I thank the Custodian of Two Holy Mosques HM King Salman bin Abdulaziz & HRH Crown Prince Mohammed bin Salman for felicitation messages. Pak-Saudi relations are special & marked by exceptional trust. I resolve to work closely to realize our shared vision of strategic partnership!
توشہ خانہ گھڑی بیچنے کاسابقہ حکومت کااعترافِ جرم سامنے آ گیا ہے! صرف گھڑی ہی نہیں؛ وزیراعظم شہبازنے کل ھم صحافیوں کوبتایا، انگوٹھی/ہاربھی بیچاگیا۔ میری اطلاع کیمطابق اور بھی کئی بیش قیمت تحائف غیرقانونی حاصل/بیچےگئے۔ ثبوت موجود۔سنگین کیسز بنتے ہیں۔ کیاحکومت کیس بناکرسزادلوائیگی؟؟
ظلم کا نظام قائم نا کبھی رہا ہے نا کبھی رہ پائے گا۔ نواز شریف نے اپنا فیصلہ اس پر چھوڑا تھا جس نے کبھی ناانصافی نہیں کی۔ نواز شریف صاحب آج آپ کا صبر، ہر قسم کے جبر سے جیت گیا۔ خدا آپ کا سایہ قوم پر سلامت رکھے، آپ کے ہر ساتھی، ہر کارکن کو سلام، جو ڈٹے رہے، حق سے پیچھے نا ہٹے۔
ظلم کا نظام قائم نا کبھی رہا ہے نا کبھی رہ پائے گا۔ نواز شریف نے اپنا فیصلہ اس پر چھوڑا تھا جس نے کبھی ناانصافی نہیں کی۔ نواز شریف صاحب آج آپ کا صبر، ہر قسم کے جبر سے جیت گیا۔ خدا آپ کا سایہ قوم پر س��امت رکھے، آپ کے ہر ساتھی، ہر کارکن کو سلام، جو ڈٹے رہے، حق سے پیچھے نا ہٹے۔
Dear Pakistan, we understand that this is immense pressure on all of you but just imagine the pressure PM Imran Khan has taken against the Mafia of this country. Let's stay strong. Keep showing your support on this hashtag!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Dear Pakistan, we understand that this is immense pressure on all of you but just imagine the pressure PM Imran Khan has taken against the Mafia of this country. Let's stay strong. Keep showing your support on this hashtag!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
الّلہ تعالٰی نے رمضان کے مبارک ماہ میں اس قوم پر اپنی خصوصی رحمتیں نازل فرمائیں۔ الحمدالّلہ، وطن عزیز اور پارلیمنٹ کا ایوان، آخرِ شب ایک سنگین بحران سے آزاد ہوا۔ پاکستانی قوم کو ایک نئی سحر اور سحری مبارک ہو۔ الّلہ تعالٰی ، پاکستان اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو، آمین!