@Matiullahjan919 We have been critic of Est for its political engineering since
1999. Having said that; at the end of the day if any fraternity, governing or opposition resorts to ditch the state, National Forces are duty bound to defend/protect the State from such elements, no matter what.
توبہ توبہ یہ تو ہماری سوچ سے بھی نالائق نکلا میٹرک میں دو بار فیل ہوا پھر انٹر اور بی اے میں بھی یہی حال ہوا لیکن مزے کی بات یہ کہ LLB میں داخلہ بی اے کرنے سے پہلے ہی لے لیا اور جعلی ڈگری بھی لے لی واہ بھونڈ تیریاں پھرتیاں 😂
اگر بدنسل اور ٹاؤٹ داؤد نہ بھونکتا تو عوام کو کیسے پتہ چلتا اسکے بہنوئی کی جعلی ڈگری ہے اب پیش تو کرنی پڑے گی!!
پنجاب حکومت کی پیرا فورس کا نوجوان پر تشدد،
ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے الہ آباد ٹھینگ موڑ میں غریب ریڑھی بان پر پیرا فورس کے اہلکاروں کی جانب سے مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آگئ
حکمران اشرافیہ کی بے تحاشا
تنخواہوں، سہولیات اور مراعات
کو برقرار رکھنے کے لیے پیدا کی گئی
( اس تباہ کن مہنگائی )
نے غریب عوام کو مشتعل کر دیا ہے۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی دن غریب عوام اشرافیہ کا بے دریغ قتلِ عام کرنے پر اتر آئیں۔
حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھول لینی چاہئیں۔
@AthSal01 یہ لمحہ فکریہ ہے۔
مہنگائی سے عوام کی قوت برداشت ختم ہوتی جارہی ہے۔
بےروزگاری، مہنگا پیٹرول، انتہائی زیادہ ٹول ٹیکس۔ اوپر سے بھاری جرمانے۔ تو پھر غریب آدمی جائے تو کہاں جائے؟
اگر حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے، تو ہوسکتا ہے کہ یہ خون ریزی ہر سڑک پر روزانہ ہو۔ پھر حکومت بھی نہ بچے۔
آئی ایس پی آر(ISPR)کا مطلب "انٹر سروسز پبلک ریلیشنز" ہے۔
یہ بات حیران کن ہے کہ ISPR کے سربراہ،
تینوں مسلح افواج کےباہمی تعلقات کے امور دیکھنے کےبجائے
حکومتی امور کے ہر پہلو پر بات کرتے ہیں،
حالانکہ ایسی باتیں متعلقہ وزارتوں یا محکموں کے ترجمانوں کی جانب سے ہونی چاہئیں۔
ہم مسلسل یاد دلاتے رہے ہیں کہ
’پیرا‘ (PERA) فورس بدمعاشوں کا ایک مخصوص گروہ ہے۔
لیکن پنجاب حکومت یا تو عقل سے عاری ہے
یا پھر جان بوجھ کر اس بربریت کو فروغ دے رہی ہے۔
خبر ہے خیبر پختونخوا میں سول جج کی 105 آسامی عام تھیں جس پر 1024 امیدواروں نے امتحان دیا اور ان میں سے 1021فئل ہو گے صرف تین پاس ہوئے
اگر ہائی کورٹ جج کے لئے بھی امتحان ہوں تو اکثریت جعلی وکیل فیل ہو جائیں
یہ اصل مسئلہ نہیں ہے۔
یہ سب حکمران اشرافیہ کی نوآبادیاتی طرز کی سہولیات اور مراعات کوبرقراررکھنے کےلیےکیاجارہا ہے۔
حکمران 'ٹرائیکا'کی یہی سہولیات اورمراعات ہی اصل مسئلہ ہیں۔انکے خاتمے کا مطالبہ کیا جانا چاہیے۔PTI کو اس
استحصال کے خلاف تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرناچاہیے۔
ہوشربا مہنگائی پاکستان کے 'سفید پوش' متوسط طبقے کا گلا گھونٹ رہی ہے۔ یوٹیلیٹی بلز، کرائے اور بچوں کی فیسوں کے تلے دبے یہ لوگ اپنی انا اور غیرت کی وجہ سے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ یہ خاموشی سے اپنی بنیادی ضرورتیں کاٹ رہے ہیں مگر کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیتے۔1/2
پی ٹی آئی کےلیےدرمیانی راستہ:
1. عمران خان کامعاملہ قانونی ٹیموں پر چھوڑدیاجائے۔
2. اسلام آبادپرچڑھائ کےبجائےتمام جماعتوں کےساتھ صرف ایک ایجنڈے پر بات چیت کیجائے،
یعنی عدلیہ،فوج اور بیوروکریسی
پر مشتمل حکمران (trioka) کی نوآبادیاتی تنخواہوں اورمراعات کے خاتمے کا مطالبہ۔
پنجاب تین ہزارارب روپےکی بجلی استعمال کرتاہےاوراسکالائن لاسز ایک سوارب روپےہےاوریہ ہے3 فیصد
باقی کےپاکستان میں ٹوٹل787 ارب روپےکی بجلی استعمال ہوتی ہےاورلائن لاسز489ارب روپے ہے جو66 فیصدہے
اس میں کےالیکٹرک شامل نہیں ہے
پنجاب بل دیتاہے پشتون ، سندھی اوربلوچوں کی بجلی چوری کا...
@Sughrasadafdr ایسالگتاہےکہ عوام بےشماربراہِ راست اور بالواسطہ ٹیکس اداکرکےتنگ آچکےہیں۔
توانائی کےنرخوں کاروزانہ کی بنیادپر اعلان کرناایک انتہائی ناقابلِ تصورعمل ہے۔
حکمران اشرافیہ کی شاہانہ مراعات کو برقراررکھنےکےلیےعوام کاخون نچوڑا جا رہا ہے۔
یہ عمل اسٹیبلشمنٹ پر تنقیدکاباعث بن رہا ہے۔
اگرپشتونوں نےہی مزاحمت کی ہے اوراگرصرف وہی جنگجوہیں تو آریاوں،یونانیوں سےلیکر آج تک ہزاروں سال سےہرفاتح درہ خیبر کراس کرکےدہلی تک کیسےپہنچ جاتاتھااس زمانےمیں ہوائ جہاز توتھےنہیں یاتو پشتون ہتھیار ڈالتےہوں گےیالٹیروں کےساتھ شامل ہوتےہوں گے؟
پنجابیوں کوگالیاں بکنےوالوں سےسوال...
کیپٹن صفدر نے ایوے ای باں نہیں دی تھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی اس جتھے پر ہاتھ ڈالا ہے
بغیر BA پاس کیے LLB میں داخلہ ؟ جولائی 1984 میں BA پاس ہوا لیکن LLB کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا😂
رجسٹریشن نمبرز بھی تبدیل “ احسن بھون کی سُتھن ثبوتوں کے ساتھ اتاری جا رہی ہے
پنجاب تین ہزارارب روپےکی بجلی استعمال کرتاہےاوراسکالائن لاسز ایک سوارب روپےہےاوریہ ہے3 فیصد
باقی کےپاکستان میں ٹوٹل787 ارب روپےکی بجلی استعمال ہوتی ہےاورلائن لاسز489ارب روپے ہے جو66 فیصدہے
اس میں کےالیکٹرک شامل نہیں ہے
پنجاب بل دیتاہے پشتون ، سندھی اوربلوچوں کی بجلی چوری کا...
انکم ٹیکس گوشوارہ اس قدر مشکل ہے کہ عام دکاندار اسے سمجھ ہی نہیں سکتا،تو بھرے گا کیسے؟
اور جو ٹیکس لائرز ہیں،وہ ان کی اس لاعلمی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں،
بجائے ٹیکس پیئر کا ساتھ دیں،الٹامحکمے کے ساتھ مل کے بلیک میل کرواتے ہیں،اور پھر وہی سیٹلمنٹ کے ڈرامے،
الو کے پٹھوں والا نظام ہے!
@ParvezBaig1055 پی ٹی آئی کےلیےدرمیانی راستہ:
1. عمران خان کامعاملہ قانونی ٹیموں پر چھوڑدیاجائے۔
2. اسلام آبادپرچڑھائ کےبجائےتمام جماعتوں کےساتھ صرف ایک ایجنڈے پر بات چیت کیجائے،
یعنی عدلیہ،فوج اور بیوروکریسی
پر مشتمل حکمران (trioka) کی نوآبادیاتی تنخواہوں اورمراعات کے خاتمے کا مطالبہ۔
@javaid_lodhi@AzazSyed بریگیڈیئر صاحب،
ریاست نے خود ہی اپنے مفادات کے لیے ایم کیو ایم، پی ٹی ایم، ٹی ایل پی، سپاہِ صحابہ اور طالبان وغیرہ کو تخلیق کیا تھا۔
اس معاملے میں ریاست ہی قصوروار ہے۔
حکومتیں تو ہمیشہ ریاست کے کٹھ پتلی اور آلہ کار ہی ہوتی ہیں۔
اب تمام پاکستانی جانتے ہیں کہ ریاست کون ہے۔
پاکستان کی کٹھ پتلی حکومتیں(جو ہمیشہ ایسی ہی رہی ہیں)کبھی بھی عوام دوست نہیں ہوتیں۔
یہ بھارت اور افغانستان سےبھی بڑھ کرپاکستان کےعوام کی دشمن ہیں۔
انہیں حکمران 'ٹرائیکا' (تین قوتوں)کے اشرافیہ کےمفادات اورقومی وسائل کےنوآبادیاتی استحصال کا انتظام سنبھالنے پر مامور کیا جاتا ہے۔
جب تنخواہیں بڑھانے کی بات ہو تو احسان عظیم کرکے بمشکل 10 فیصد اضافہ کیا جاتا ہے، لیکن ٹیکس فائلر کی لیٹ فیس بڑھانے کی باری آئے تو یکدم 2,400 فیصد یا 24 گنا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔
اگر یہ عوام دوست حکومت کے عوامی اقدامات نہیں تو پھر اور کیا ہیں؟ 😏