کچھ کردار وقت کے ساتھ نہیں مٹتے، بلکہ تاریخ کے اوراق پر روشن ہوتے چلے جاتے ہیں۔ حضرت عثمانِ غنیؓ کی شہادت صبر، حیا اور حق پر استقامت کی ایک لازوال مثال ہے۔ شہادتوں کی ضیا آج بھی فروزاں ہے
عثمانؓ کا نام حق کی طرح درخشاں ہے
محمد شعیب شیبی
#سرمایہ_زیست#محبت_مافیا