ایران جنگ کے منفی اثرات عالمی اقتصادیات کو تو متاثر کر ہی رہے ہیں لیکن مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال نے لاکھوں پاکستانی گھرانوں کے بجٹ کو بھی شدید متاثر کر دیا ہے۔ ثمینہ کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے۔
جہازوں میں آگ لگنے کا خدشہ: ماہرین کا خیال ہے کہ یہ آگ ان آئل ٹینکرز یا جنگی جہازوں کی ہو سکتی ہے جنہیں میزائلوں اور خودکش ڈرونز نے نشانہ بنایا۔ آگ کے یہ شعلے اتنے بلند اور شدید ہیں کہ انہیں خلا سے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ 🛳️
آسمان سے نظر آتی تباہی: ناسا کے سیٹلائٹ ڈیٹا کے مطابق، سمندر کے ان مقامات پر شدید حرارت اور آگ ریکارڈ کی گئی ہے جہاں امریکی تباہ کن جہازوں اور ایرانی بحری یونٹس کے درمیان آمنا سامنا ہوا تھا۔ 🏗️🔥
ٹینکر ٹریکرز کے مطابق، آبنائے ہرمز کو عبور کرنے کی کوشش کرنے
والے کم از کم دو بحری جہازوں میں فائرنگ کی اطلاع
میری ٹائم ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے پاسداران انقلاب سے منسلک بندوق بردار کشتیوں نے آئل ٹینکر پر فائر
#Iran#MiddleEast#StraitOfHormuz
قازقستان کا افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت 500 ملین ڈالر سے سالانہ 3 ارب ڈالر پر لے جانے کا فیصلہ۔قازقستان کا سفیر غازیز اکباسوف کا افغان چیف آف سٹاف مولوی عبدالواسی کے ساتھ ملاقات