#ماسٹر_مائنڈ_کو_لٹکاؤ
پاک فوج پاکستان کا وہ واحد ادارہ ہے جہاں داخلے کے لیے صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر فیصلہ ہوتا ہے۔ چاہے ایک رئیس کا بیٹا ہو یا ایک چپڑاسی کا، جب یہ دونوں اکٹھے بھرتی ہوتے ہیں تو ان کے ساتھ مکمل برابری کا سلوک کیا جاتا ہے۔
یہی وہ ادارہ ہے جہاں حسب و نسب یا خاندانی اثر و رسوخ کی کوئی اہمیت نہیں، بلکہ قابلیت، کردار اور صلاحیت کی بنیاد پر پرکھا اور منتخب کیا جاتا ہے۔ یہی اصول پاک فوج کو ایک منفرد اور مضبوط ادارہ بناتے ہیں
کہتے ہے کہ بلوچستان بنگلہ دیش نہیں، جی بلکل صیح کہتے ہے
بلوچستان ، بنگلادیش نہیں اور نا کبھی ہوسکتا ہے
بنگلہ دیش کچھ غداروں اور دشمنوں کی وجہ سے نوے دن می�� الگ ہوگیا تھا اور ادھر دشمن کو ستر سال سے بھی ��یادہ کا عرصہ گزر چکا ہے مگر بلوچستان اس وقت بھی پاکستان کا حصہ تھا اور اب بھی ہے🇵🇰🙏
بلوچستان میں جب تک محب وطن بلوچ و پشتون زندہ ہے تب تک اپکا ہر خواب خاک ہی ہوگا ✌️
#Balochistan #pakistanzindabad
حلفاً کہتا ہو کہ امن کے سوا فوج کا اور کوئی مقصد نہیں : میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی
علاقائی مشران اگر ہماری کوئی غلطی ہے ہمیں ضرور بتائے لیکن جو حقیقت ہے وہ عوام کو ضرور دکھائے۔
وزیراعلیٰ #Balochistan نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے والے صحافی کو ہال چھوڑنے اور انٹرویو دینے سے معذرت کر لی ۔ میری نظر میں یہ ایک محب وطن کا احسن اقدام ہے ۔ ۔ آپکے خیال میں اچھا کیا یا برا ؟
#پراجیکٹ_عمران_نئی_مکاری
آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو آج لیبیا کے لوگوں سے پوچھیں ، شام ، عراق ، کشمیر ، عزا کے مسلمانوں سے پوچھیں کہ ایک آزاد مملکت اور اس کے اندر سانس لینا کیسے ہوتا ہے ، سپہ سالار جنرل عاصم منیر
خِرد کو غلامی سے آزاد کر
جوانوں کو پِیروں کا استاد کر
ہری شاخِ مِلّت ترے نم سے ہے
نفَس اس بدن میں ترے دَم سے ہے
آپ آج کے سوشل میڈیا پر کچرا پارٹی کے کچرا لیڈروں کے "وڑ گیا" اور "چڑھ گیا" جیسے الفاظ تو وائرل ہوتے دیکھیں گے۔
آج زرا کیپٹن حسین جہانگیر شہید کے والد کے تاثرات کو بھی وائرل کریں کہ ملک سے بے لوث محبت اور وفا کیا ہوتی ہے۔
یہ ہے وہ حقیقی پاکستانی جو سوشل میڈیا پر نظر نہیں آتا
India officially accepts that "Balakot surgical strike" was a failed mission, not only that they confirmed that they lost a Mig-21 Bison & Su-30MKI to PAF, moreover now they accept that there was "no F-16 struck down"...
However they shot down their own Mi-17 helicopter using their own ADS Spyder.
BREAKING: Indian Army Brigadier arrested for massive corruption in soldiers pension program.
He recently bought a mansion for about $43 Million in Los Angeles, California.
#BREAKING: Indian Army Brigadier arrested for massive corruption in soldiers pension program.
He recently bought a mansion for about $43 Million in Los Angeles, California.
PAKISTAN's🇵🇰 FIRST LUNAR SATELLITE MISSION: A MILESTONE IN SPACE COOPERATION
#Pakistan's SUPARCO is preparing to launch a CubeSat alongside #China's Chang E6 lunar probe to the moon using China's Long March 5 rocket. This historic collaboration marks a significant milestone
1/3