MA (Political Science) & MBA,
Defender of Pakistan - Defence, Safety, Integrity & Constitution of Pakistan is above of all the Politics/Personalities.🇵🇰🇵🇰
آئی ایم ایف ہمکو سستی بجلی فراہم کرنے کی اجازت نہیں دے رہا: وزیر توانائی
جبکہ IMF ججوں ، وزیروں ،مشیروں، بیوروکریٹس کو سالانہ 34 کروڑ یونٹ فری بجلی دینے کی اجازت ضرور دیتا ہے نا.
لکھ دی لعنت ایسے IMF پہ اور ایسے قانون بنانے والوں پہ کہ لاکھوں کمانے والا فری بجلی بھی لے گا.
محسن نقوی صاحب ایک سادہ سا سوال معذرت کے ساتھ
شہباز گل کیسے ملک سے باہر گئے عمران ریاض کیسے ملک سے باہر گیا قاسم سوری کیسے ملک سے باہر گئے اور بھی بہت سے نام ہیں خیر لیکن جنہیں 10 سے 30 سال 20 سال سزا ہوتی ہے وہ سرعام گھوم رہے ہوتے ہیں اور یہ سب پی ٹی ائی سے ہیں یہاں اپ کا سسٹم
🛑 توبہ توبہ توبہ
📌پچھلے ساڑھے پانچ سالوں میں 7 کھرب 2 سو 75 ارب روپے آئی پی پیز کو دئیے
جبکہ ان سے بجلی ایک دھیلے کی بھی نہیں ملی مطلب ایک یونٹ بجلی بھی حاصل نہیں ہوئی ۔
صرف پچھلے سال 1کھرب 1 سو 49 ارب آئی پی پیز کو دئیے گئے
ان پیسوں سے 5 دیامر بھاشا ڈیم بن سکتے تھے
🔥ظلم در ظلم یہ بھی کہ 7275 ارب پہ ٹیکس بھی نہیں لیا گیا
رواں سال کے یعنی 2026 کے پہلے 4 ماہ میں ایک ہزار 4 سو 30 ارب آئی پی پیز مالکان کو دیا جا چکا ہے
🔥اگلا ظلم سنیں
نیپرا کے ایک ملازم نے لگے ہوئے 108 پلانٹس کی انسپیکشن کرنا ہوتی ہے مطلب اس کی ڈیوٹی یہی ہے کہ اس نے ان پلانٹس کو چیک کرنا ہوتا ہے کہ کونسا پلانٹ چل رہا ہے یا کونسا نہیں چل رہا
اس نے پچھلے 6 سالوں میں صرف 30 پلانٹس کا وزٹ کیا
🔥اگلا ظلم سنیں
چئیرمین نیپرا کی تنخواہ 11 لاکھ تھی
جسے بڑھا کر 32 لاکھ کیا جا چکا ہے
ان درندوں کا نا پیٹ بھر رہا ہے نا نیت ، دولت کی ہوس ہے کہ ختم ہی نہیں ھو رہی ۔
سب ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں اصل بات کوئی نہیں کر رہا.
تباہی کی اصل وجہ ہے وہ بد بخت آئی پی پیز ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتیں اور ریاست کے ترقیاتی بجٹ سے شاید کچھ زیادہ رقم انہیں دے دی جاتی ہے.
جن حکمرانوں نے یہ ظالمانہ معاہدے کیے تھے وہ ن کے ہوں یا پی پی کے وہ قومی مجرم ہیں. ان کی جائیدادیں نیلام کر دینی چاہییں اور رقم وصول کرنی چاہیے.
یہ اگر بددیانت تھے تو انہیں جیل میں ڈالیں. یہ اگر کم عقل تھے تو انہیں حکومتی منصب کے لیےتاحیات نا اہل ہونا چاہیے.
کیا کبھی انہوں نے اپنے ذاتی کاروباروں کا بھی ایسے ہی ستیاناس کیا ہے جیسے قومی معاملات کا کرتے ہیں.
ظلم یہ کہ یہ پھر بھی معززین ہیں. اور قوم کو بھاشن دیتے ہیں کہ ٹیکس بہت ضروری ہیں.
یہ بے شرم سفاک اور بے حس لوگ ہیں. ان کی دیانت بھی سوالیہ نشان ہے اور ان کی عقل بھی.
عزت مآب وزیراعظم جناب شہباز شریف صاحب!
یہ ناچیز عرض کرنا چاہتا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ, آئی ایم ایف, پیپلز پارٹی, ٹاؤٹ استحکام پارٹی, تیل کی تقسیم کار کمپنیوں, فنانس اور داخلہ کے ٹاؤٹ وفاقی وزیروں اور کرپٹ بیوروکریسی کی ہر بات مان کر آپ اقتدار کو دوام دے سکیں گے تو یہ آپکی غلط فہمی ہے-
وزیر داخلہ کے کندھے پر بندوق رکھ کر آپ کی طرف پہلا فائر داغا جا چکا ہے اور آپ خاموش ہیں- آپ پر لیڈر بننا فرض ہے, اشرفیہ کا جنرل مینیجر بننا نہیں- میں یہاں آپکو یہ یاددہانی کروانے کی جسارت بھی کروں گا کہ آپ لیڈر آف دی ہاؤس بھی ہیں-
نیز آپکا موجودہ سسٹم پنجاب حکومت کو کمزور کرنے میں لگا ہوا ہے- میں یہ الزام قطعی نہیں لگاؤں گا کہ اس عمل میں آپکی شمولیت ہے, لیکن ایسا ہو رہا ہے-
قوم کو یہ بھی بتا کر انکا اعتماد بحال کریں کہ حمزہ شہباز صاحب کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں انجام دہی کیلئے کیا ڈیوٹی سونپی گئی ہے؟ شکریہ سر-
@AthSal01 سسٹم کو بہتر اور اختیارات کو نچلی سطح منتقلی کے لیے صوبوں کی بجائے یکساں بلدیاتی نظام، جو پرویز مشرف نے بنایا تھا، اسکی ضرورت کے مطابق تبدیلی کرکے نافذ کر دیا جائے تو نئے صوبے بنانے کی ضرورت نہ پڑے۔
@RShahzaddk بلاول عقل و شعور پیدل کتا ثابت ہوا، جس نے کشمیر میں گالی گلوچ اور بدتمیزی کرکے اپنی حثیت اور اوقات سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کی کوشش کی، مگر ناکام رہا، اور ذلیل بھی ہوا۔
انتخابات عقل و دانش اور جوش و جذبے سے جیتے جاتے ہیں، بدتمیزی اور الزام بازی سے نہیں۔ @BBhuttoZardari
میری اس پوسٹ کے بعد لوگ مجھے وہابی دیوبندی یا جو کچھ بھی کہیں مجھے نہیں پرواہ لیکن میں یہاں ایک سچ پر مبنی تحریر لکھنا چاہتا ہوں۔
حضور (ص) کے بعد اس دنیا میں سب سے عظیم ہستیاں صحابہ اکرام کی ہیں۔
اگر کبھی آپ سعودیہ جاؤ تو وہاں آپکو صحابہ کی قبریں بھی عام لوگوں کی قبروں کی طرح نظر آئیں گی۔
وہاں انکا کوئی مزار درگاہ نہیں بنایا ہوا نہ ہی کوئی عرس لنگر نیاز یا دھمال ہوتی ہے۔
لیکن ہمارے پاکستان میں بزرگوں کے مزارات درگاہیں عرس لنگر نیاز دھمال مرادیں پتہ نہیں کیا کیا شرک چل رہا ہے۔
میں تو کہتا ہوں یہ سارے مزارات اور درگاہیں مسمار کردینی چاہی ہیں صرف بزرگ کی قبر چھوڑ دیں جہاں پر اگر کسی نے فاتحہ کے لیئے جانا ہے تو جاۓ۔
یہ جو عرس اور چندے کے نام پر گدی نشین اور درگاہوں کے متوالی بے وقوف لوگوں سے پیسہ بٹور رہے ہیں یہ سب بند ہونا چاہی ہے۔
یہ مزارات شرک کی فیکٹریاں ہیں۔
اگر سسٹم تباہ ہو چکا ہے تو محسن نقوی کو اس سسٹم سے استیفہی دے دینا چاہیے پاکستانی عوام اگر میری اس بات سے اتفاق کرتے ہیں تو کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے دے اور پوسٹ کو ضرور شیئر کریں
@iqrarulhassan عمران خان حکومت بنانے کو ترجیح دے گا۔ اور یہی سیاستدانوں کی غلطی ہے کہ وقتی مفادات کے لیے بک جاتے ہیں۔
بعد میں ذلیل ہوتے ہیں۔
جب تک سیاستدان باہمی اختلافات بھولا کر اکٹھے نہیں ہوں گے۔ کچھ نہیں ہوگا۔
بس پھر ایک بندہ عقل کل بنکر پاکستان کی معاشی تباہی کا باعث بنتا رہے گا۔
ایک رپورٹر چینل کا مالک بن گیا پھر وہ نگران وزیر اعلی بن گیا پھر وہ سینیٹر بن گیا پھر کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بن گیا پھر وزیر داخلہ بن گیا سسٹم نے تباہ ہی ہونا تھا