں یا عارضی رہائشی یونٹس کی ضرورت ہے
امدادی اداروں نے اسرائیل کو اس بحران کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ خیموں، ایندھن اور بھاری مشینری کی غزہ میں ترسیل پر پابندیاں عائد کر رہا ہے
فلسطینی بچوں کی یہ حالت معمول کی بات نہیں💔
یہ فلسطینی بچے بھی آپ کے بچوں کی طرح تمام بنیادی سہولتوں اور محفوظ زندگی کے حقدار ہیں
ذرا تصور کریں کہ آپ کا اپنا بچہ بارش میں بے یار و مددگار پھنس گیا ہو
خدارا، ان بچوں کی تکلیف کو معمول سمجھنا بند کریں
اہم خبر🚨
چناب پر Kiru Dam بننے کی وجہ سے پانی کا رخ موڑا جا رہا ہے۔ بھارت Run-of-the-River پروجیکٹ کے نام پر پانی کو ٹیونلز کے ذریعے موڑ کر کنٹرول کر رہا ہے۔ جس سے پاکستان کا پانی مزید رک جائے گا
سلمان راجہ صاحب آپ درست کہہ رہے ہیں! مگر کیا آپ نے پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے دستخط سے عمران خان کے لئے اپیل مغربی دنیا کی تمام embassies اور وزارت خارجہ کو، اور انسانی حقوق کے تنظیموں کو بیجھی ہیں؟ کیا آپ نے اس سلسلے میں درجنوں face to face meetings کئ ہیں؟ اگر نہیں کی ہیں تو آپ کو کرنی چاہییں، آپ سے بہتر کوئی یہ کر نہیں سکتا - اور آپ کی یہ پوزیشن بھی ہے!
اور اگر آپ صرف عمران خان کے علاج پہ زور دیں گے تو شائید، شاید جرنیل آپ کو نہ روک پایں!
پلیز ری ٹویٹ کریں! @salmanAraja@SalmanKNiazi1@PTIofficial
جب معاشرے کی بے حسی خاموش تماشائی بن جائے، تو اکیلا غیرت مند انسان خود ڈھال بن جاتا ہے! 😤🔥
دنیا خاموشی سے گزرتی رہی، مگر اس شیر دل نوجوان نے خوف کے آگے گھٹنے ٹیکنے کے بجائے تنِ تنہا ڈاکوؤں کا مقابلہ کر کے تاریخ رقم کر دی—اصل جرات اسے کہتے ہیں! 👏
🚨🚨 بریکنگ نیوز
اگلے جمعہ کا نماز ہندوستان میں پڑھوں گا--
علی محمد خان
یہ واحد بے شرم انسان ہے جو چار سالوں میں اپنے حلقے میں نہیں گیا اور نہ اڈیالہ کے باہر کھڑا ہوا ہے