کرب کے شہر میں رہ کر نہیں دیکھا تو نے
کیا گزرتی رہی ہم پر نہیں دیکھا تو نے
کانچ کا جسم لیۓ شہر میں پھرنے والے
دست ِحالات میں پتھر نہیں دیکھا تو نے
اے مجھے صبر کے آداب سکھانے والے
جب وہ بچھڑا تھا وہ منظر نہیں دیکھا تو نے
سید خاور زیدی(مرحوم)
حرف صدق
اس وقت پوری کی پوری نون لیگ سکتے میں ہے۔ ل انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے۔
عمران خان کی گرفتاری کو3 سال ہونے والے ہیں، جبکہ حکومت کو ابھی 2.5 سال بھی پورے نہیں ہوئے، اور عمران خان کو اتنا بڑا ریلیف مل گیا ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ اس ریلیف پر یہ احتجاج بھی نہیں کر سکتے، کیونکہ خود انہی کی جانب سے عدالت میں میڈیکل رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں واضح طور پر لکھا ہے کہ عمران خان بیمار ہیں۔
اور عدالت میں انہوں نے اس پر کوئی احتجاج بھی نہیں کیا، بلکہ یہ کہا کہ اگر میڈیکل گراؤنڈز پر انہیں اسپتال منتقل کرنا ہے تو کر دیں!منصور علی خان۔
جب آپ کسی بزرگ خاتون کو ان کے بالوں سے پکر کر گرائیں گے اور پھر سڑک پر گھسیٹں گے تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ وہ آپ کے قصیدے پڑھیں گی؟ ان کے بیٹے کو ملیٹیری قید میں ڈالا، بھائی کو تنہائی میں رکھا ہےبغیر کوئی جائز کیس کے، ان کی ایک آنکھ کی بینائی لے لی، عوام کا مینڈیٹ چرایا، اور جو لوگ احتجاج کرنے نکلے، ان کو گولی مار کر شہید کیا ۔۔ یہ ہیں وہ ریڈ لائنز جو آپ روز کراس کرتے ہیں۔ اس وقت پوری قوم کو آپ کی نیت پر شک ہے کیونکہ آپ نے حق مانگنے کہ سارے دروازے بند کیے ہوئے ہیں-
اور جب اتنا ظلم کریں گے تو کبھی غلطی سے آپ کو کامیابی مل بھی گئی تو قوم آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی کیونکہ آپ قوم کے ساتھ نہیں کھڑے-
ضد اور انا میں ظلم کرنے کے کچھ نقصانات ہوتے ہیں۔ قوم پیچھے نہیں کھڑی ہوتی۔ ان کو سڑکوں پر آنے سے روک سکتے ہیں آپ گولی سے ڈرا کر، مگر دلوں سے عمران خان کو نہیں نکال سکتے نہ ہی اپنے لیے کوئی اچھے جزبات پیدا کر سکتے ہیں۔
اللہ توبہ کا موقعہ دیتا ہے، اس وقت اللہ سے اور عوام سے معافی مانگنے کا وقت ہے تمام ظالموں کا۔ نفرتیں اور بڑھانے سے (اور ہر صوبے میں بڑھانے سے) پاکستان کا بہت نقصان ہوگا۔ یہ ملک اور اس کی عوام ہیں تو سب کچھ ہے، جب عوام بے دل ہوجائے اور ملک سے باہر جانے کے موقعے ڈھونڈ رہی ہو تو وہ ملک نہیں، محض ایک پلاٹ ہے اور جس پلاٹ میں لوگ نہیں رہنا چاہتے، اس کی قدر نیچے جاتی رہتی ہے، یہ بات آپ شاید ہم سے بھی بہتر سمجھتے ہیں۔
پاکستان کو نقصان پہنچانا بند کریں اور عدالتیں آزاد کریں۔ انصاف ہوگا ملک میں تو برکت آئے گی۔ اس کے علاوہ کوئی حل ہوتا تو چار سالوں میں مل چکا ہوتا۔
شریفوں کی بیٹی کے سامنے بکری بنا اسٹیبلشی لونڈا اکرام اللہ خان نیازی کی بیٹی کو چیلنج کر رہا ہے ! مطلب کیا پوچھو گے اُس سے 17 سیٹوں کے ساتھ دو تہائی اکثریت کیسے لی ؟ اپنے بیٹے کو دس سال کی سزا کیوں دی ؟ ملک پر 90 ہزار کا قرضہ کیوں چڑھایا ؟ دُر او تیرے تے منصوریا
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا خوفناک تہلکہ خیز انکشاف۔ بڑی سٹوری بریک کرڈالی 🔥🔥
میں اپنی ذمہ داری سے یہ بات کنفرم کرنے بعد Exclusive سٹوری دے رہا ہوں۔ 8 تاریخ کو 250 پاک فوج کے جوانوں کا بلوچستان سے Conway نکلتا ہے۔ اُنکے اوپر حملہ ہوجاتا ہے۔ اُن میں سے 106 فوجی جوان موقع پر ہی شہید ہو جاتے ہیں۔ کیا آپ نے سنا کوئی نمبر ایسا؟ میں پاکستان کے بڑے بڑے دفاعی تجزیہ کاروں کو دعوت دیتا ہوں۔ کیا آپ میں سے کسی نے سنا کہ 8 جولائی کو پاکستان کے ہمارے اپنے بھائی، ہمارے بیٹے 106 موقع پر شہید ہوگئے۔ ٹوٹل تعداد 250 تھی، موقع پر 106 شہید ہوئے، 20 شدید زخمی ہوئے۔ ہم تک اطلاعات آنے تک 120 شہید ہوچکے تھے۔ اس خبر کو چھپایا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا تک بھی خبر نہیں پہنچی اور نہ ہی مقامی میڈیا کو آگاہ کیا گیا۔
انڈیا کے ساتھ جنگ فکس تھی اس کا اعتراف تو خود انڈین وزیر خارجہ نے کیا تھا کہ ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ بھی خالی کروا لیا تھا اس فکس جنگ کے بدلے حافظ کو پانچ سال کی نوکری ملی اور انڈیا کو پانچ دریا ۔۔
نورین خان نیازی تو غدار ہیں، جن کے ایک ایسے انٹرویو کا چھوٹا سا کلپ وائرل ہوا جو آج تک کہیں شائع ہی نہیں ہوا۔
اصل محب وطن میاں صاحب ہیں جو بھارت جا کر فرما رہےتھے کہ کارگل میں میری فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
اور بھارتی وزیراعظم واجپائی صاحب کی بات بالکل درست ہے۔
یہ اس زمانے کی بات ہے جب طلعت حسین کو ن لیگ کی طرف سے لفافے نہیں ملتے تھے۔
وہ ایک انویسٹیگیٹو جرنلسٹ ہوا کرتے تھے۔ انہوں نے تحقیقات کر کے قوم کو بتایا تھا کہ نواز شریف بھارت قومی مفاد کے سلسلے میں نہیں بلکہ بزنس کے سلسلے میں گئے، جہاں انہوں نے اپنے بزنس کو بڑھانے کے لیے بھارتی بزنس مین سے ملاقاتیں کیں۔
اس وقت یہ شریف خاندان کا کچا چٹھا کھول کر عوام کے سامنے رکھتے تھے۔
@TalatHussain12
مولانا فضل الرحمن کو ویسے ہی لانچ کیا گیا ہے جیسے شیر افضل مروت کو لانچ کیا گیا تھا، مولانا فکس میچ کھیل رہا ہے، یہ جنرلز کے خلاف انھیں کی اجازت سے بول رہا ہے کیونکہ اگر ان کے خلاف نا بولے گا تو اس کی بات کون سنے گا،
ڈاکٹر شہباز گل
عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کر گئے پاکستان کوسری لنکا بناچکے تھے جب پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا تھا پٹرول155روپےڈالر180روپے کا تھا اب ڈیفالٹ نہیں ہو رہا تو پٹرول316اور ڈالر280تک پہنچ گیا
آج غریب عوام کے پاس روٹی نہیں ہے زیادہ بل آنے پر شہری نے خودکشی کر لی!آپ کہہ رہے ہیں عمران خان نے ملک ڈیفالٹ کیا۔۔ایثار رانا کا حذیفہ رحمان کو زبردست جواب
@Isarrana1@BXaryab
جب جنرل ضیاء بھارت گئے تو انہوں نے بھارتی صدر گیانی ذیل سنگھ سے نواز شریف کا تعارف کرایا۔ ذیل سنگھ نے نواز شریف سے ان کا محلہ پوچھا۔ محلے کا نام سن کر ذیل سنگھ نے کہا کہ نواز شریف کے دادا مخصوص بازار میں، جہاں نوابوں کی تفریح گاہ تھی، پھول بیچا کرتے تھے!شمشاد احمد خان۔
As you can clearly see in this video, the United States targeted this bridge.
Presumably, it was part of a secret nuclear weapons program!!!
What do you think? 🤔🤔
مشهد نادر – لحظة الصواريخ تنهمر على القواعد الأمريكية في الكويت
لو أن حكام الكويت اتخذوا قرارًا واحدًا:
طرد القوات الأمريكية من أراضيهم.
لكنهم فضّلوا أن يكونوا درعًا لحلفائهم،
وساحةً لحروب غيرهم،
All of this in Kuwait is because of US bases – and popular demands in Kuwait are rising for the removal of American bases that have brought ruin and destruction to the entire region. 🇰🇼🇺🇸
اینکر کا سوال: اگر آپ گرفتار ہوتے ہیں تو کیا اس جیل میں رہنا پسند کریں گے جس میں نواز شریف کو رکھا گیا تھا؟
عمران خان: دیکھیں۔ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑتا گرفتاری سے لیکن کیا پاکستان کی معیشت کے جو حالات ہیں کیا یہ برداشت کر لیں گے۔
مرد مجاہد پھر سچا ثابت ہوا 🔥
🇮🇷🇰🇼 Iran just carried out a ballistic missile strike on the Kuwaiti Academy of Security.
The facility is dedicated to training police and Kuwaiti security forces and has no confirmed U.S. assets or personnel on site.
You can think of this one as an act of punishing Kuwait for facilitating U.S. military action.
Source: Middle_East_Spectator (Telegram), Writer: Mhedi
Breaking 🚨 Iran targeted various locations in Jordan, an us f-35 aircraft was directly hit, and an attempt was made to completely destroy an airbase. According to US media, several American soldiers were wounded in Jordan.
Watch the moment Al Udeid Base in Qatar is struck – documented through a US soldier's camera. Here we see the destruction of the radar cited by the IRGC, along with multiple helicopters, F-35s, F-16s, and a KC-135 refueling aircraft. Beyond these, additional losses remain unaccounted for. Any nation or base that serves as a launchpad for strikes against Iran will be considered a legitimate target for Iranian missiles. 🇶🇦🇺🇸🇮🇷